Aditya-L1 Solar Mission: آدتیہ ایل ون مشن لانچ، جانیں کیوں غیر ملکی ایجنسی کی مدد لینی پڑی، کیوں ضروری ڈیپ اسپیس کمیونیکیشن ؟
یورپی خلائی ایجنسی (ای اے ایس) ڈیپ اسپیس میں آدتیہ ایل-1 کو زمینی مدد بھی فراہم کرے گی۔
Aditya-L1 Launch: آدتیہ ایل 1 کے لانچ کی الٹی گنتی شروع، مشن ماڈل کے ساتھ سری وینکٹیشور مندر پہنچی اسرو کے سائنسدانوں کی ٹیم
اسرو کے انتہائی منتظر سولر مشن کے لانچ کا آج یعنی جمعہ کے رو الٹی گنتی شروع ہو گا۔ اسرو چیف نے بتایا ہے کہ راکٹ اور سیٹلائٹ تیار ہیں۔
Pragyan Rover: ہمارے چندریان کا روور پرگیان چندا ماما کی گود میں کھیل رہا ہے، لینڈر اسے ماں کی طرح دیکھ رہا ہے’، اسرو نے جاری کیا ویڈیو
ہندوستانی خلائی ایجنسی اسرو (انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن) نے ابھی اپنے ٹویٹر ہینڈل پر بتایا کہ کس طرح لینڈر 'وکرم' اور روور 'پرگیان' وہاں تحقیقات میں شامل ہیں
Chandrayaan 3: جب چاند پر گہرے گڑھے کے پاس پہنچا پرگیان روور،اسرو نے تصاویر جای کیں
اسرو نے چندریان-3 کے وکرم لینڈر سے منسلک چسٹ پے لوڈ کی چاند کی سطح پر درجہ حرارت کی تبدیلی کا گراف جاری کیا۔ اسرو کی طرف سے جاری کردہ گراف میں چاند کی سطح کا درجہ حرارت -10 ڈگری سیلسیس سے 50 ڈگری سیلسیس سے زیادہ دکھائی دے رہا ہے
Chandrayaan 3: چندریان 3 کی کامیابی پر بھدرکالی مندر پہنچے اسرو چیف ایس سومناتھ، کہا- میں نے دھرم گرنتھ بھی پڑھے اور
چندریان 3 کے بارے میں اسرو کے چیئرمین نے بتایا کہ سب کچھ بہت اچھے طریقے سے کام کر رہا ہے۔ اس کا لینڈر، روور اچھی حالت میں ہیں اور پانچوں آلات کو آپریشنل کر دیا گیا ہے۔ یہ اب بہترین ڈیٹا دے رہا ہے۔
Chandrayaan 3 Moon Soil: کتنی گرم ہے چاند کے قطب جنوب کی مٹی،چندریان 3 نے پتہ لگایا،اسرو نے اپ ڈیٹ جار کیا
خلائی ایجنسی نے کہا کہ پے لوڈ چاند کی سطح کے تھرمل رویے کو سمجھنے کے لیے قطب کے ارد گرد چاند کے اوپری مٹی کے درجہ حرارت کی پروفائل کی پیمائش کرتا ہے۔ اس میں درجہ حرارت کی جانچ ہوتی ہے جو سطح کے نیچے 10 سینٹی میٹر کی گہرائی تک پہنچتی ہے۔."
Swami Chakrapani On Chandrayaan 3: چاند کو ہندو راشٹر قرار دیں،شیو شکتی پوائنٹ کو دارلحکومت بنائیں،سوامی چکر پانی کا دعوی،بنائیں گے مندر
ہندو مہاسبھا کے صدر سوامی چکرپانی نے بھی اس معاملے پر بیان دیا ہے۔ انہوں نے اتوار (27 اگست) کو کہا، ’’جہادی ذہنیت کے لوگوں کے چاند پر پہنچنے سے پہلے ہی چاند کو ہندو راشٹر قرار دیا جانا چاہیے اور شیو شکتی پوائنٹ کو ہندو راشٹر کا دارالحکومت بنایا جانا چاہیے
Chandrayaan-3: ‘چندریان-3 کے لیے اگلے 13-14 دن بہت اہم’، اسرو نے کہا – مشن کے 3 میں سے 2 مقاصد مکمل
اسرو کے سربراہ نے چندریان -3 کی کامیاب لینڈنگ اور بنگلورو میں اسرو کے کنٹرول سینٹر میں پی ایم مودی کی آمد پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ چندریان -3 کی کامیاب لینڈنگ اور ہفتہ کو وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ سے ہم بہت خوش ہیں۔
PM In Bangaluru: وزیر اعلی سدا رمیا کو خود وزیر اعظم نے استقبال کے لئے آنے سے روکا تھا،خطاب کے دوران بتائی ساری بات
پی ایم مودی نے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ انہوں نے وزیر اعلی سدارامیا اور نائب وزیر اعلی سے کہا ہے کہ وہ صبح سویرے تکلیف نہ اٹھائیں۔ اس وقت میرا ذہن صرف ان سائنسدانوں سے ملاقات کے لئے بے چین ہے جنہوں نے چندریان 3 مشن کو کامیاب بنایا ہے۔
Prime Minister Narendra Modi: بنگلورو میں چندریان 3 کے ہیروز سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم مودی جذباتی ہو گئے
نریندر مودی نے کہا، "چندریان-3 مشن کی کامیابی ہندوستان کے خلائی پروگرام کی تاریخ میں ایک غیر معمولی لمحہ ہے۔" خلا میں 40 دن کے سفر کے بعد، چندریان -3 لینڈر، 'وکرم' بدھ کی شام کو قمری جنوبی قطب پر اترا، جس سے ہندوستان ایسا کرنے والا پہلا ملک بن گیا۔