Bharat Express

ISRO News

بھارت نے خلائی شعبے میں نہ صرف یہ کہ حوصلہ افزاترقی کی ہے بلکہ انتہائی قلیل مدت میں تکنیکی مہارت حاصل کرکے ایک نئی مثال بھی قائم کی ہے جس کی آج پوری دنیا معترف ہے۔مودی حکومت نے گزشتہ 9برسوں میں خلا کے شعبے کوکافی اہمیت و اولیت دی ہے اور اسی تعلق سے خاص حصولیابیوں کا یہاں تذکرہ کیا جا رہا ہے۔

ناوک سیٹلائٹ کو ہندوستان اپنے علاقائی سیٹلائٹ نیویگیشن سسٹم کے لئے استعمال کرتا ہے۔ ناوک نیویگیشن سیٹیلائٹ کو جیوسنکرونس ٹرانسفر آربٹ میں جی ایس ایل وی کے ذریعہ بھیجا جائے گا۔

ISRO News: انڈین اسپیس ریسرچ (اسرو) کرناٹک کے چتردرگ میں ایروناٹیکل ریکونیسنس رینج میں گاڑی کو دوبارہ لانچ کرنے والا پہلا رنوے لینڈنگ استعمال کرنے کا بھی منصوبہ بنا رہا ہے۔