Israeli protesters: اسرائیلی مظاہرین عدالتی تبدیلی پر نیتن یاہو پر ڈال رہے ہیں دباؤ
سیاسی نگراں گروپوں نے سپریم کورٹ سے نئے قانون کو ختم کرنے کی اپیل کی ہے، جو حکومت اور وزراء کے "غیر معقول" فیصلوں کو کالعدم قرار دینے کے لیے ہائی کورٹ کے اختیار کو ختم کرتا ہے۔ عدالت نے کہا کہ وہ ستمبر میں دلائل سنے گی اور آئینی شو ڈاون کا منظر پیش کرے گی۔
Bawaal Film: ورون -جہانوی کی فلم ‘بوال’ پر بوال، اسرائیل راجدوت نے کیا ناراضگی کا اظہار
ہٹلر کی آمریت اور یہودیوں کو جڑ سے ختم کرنے کی سازش کا نام ہولوکاسٹ ہے۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران لاکھوں یہودیوں کو ہولوکاسٹ کے نام پر کیمپوں میں رکھا گیا۔
UN urges Israel to ‘heed the calls’ of protesters: اسرائیل میں ہورہے حکومت مخالف پرتشدد مظاہرے پر اقوام متحدہ کا بڑا بیان
بیان میں کہا کہ یہ وسیع البنیاد سماجی تحریک کئی مہینوں میں انسانی حقوق کے لیے کھڑے ہونے اور جمہوری خلا اور آئینی توازن کو برقرار رکھنے کے لیے پروان چڑھی ہے، جو اسرائیل میں کئی دہائیوں میں بڑی محنت سے تعمیر کی گئی ہے۔ یہ بنیادی قانون سازی کی تبدیلیوں کی حد تک عوامی بے چینی کی حد کو ظاہر کرتا ہے۔
Israeli Parliament ratifies divisive bill: اسرائیل میں متنازع عدالتی اصلاحات بل کو ملی منظوری، عوامی احتجاج اور امریکی دباو رائیگاں
اپوزیشن کے قانون سازوں نے احتجاج میں کنیسیٹ کے اجلاس سے واک آوٹ کیا،جس کے بعد اس بل کو 64-0 ووٹوں سے منظور کرلیا گیا ہے،اس کی جانکاری کنیسیٹ کے اسپیکر نے دی۔وزیر انصاف یاریو لیون، جو اس منصوبے کے معمار ہیں، نے ووٹنگ کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ پارلیمنٹ نے عدلیہ کی بحالی کے "اہم تاریخی عمل میں پہلا قدم" اٹھایا ہے۔
Israel prays for ties with Saudi Arabia: سعودی عرب سے تعلقات کی بحالی کیلئے پورا اسرائیل دعا کررہا ہے: اسرائیلی صدر
ہرزوگ نے کہا کہ اسرائیل امریکہ کا شکریہ ادا کرتا ہے کہ وہ اسرائیل اور مملکت سعودی عرب کے درمیان پرامن تعلقات قائم کرنے کے لیے کام کر رہا ہے ،جو خطے اور مسلم دنیا میں ایک سرکردہ ملک ہے۔ ہم اس لمحہ کے آنے کے لیے دعا کرتے ہیں۔
Palestine News: اسرائیل نے فلسطین کے مغربی کنارے میں کیا ڈرون حملہ، پانچ ہلاک، ایک درجن سے زائد زخمی
فلسطینی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس آپریشن سے مقامی رہائشیوں کی زندگی درہم برہم ہوگئی، بعض علاقوں میں روشنی کا نظام ٹھپ ہو گیا اور فوج کا بلڈوزر تنگ گلیوں سے گزرتا ہوا دیکھا گیا۔
Israeli settlers torch Palestinian homes and cars: اسرائیلیوں نے قتل کا بدلہ لینے کے لیے فلسطینیوں کے گھروں اور گاڑیوں کو لگائی آگ
اسرائیلی لوگوں کا حملہ اس وقت ہوا جب اسرائیلی فوج نے مقبوضہ ویسٹ بینک میں اضافی فوجیں تعینات کیں اور وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے ہلاکت خیز فائرنگ کے جواب میں وہاں آباد ہونے کے لیے 1000 نئے مکانات تعمیر کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا۔
Palestine issue, President Abbas is in Beijing: سعودی -ایران کے بعد مسئلہ فلسطین کے حل کیلئے چین سرگرم، صدر شی جنپنگ نے کیا بڑا اعلان
چینی صدر شی جنپنگ نے کہا کہ مسئلہ فلسطین کا بنیادی حل 1967 کی سرحدوں پر مبنی ایک آزاد فلسطینی ریاست کے قیام میں مضمر ہے جس کا دارالحکومت مشرقی یروشلم ہو،ساتھ ہی ساتھ عالمی برادری کو فلسطینیوں کے لیے ترقیاتی امداد اور انسانی امداد میں اضافہ کرنا چاہیے۔
Iran US relationship: دشمنی چھوڑ ، دوستی کی راہ پر امریکہ-ایران گامزن!
حالات کو دیکھتے ہوئے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اپنے وزراء کو امریکا میں امریکی انتظامیہ کے اعلیٰ حکام کے ساتھ ملاقاتوں سے بھی روک دیا ہے، جو اپنے آپ میں یہ ثابت کرتا ہے کہ دھواں یونہی نہیں اٹھ رہا ہے۔
Israel needs independent judiciary: امریکہ نے ایک بار پھر نتن یاہو کو دیا جھٹکا ،کہا ‘اسرائیل’ کو آزاد عدلیہ کی ہے ضرورت
امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے کہا کہ اسرائیل کی جمہوریت کو "آزاد عدلیہ" کی ضرورت ہے۔ یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی مجوزہ عدالتی اصلاحات کا مسودہ پیش کرنے کی تیاری ہے اور اس کے خلاف اسرائیل میں بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہرے بھی ہورہے ہیں۔