Israel: اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی لڑکی شہید
مغربی کنارے کے شمالی شہر جینن میں اسرائیلی فوجیوں کے حملے میں ایک 16 سالہ فلسطینی لڑکی ہلاک ہو گئی۔ شنہوا نیوز ایجنسی کے مطابق فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا کہ جینن شہر سے تعلق رکھنے والی 16 سالہ جنا زکرنہ اسرائیلی فوجیوں کی گولیوں سے ہلاک ہو گئی
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے دو فلسطینی ہوئے ہلاک
اسرائیل کے مقبوضہ مغربی کنارے میں دو الگ الگ واقعات میں منگل کی علی الصبح کے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں دو فلسطینی ہلاک ہوگئے، یہ بات فلسطینی حکام نے بتائی
اسرائیل کے عام انتخابات کے بعد نیتن یاہو کا وزیر اعظم بننا طے
اسرائیل کے سابق وزیر اعظم بنجامن نیتن یاہو کی قیادت میں دائیں بازو کے اتحاد نے 120 نشستوں والی پارلیمنٹ ،نیسیٹ میں اکثریت حاصل کر کے متنازع شخصیت کو اقتدار میں واپس لے لیا ہے۔ جمعرات کو اعلان کردہ حتمی انتخابی نتائج جس میں دکھایا گیا ہے کہ نتن یاہو اور ان کے انتہائی …
Continue reading "اسرائیل کے عام انتخابات کے بعد نیتن یاہو کا وزیر اعظم بننا طے"
آسٹریلیا نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لیا
آسٹریلیا نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا اپنا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ آسٹریلیا کے وزیر خارجہ پینی وونگ نے بروز منگل اعلان کیا کہ بیت المقدس کو اسرائیل کا ارالحکومت گزشتہ حکومت نے تسلیم کیا تھا لیکن ہم اسے اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم نہیں کرتے ہیں۔ فلسطینی اتھارٹی کے شہری …
Continue reading "آسٹریلیا نے بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے کا فیصلہ واپس لیا"