The crisis in Gaza’s hospitals is getting worse: غزہ کے اسپتالوں کا بحران روز بروز ہوتا جا رہا ہےبدتر، زخمیوں کو علاج کے علاوہ بھوک کا بھی سامنا
غزہ میں وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ کا کہنا ہے کہ ''ہزاروں خواتین، بچوں، بیماروں اور زخمیوں کی موت کے خطرے سے دوچار ہیں'' جب کہ اسرائیل نے الشفاء پر تیسری رات بھی حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔
War on Gaza: اسرائیلی فورسز نے جنین کےاسپتال کو فوری طور پر خالی کرنے کا دیا حکم، الشفاء پر تیسری رات بھی حملے رہے جاری
7 اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم 11,470 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، لیکن اسرائیل کے حملوں کے دوران صحت کے نظام کی تباہی کی وجہ سے یہ اعداد و شمار کئی دنوں سے اپ ڈیٹ نہیں ہو سکے ہیں۔ اسرائیل میں حماس کے حملوں میں سرکاری طور پر مرنے والوں کی تعداد 1200 سے زیادہ ہے۔
Israel-Hamas War: آپ کے ہاتھ خون سے رنگے ہوئے ہیں‘‘، فلسطینی حامیوں نے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو ریستوراں میں گھیر لیا، جنگ بندی کا مطالبہ
یہ ویڈیو اس وقت کی ہے جب کینیڈین وزیر اعظم ریسٹورنٹ سے باہر آئے تھے۔ کھانے کے بعد جب وہ باہر آئے تو انہیں فلسطینی حامیوں نے گھیر لیا۔
Thousands of Gaza’s pregnant women in sever danger: شدید خطرے میں ہیں غزہ کی ہزاروں حاملہ خواتین، صرف نو اسپتال جزوی طور پر کر رہے ہیں کام: وزارت
الصبر محلے اور شیخ رضوان محلے کے مغربی جانب بھی رات بھر جھڑپیں ہوتی رہیں۔ طیارے اس علاقے میں میزائل داغ رہے ہیں۔
Israel Hamas War: غزہ کے الشفاء اسپتال میں اسرائیل کو کیا ملا ہے؟، جانئےتفصیل
عزت الرشق نے مزید کہا کہ حماس نے متعدد بار اقوام متحدہ، عالمی ادارہ صحت اور ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی سے غزہ کے اسپتالوں کے نیچے حماس کی سرنگوں کے اسرائیل کے دعوؤں کی تصدیق کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
War on Gaza: اسرائیل کی نسل کشی کے خلاف انٹرنیشنل کرمنل کورٹ میں مقدمہ درج، بنجمن نیتن یاہو سمیت اعلیٰ اسرائیلی لیڈران کےخلاف گرفتاری کے وارنٹ ہو سکتے ہیں جاری
غزہ میں سنگین جنگی جرائم کے ارتکاب کے بڑھتے ہوئے الزامات کے ساتھ، ڈیورز نے کہا کہ وہ حکومتیں جو ملوث نہیں ہونا چاہتیں، انہیں اسرائیل کی پشت پناہی سے گریز کرنا چاہیے۔ "حکومتوں کو انتخاب کرنا چاہیے کہ وہ کس کیمپ میں ہیں۔
Gaza-Israel War: الشفاء اسپتال میں اسرائیلی فورسز نے مردوں پر کیا ‘وحشیانہ حملہ’: اسٹاف ممبر
اسرائیلی فورسز تقریباً 30 افراد کو الشفاء اسپتال سے باہر لے گئی، ان کے کپڑے اتار دیے گئے، ان کی آنکھوں پر پٹی باندھی گئی، سبھی صحن میں تین ٹینکوں سے گھرے ہوئے ہیں۔
Israel Hamas War: یونیسیف کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کیتھرین رسل نے کہا- غزہ کی صورتحال’ تباہ کن‘
یونیسیف کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے کہا کہ ایجنسی کے عملے سمیت بہت سے لوگ بھیڑ بھری پناہ گاہوں میں رہ رہے ہیں جن میں "بہت کم پانی، خوراک یا صفائی ستھرائی کے مناسب انتظامات ہیں - ایسے حالات جو بیماریوں کے پھیلنے کا باعث بن سکتے ہیں"
Israel-Gaza Conflict: پانچ ہزار سے زائد بے گھر شہری الشفاء کے احاطے میں اسرائیلی اسنائپرز اور ڈرونز کی مسلسل فائرنگ کی زد میں، ویسٹ بینک میں چھاپوں کے دوران متعدد گرفتاریاں
اسرائیلی فوج نے ہلاک ہونے والے فوجیوں کی شناخت کرمیل سے تعلق رکھنے والے 27 سالہ کیپٹن عمری یوسف ڈیوڈ اور 26 سالہ کیپٹن یدیدیا اشر لیو کے نام سے کی ہے۔ فوج نے کہا کہ وہ منگل کے روز شمالی غزہ میں لڑائی میں مارے گئے۔
Israel Hamas War: اسرائیل نے ایک بار پھر غزہ کے ہسپتال پر کی بمباری، حماس نے حملے کے لئے بائیڈن کو ٹھہرایا ذمہ دار
اسرائیل کی دفاعی افواج نے ایک بیان میں کہا کہ انہوں نے "غزہ کے متعلقہ حکام کو ایک بار پھر آگاہ کیا ہے کہ ہسپتال کے اندر تمام فوجی سرگرمیاں 12 گھنٹوں کے اندر بند ہونی چاہئے۔ بدقسمتی سے ایسا نہیں ہوا۔