Bharat Express

Israel Hamas War

ایلون مسک نے اسرائیل کی حمایت کرتے ہوئے کہا کہ 'اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ ختم ہونے کے بعد وہ غزہ کی تعمیر نو میں مدد کرنا چاہیں گے لیکن یہ ضروری ہے کہ فلسطینی علاقوں کو بنیاد پرستی سے آزاد کیا جائے'۔

Israel Hamas War: امریکی صدر جوبائیڈن کی ایک ایک تقریر کے لئے نائب صدر کملا ہیرس نے مشورہ دیا کہ وہ اپنی تقریر میں اسلاموفوبیا اور مسلمان، عرب برادری کے خلاف ہو رہے بھید بھاؤ کا ذکر نہ کریں۔

Israel-Gaza war: حماس کے ذریعہ اسرائیلی یرغمالیوں کی مسلسل کی جارہی رہائی کے بعد تقریباً 240 میں سے رہا کی گئی کل تعداد 63 ہوگئی ہے۔

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے باوجود کئی مقامات پر خونریزی جاری ہے۔حماس کی زیر قیادت فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ مغربی کنارے میں 6 فلسطینی شہریوں کو شہید کر دیا ہے۔ مغربی کنارے میں دو فلسطینیوں کو قتل کر کے کھمبوں سے لٹکا دیا گیا۔

جنین کے دو اہم اسپتالوں کو اسرائیلی بکتر بند گاڑیوں نے گھیر لیا، ایمبولینسوں کی تلاشی لی گئی اور ایمبولینسوں کے اندر سے دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔

دی ایج اخبار کے مطابق، تھورپ نے کہا، "ہم آپ کے درد کو جانتے ہیں اور ہمیں افسوس ہے کہ آپ نے بہت سے بچوں اور خاندان کے بہت سے افراد کو کھو دیا ہے۔"

اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور (یو این او سی ایچ اے) نے کہا ہے کہ اسرائیلی فورسز مبینہ طور پر شمال اور وسطی غزہ سے جنوب کی طرف جانے والے لوگوں کو ایک چیک پوائنٹ کے ذریعے گرفتار کر رہی ہیں جسے اسرائیل ایک "کوریڈور" کے طور پر بیان کر رہا ہے۔

الجزیرہ کے مطابق، "قابض افواج نے اسپتال کے بڑے حصے کو نقصان پہنچایا اور تباہ کر دیا ہے۔ یہاں اسپتال میں بڑی تباہی ہوئی ہے، یہاں تک کہ قابض افواج نے سامان اور آلات بھی برباد کر دیا ہے۔"

قطرکی وزارت خارجہ کی رپورٹ کے مطابق، 13 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی 10 تھائی شہریوں اور فلیپنس کے ایک شخص کی رہائی ہوئی ہے۔

Israel On Sanjay Raut Statement: اسرائیل-حماس کے درمیان چھڑی جنگ سے متعلق شیوسینا (یوبی ٹی) گروپ کے راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ سنجے راؤت نے اسرائیل سے متعلق بڑا بیان دیا تھا، جس پراسرائیل نے ناراضگی ظاہرکی تھی۔