IPL 2025 Postponed amid India-Pakistan Tension: بی سی سی آئی کا آئی پی ایل سے متعلق بڑا فیصلہ، ہندوستان-پاکستان کے درمیان کشیدگی کے درمیان آئی پی ایل 2025 معطل
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہونے کی وجہ سے بی سی سی آئی نے آئی پی ایل 2025 کو معطل کردیا ہے۔ آپریشن سندورکے بعد پاکستان نے ہندوستان کے کئی شہروں پر ڈرون اور میزائل سے حملے کئے، اس حملے کا اثرآئی پی ایل پر دیکھنے کو ملا۔
DC vs PBKS Match Stop In Dharamshala: ہند-پاک کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے دھرم شالہ کا میچ رد، اسٹیڈیم کی فلڈ لائٹس بند، آئی پی ایل چیئرمین نے کیا اعلان
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کو دیکھتے ہوئے آئی پی ایل چیئرمین ارون سنگھ دھومل نے میچ کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس کے بعد دھرم شالہ اسٹیڈیم کو بند کردیا گیا ہے۔
IPL 2025: گجرات ٹائٹنس نے آخری 6 گیندوں پر پلٹ دیا میچ، پوائنٹ ٹیبل میں بن گئی نمبر ون دلچسپ میچ کی جانئے تفصیل
آئی پی ایل 2025 کے 56 ویںگجرات ٹائٹنس نے ایک دلچسپ جیت حاصل کی۔ اسی کے ساتھ اس نے پوائنٹس ٹیبل میں پہلا مقام بھی حاصل کرلیا۔ وہ اب پلے آف کے لئے کوالیفائی کرنے کے کافی قریب بھی پہنچ گئی ہے۔
KKR Vs RR IPL 2025: سنسنی خیز مقابلے میں کولکاتہ نے راجستھان رائلز کو ایک رن سے دی شکست، پلے آف کی امیدیں برقرار
کولکاتہ نائٹ رائڈرس نے پہلے پلے بازی کرتے ہوئے 206 رن بنائے تھے۔ جواب میں راجستھان کی ٹیم 20 اوورس میں 205 رن ہی بنا سکی۔ راجستھان کے کپتان ریان پراگ کی 95 رنوں کی شاندار اننگ بے کار۔
IPL 2025: کوہلی کی ’مستقل مزاجی‘ کی وجہ سے آر سی بی کو پھر ملی جیت، CSK کے خلاف وراٹ کا خاص ریکارڈ
وراٹ کوہلی نے آئی پی ایل میں دو مواقع پر آر سی بی کے لیے لگاتار چار نصف سنچریاں اسکور کی ہیں۔ سیزن 2025 کے علاوہ انہوں نے سیزن 2016 میں بھی ایسا کیا تھا۔وراٹ کوہلی نے چنئی سپر کنگز کے خلاف حالیہ میچ میں 33 گیندوں میں 62 رنز بنائے تھے۔ کوہلی CSK کے خلاف سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی ہیں۔
Royal Challengers beats Chennai Super Kings: جیتا ہوا میچ ہارگئی چنئی سپرکنگس، 17 سال کے آیوش مہاترے کی محنت پر پھر گیا پانی، آرسی بی کی 2 رنوں سے دلچسپ جیت
رائل چیلنجرس بنگلورو نے بے حد دلچسپ مقابلے میں چنئی سپرکنگس کو دو رنوں سے ہرا دیا ہے۔ آرسی بی پلے آف کے بہت قریب پہنچ گئی ہے۔
Kohli in the race for Orange Cap: اورنج کیپ کی دوڑ میں وراٹ کوہلی، RCB-CSK میچ میں بنا سکتے ہیں یہ ریکارڈ
وراٹ کوہلی ایک سیزن میں سات نصف سنچریاں بنانے کا 2016 کا ریکارڈ بھی برابر کر لیں گے۔ وراٹ کوہلی نے آئی پی ایل 2016 کے سیزن میں سات نصف سنچریاں بنائیں اور سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی تھے۔ وراٹ کے بلے سے 973 رنز آئے تھے۔
IPL 2025: ’’ہم نے کئی چھوٹی چھوٹی غلطیاں کیں…‘‘، ممبئی انڈینز کے خلاف بڑی شکست بعد ریان پراگ کا بیان
اگرچہ آر آر نے پہلے گیند بازی کرتے ہوئے 217 رنز دیے، لیکن ان کے پاس جیتنے کا یقینی موقع تھا۔ یشسوی جیسوال اور 14 سالہ ویبھو سوریاونشی نے گزشتہ چند میچوں میں اچھی اوپننگ شراکت داری (166، 52 اور 85 رنز) کی ہے۔
Kuldeep Yadav slaps Rinku Singh: کلدیپ یادو نے رنکو سنگھ کو لگائے تھپڑ، کرکٹ شائقین نے کی پابندی لگانے کی مانگ، اس معاملے نے شری سنت اور ہربھجن کے واقعے کی یاد دلادی
وائرل ویڈیو کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہنسی مذاق کے دوران کلدیپ یادو رنکو سنگھ کو یکے بعد دیگرے دو تھپڑ جڑ دیے۔ اس حرکت سے رنکو ناراض ہوتے ہوئے کلدیپ یادو کو کچھ بولتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
Kolkata Knight Riders beat Delhi Capitals by 14 Runs: سنیل نرائن نے دہلی کے منہ سے چھین لی جیت، 14ویں اوور میں پلٹ گئی بازی، دلچسپ مقابلے میں کولکاتا کو ملی جیت
ایک وقت دہلی کا اسکور 13 اوورمیں 3 وکٹ کے نقصان پر 130 رن تھا۔ فاف ڈوپلیسس اوراکشرپٹیل آسانی سے چوکے-چھکے لگاکر رن بنا رہے تھے، لیکن 14ویں اوور میں کولکاتا نائٹ رائیڈرس نے پوری بازی پلٹ دی۔





