IPL 2025 Mega Auction: کیا آئی پی ایل 2025 میگا نیلامی سے کروڑ پتی بنے ویبھو سوریاونشی کو نہیں ملے گی پوری رقم ؟
قابل ذکر بات یہ ہے کہ ویبھو سوریاونشی آئی پی ایل کے سب سے کم عمر کے کروڑ پتی ہیں۔ انہیں بیس قیمت سے کئی گنا زیادہ پر خریدا گیا۔
IPL 2025: آئی پی ایل 2025 سے پہلے شادی کے بندھن میں بندھے محسن خان، لکھنؤ سپرجائنٹس نے کیا تھا رٹین
آئی پی ایل میں لکھنؤ سپر جائنٹس کے لئے کھولنے والے اسٹارتیز گیند باز محسن خان شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔ انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعہ شادی کی جانکاری شیئرکی۔
IPL 2025: کیا گجرات ٹائٹنز کے لیے کھیلیں گے محمد شامی؟ سامنے آئی بڑی معلومات
محمد شامی نے کہا کہ مجھے اس بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔ مجھے نہیں معلوم کہ گجرات ٹائٹنس مجھے برقرار رکھے گا یا نہیں... یہ فیصلہ فرنچائز کو کرنا ہے۔
IPL Mega Auction 2025: اشون نے دھونی کو لے کر سی ایس کے کو دیا مشورہ، پرسنا رمن نے اشون کے مشورہ سے اتفاق نہیں کیا
لیکن روی چندرن اشون نے سمیر رضوی کا دفاع کیا اور یوپی ٹی 20 لیگ میں ان کی شاندار کارکردگی کی تعریف کی۔ رضوی 42.55 کی اوسط اور 152.44 کے اسٹرائیک ریٹ سے 468 رنز بنا کر لیگ میں دوسرے سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی تھے۔
IPL 2025 Royal Challengers Bengaluru: رائل چیلنجرز بنگلورو ان 3 کھلاڑیوں کو کر سکتی ہے ریلیز، دو خطرناک بلے بازوں کا بھی ہوسکتا ہے پتہ صاف
گلین میکسویل نے آئی پی ایل میں آر سی بی کے لیے 52 میچوں میں 28.77 کی اوسط سے 1,266 رنز بنائے ہیں۔ گزشتہ سیزن میں انہوں نے 12 میچوں میں صرف 52 رنز بنائے تھے،
IPL Mega Auction 2025: بھارت میں نہیں ہوگی آئی پی ایل 2025 کی میگا نیلامی؟ ان 3 شہروں میں نیلامی کا اہتمام کر سکتا ہے بی سی سی آئی
دبئی ماضی میں کئی بین الاقوامی کرکٹ مقابلوں کی کامیابی سے میزبانی کر چکا ہے۔ 2014 اور 2020 میں یہاں کچھ آئی پی ایل میچز منعقد ہوئے تھے۔ یہی نہیں، آئی پی ایل 2024 کی منی نیلامی بھی دبئی میں ہوئی، جس سے یہ مقام بی سی سی آئی کا پسندیدہ انتخاب بن گیا۔
IPL 2025 Mega Auction: آئی پی ایل کا سب سے بڑا ردوبدل، چنئی سپر کنگز 3 لیجنڈری کھلاڑیوں پر رکھے ہوئے ہے نظر ؟
دہلی وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت کو ریلیز کر سکتے CSK نیلامی میں داؤ لگا سکتی ہے۔ ٹیم کو دھونی کے بعد مضبوط وکٹ کیپر بلے باز کی تلاش ہوگی۔ راہل کے ساتھ ساتھ پنت بھی ایک اچھا آپشن بن سکتے ہیں۔ پنت نوجوان ہیں اور ۔
IPL 2025: آر سی بی میں سوریہ کمار اور کے ایل راہل، راجستھان میں شیوم دوبے اور چنئی میں سنجو سیمسن؛ آئی پی ایل 2025 میں ہوں گی بڑی تبدیلیاں
ابھی تک آئی پی ایل سے برقرار رکھنے کے بارے میں کوئی معلومات سامنے نہیں آئی ہیں۔ تاہم میڈیا رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس بار تمام ٹیمیں چار کھلاڑیوں کو برقرار رکھ سکیں گی، جب کہ وہ دو کھلاڑیوں پر آر ٹی ایم استعمال کر سکیں گی۔
IPL 2025: انڈین پریمیئر لیگ کے 18ویں سیزن میں ریٹین کھلاڑیوں کی تعداد کے حوالے سے آیااپ ڈیٹ، رپورٹ آپ کو کر دے گی حیران
اس سے قبل خبر آئی تھی کہ تمام ٹیمیں آئی پی ایل 2025 کے لیے پانچ کھلاڑیوں کو برقرار رکھ سکیں گی۔ قابل ذکر بات یہ ہےکہ اب جو رپورٹ آئی ہے اس میں مختلف معلومات سامنے آئی ہیں۔
Rohit Sharma Will Remain in Mumbai Indians: کیا روہت شرما ممبئی انڈینز سے ہو جائیں گے الگ،جانئے کیا پورا معاملہ
آپ کو بتاتے چلیں کہ آئی پی ایل کے قوانین کے مطابق تمام ٹیمیں میگا آکشن سے قبل چار کھلاڑیوں کوریٹین کرسکتی ہیں۔ باقی سبھی کھلاڑیوں کو ریلیز کرنا ہوگا۔ قابل ذکربا ت یہ ہے کہ اس اصول میں تبدیل ہو سکتی ہے۔