IPL 2025: کوہلی آر سی بی، روہت ممبئی اور راشد گجرات… کیا 6 ٹیموں کے بدلیں گے کپتان؟
سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ آئی پی ایل 2025 میں 6 ٹیموں کے نئے کپتان ہوں گے۔ اگر دعوے پر یقین کیا جائے تو ممبئی انڈینس ہاردک پانڈیا سے کپتانی لے کر دوبارہ روہت شرما کو کمان سونپ دے گی۔
آئی پی ایل 2025 میں ان کھلاڑیوں کی تنخواہ میں ہوگا اضافہ! بی سی سی آئی کے ایک فیصلے سے ہوگی زیادہ کمائی
آئی پی ایل کے آئندہ سیزن سے پہلے میگا آکشن ہونا ہے، جس میں ابھی تک کے ضوابط کے مطابق، ہر فرنچائزی کو صرف 4 ہی کھلاڑیوں کوریٹین کرنے کی اجازت ہوگی، لیکن اس بار ٹیمیں اس میں اضافہ کا مطالبہ کر رہی ہیں۔