آئی سی سی صدر جے شاہ کو اعزاز سے سرفراز کرے گا بی سی سی آئی، جانئے کیوں ملے گا ایوارڈ
بی سی سی آئی کی اسپیشل جنرل میٹنگ میں نومنتخب انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے صدرجے شاہ کوبی سی سی آئی کی ریاستی یونٹ کے ذریعہ سرفرازکیا جائے گا۔
Champions Trophy 2025 Controversy: ہندوستان-پاکستان کے درمیان اس طرح حل ہوگا چمپئنزٹرافی کا تنازعہ، جانئے کس دن ہوگا شیڈول کا اعلان
چمپئنزٹرافی 2025 سے متعلق ہندوستان اورپاکستان کے درمیان تنازعہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔ اب آئی سی سی دونوں کے درمیان تنازعہ کا حل نکالے گا۔
Champions Trophy 2025: چمپئنزٹرافی 2025 پرکب آئے گا آخری فیصلہ؟ جے شاہ کے عہدہ سنبھالتے ہی تاریخ آئی سامنے
چمپئنز ٹرافی 2025 سے متعلق ہندوستان اورپاکستان کرکٹ بورڈ آمنے سامنے ہیں۔ یہ ٹورنا منٹ فروری میں کھیلا جانا ہے، لیکن ابھی تک اس ٹورنا منٹ کا شیڈول سامنے نہیں آیا ہے۔ 5 دسمبرکو بھی آئی سی سی کی میٹنگ میں اس کا حل نہیں نکلا ہے۔ اب میٹنگ کی نئی تاریخ سامنے آئی ہے۔
Champions Trophy 2025: آئی سی سی کے نشانے پر ہے پاکستان، چمپئنز ٹرافی سے پہلے پچ سے لے کر ہوٹل تک کی جانچ کرنے کے لئے 5 رکنی ٹیم کی تشکیل
چمپئنز ٹرافی 2025 کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے آئی سی سی ایک پانچ رکنی ٹیم کو پاکستان بھیج رہا ہے۔ جو ہوٹل سے لے کر پچ تک کی جانچ کرے گی اور پھر آئی سی سی کو رپورٹ دے گی۔
Champions Trophy 2025: انٹرنیشنل کرکٹ کے لائق نہیں پاکستانی اسٹیڈیم، پی سی بی کے چیئرمین نے ہی اپنے ملک کی بتا دی حقیقت
فروری-مارچ 2025 میں ہونے والی چمپئنزٹرافی کودیکھتے ہوئے پاکستان کے کچھ اسٹیڈیم کے بڑے حصے کوپھرسے تیارکیا جا رہا ہے اوراس کی وجہ وہی ہے کہ جوپی سی بی کے سربراہ محسن نقوی بول رہے ہیں کہ ان کے ملک کے اسٹیڈیم انٹرنیشنل کرکٹ کے لائق نہیں ہیں۔
بنگلہ دیش سے چھنے گا ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 کا انعقاد، ملک کے خراب حالات کے بعد گہرایا بحران
بنگلہ دیش میں گزشتہ کئی دنوں سے پُرتشدد احتجاج ہورہا تھا، جواب وزیراعظم شیخ حسینہ کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دینا پڑا اورملک چھوڑ کر بھی بھاگنا پڑا۔ بنگلہ دیشی آرمی نے ملک پرقبضہ کرلیا ہے اورایسے غیراستحکام کی وجہ سے اب خواتین ٹی-20 ورلڈ کپ کے انعقاد سے متعلق تشویش میں اضافہ ہونے لگا ہے۔
T20 World Cup: ٹی-20 ورلڈ کپ سے متعلق آئی سی سی کا بڑا فیصلہ، 2030 میں اتنی ٹیموں کے درمیان مقابلہ
کرکٹ کے سب سے بڑے ادارے آئی سی سی نے اپنی سالانہ پریس کانفرنس میں ایک بڑا فیصلہ لیا ہے، جس سے کرکٹ کی دلچسپی مزید بڑھ جائے گی۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ پورا معاملہ کیا ہے۔
T20 World Cup 2024: ہندوستان-پاکستان میچ کی پچ تبدیل، آئی سی سی نے کیا حیران کرنے والا فیصلہ، جانئے وجہ
ہندوستان-پاکستان کے درمیان 9 جون کو مقابلہ ہوگا اور اس سے پہلے بڑی خبرآئی ہے کہ اس میچ میں استعمال ہونے والی پچ ہی تبدیل کردی گئی ہے۔ ایسا کیوں ہوا اور اس کا کیا اثرہوسکتا ہے؟
Noor Ali Zadran retires from international cricket: افغانستان کے بلے باز نور علی زدران نے انٹرنیشنل کرکٹ سے لی ریٹائرمنٹ، 11 نصف سنچری اور ایک سنچری ہے زدران کے نام
زدران نے اس سال کے شروع میں سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا تھا۔ اس کے بعد انہوں نے ٹیسٹ کیپ اپنے بھتیجے اور ٹیم کے ساتھی ابراہیم زدران کو سونپ دی تھی۔
ICC Test Rankings: جسپریت بمراہ کیسے بن گئے تینوں فارمیٹ میں نمبر ون؟ یہاں دیکھئے ہندوستانی اسٹار نے کیسے حاصل کیا یہ مقام
جسپریت بمراہ ٹسٹ کرکٹ میں بھی نمبر ایک گیند باز بن گئے ہیں۔ تینوں فارمیٹ میں نمبر ون بننے والے جسپریت بمراہ دنیا کے پہلے گیند باز ہیں۔