India vs Pakistan: وراٹ کوہلی کی اننگ کو آج بھی نہیں بھول پائے حارث روف، اب کوہلی سے متعلق کہی یہ بڑی بات
ٹی-20 ورلڈ کپ 2022 میں پاکستان کے خلاف مقابلے میں وراٹ کوہلی کی میچ وننگ اننگ سے متعلق کہا کہ جس طرح سے انہوں نے کھیلا جیت کا پورا سہرا انہیں جیتا ہے۔
World Cup 2023: پاکستانی آل راونڈر کا بڑا بیان، ہندوستان کے خلاف کھیلنے سے متعلق کہہ دی یہ بڑی بات
پاکستانی کرکٹر شاداب خان نے کہا کہ ہم بھلے ہندوستان کے خلاف میچ ہار جائے، لیکن ورلڈ کپ جیتنا پسند کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم یہ قطعی نہیں چاہیں گے کہ ہندوستان کے خلاف میچ جیت جائے، لیکن ورلڈ کپ ہار جائے۔
World Cup 2023: ورلڈ کپ شیڈول کے بعد اب ٹکٹوں کا انتظار، پڑھیں کیسے کرسکیں گے بکنگ
India vs Pakistan: آئی سی سی عالمی کپ 2023 کا شیڈول جاری کیا جاچکا ہے۔ اب فینس کو کوٹکٹس کا انتظار ہے۔ ہندوستان اور پاکستان کے میچ سے متعلق زبردست جوش ہے۔
India vs Pakistan World Cup 2023: احمد آباد میں پاکستان کا مقابلہ ہندوستان سے، ہوٹل کے کمروں کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ
ورلڈ کپ 2023 کا میچ بھارت اور پاکستان کے درمیان 15 اکتوبر کو احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔ اس مقابلے کی وجہ سے ہوٹل کے کمروں کی قیمتیں تقریباً دس گنا بڑھ گئی ہیں
World Cup 2023: عالمی کپ میں 5 مقابلے ہوسکتے ہیں سب سے زیادہ دلچسپ، فہرست میں ہند-پاک کے ساتھ یہ میچ شامل
India vs Pakistan: ہندوستان اورپاکستان کے درمیان کھیلا جانے والا مقابلہ بے حد دلچسپ ہوسکتا ہے۔ آئی سی سی نے عالمی کپ 2023 کے پانچ ایسے میچوں کا انتخاب کیا ہے، جو بہت ہی خاص بن سکتے ہیں۔
World Cup 2023: کل جاری ہوگا 2023 ونڈے عالمی کپ کا شیڈول، ہندوستان سے احمد آباد میں کھیلنے کو تیار پاکستان
ہندوستان میں اس سال کے آخر میں ہونے والے ونڈے عالمی کپ میں پی سی بی نے ہندوستان کے خلاف احمد آباد میں کھیلنے کے لئے اپنی رضامندی دے دی ہے۔
World Cup 2023: ”حکومت طے کرے گی ہندوستان جانا ہے یا نہیں“، پی سی کے اس بیان سے آیا نیا موڑ
Pakistan’s foreign ministry: پاکستانی وزارت خارجہ نے اپنی ٹیم کے عالمی کپ میں حصہ لینے کے لئے قواعد شروع کردی ہے۔
World Cup 2023: وینیو میں نہیں ہوگی کوئی تبدیلی، چیپاک کی اسپن پچ سے متعلق فکر مند تھی پاکستانی ٹیم
ODI World Cup 2023: ونڈے عالمی کپ میں پاکستانی ٹیم چنئی کے چیپاک اسٹیڈیم میں افغانستان کے خلاف میچ نہیں کھیلنا چاہتی ہے۔ پاکستان کی طرف سے وینیو میں تبدیلی کی گئی تھی۔
India vs Pakistan: ’ہندوستان اگر پاکستان نہیں آنا چاہتا ہے تو وہ بھاڑ میں جائے‘، جاوید میانداد نے پھر اگلا زہر، اپنے ملک کو دے دی یہ بڑی نصیحت
جاوید میانداد نے ایک ایسا تبصرہ کیا ہے، جسے سن کر ہندوستانی فینس آگ بگولہ ہوجائیں گے۔ کافی مشکلات کے بعد ایشیا کپ کا راستہ صاف ہوا ہے۔ اس درمیان جاوید میانداد کے نئے متنازعہ بیان نے ایک بار پھر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جاری بحث کو مزید تلخ کردیا ہے۔
World Cup 2023: آسٹریلیا-افغانستان میچوں سے متعلق پی سی بی نے کردی بڑی سفارش، جانئے کیا ہے وجہ
عالمی کپ سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے افغانستان اور آسٹریلیا کے خلاف کھیلے جانے والے میچوں کے لئے مقام میں تبدیلی کی گزارش کی ہے۔