Bharat Express DD Free Dish

India Vs Pakistan

ODI World Cup 2023: ہندوستان اورپاکستان کے درمیان احمدآباد میں ہونے ولاے میچ سے متعلق کافی جوش دیکھنے کو مل رہا ہے۔

ہندوستان اور پاکستان کی ٹیموں کے درمیان ورلڈ کپ سے پہلے ایشیا کپ میں مقابلہ ہوگا۔ پاکستان کے دو طوفانی گیند باز انگلینڈ میں قہر برپا کر رہے ہیں۔ ان سے ٹیم انڈیا کو محتاط رہنا ہوگا۔

پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان وقار یونس نے اس بات کا بھروسہ ظاہر کیا ہے کہ آئندہ ورلڈ کپ میں پاکستانی ٹیم ہنوستان کے خلاف میچ میں دباؤ کو بہتر طریقے سے سنبھالتے ہوئے نظرآئے گی۔

ODI World Cup 2023: ورلڈ کپ 2023 میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان میچ اب 15 اکتوبر کو نہیں کھیلا جائے گا۔ بڑے مقابلے کی تاریخ میں تبدیلی کردی گئی ہے۔

Emerging Asia Cup 2023: آئندہ ماہ یعنی 31 اگست کو ایشیا کپ کا آغاز ہوگا، لیکن اس سے پہلے ہندوستان-اے اور پاکستان-اے کرکٹ ٹیم کے درمیان ایمرجنگ ایشیا کپ 2023 کا فائنل مقابلہ ہونے جا رہا ہے۔

INDIA vs PAKISTAN Ahmedabad: ورلڈ کپ 2023 میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان احمدآباد میچ میں کھیلا جائے گا۔ اس مقابلے کی وجہ سے احمدآباد کے ہوٹلوں میں جگہ نہیں بچی ہے۔

ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ نے بدھ کے روز ایشیا کپ 2023 کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ ایشیا کپ 2023 کا پہلا مقابلہ 31 اگست کو اور فائنل مقابلہ 17 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔

ابھیشیک شرما کے پویلین لوٹنے کے بعد سائی سدرشن کو نکن جوش کا سہارا ملا اور دونوں نے اننگز کو آگے لے جانے کا عمل جاری رکھا۔ دونوں کے درمیان دوسری وکٹ کے لیے 99 رنز کی زبردست شراکت ہوئی۔ نکین اس میچ میں 53 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے کے بعد مہران ممتاز کا شکار بنے

India vs Pakistan: ایشیا کپ 2023 میں ہندوستان اورپاکستان کے درمیان 2 ستمبر کو میچ کھیلا جاسکتا ہے۔ اس مقابلے کا انعقاد سری لنکا کے کینڈی میں ہوسکتا ہے۔

آئندہ ایشیا کپ کے آفیشیل شیڈول کا اعلان سبھی کرکٹ مداح کافی بے صبری سے ساتھ کر رہے ہیں، جس میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کم ازکم 2 بار مقابلہ دیکھنے کو مل سکتا ہے۔