ICC Champions Trophy 2025: تو کیا پاک بھارت میچ دوبارہ کبھی نہیں ہوگا؟ پی سی بی نے آئی سی سی کو سنایا اپنا فیصلہ، تازہ ترین اپ ڈیٹ آپ کو کر دے گا حیران
چیمپئنز ٹرافی2025 کے حوالے سے معاملہ بگڑتا جا رہا ہے۔ بی سی سی آئی نے آئی سی سی سے کہا ہے کہ ٹیم انڈیا کسی بھی حالت میں پاکستان نہیں جائے گی۔
India Vs Pakistan Cricket Future: میں بھارت آنا چاہتا ہوں…، نواز شریف کا پاک بھارت کرکٹ تعلقات پر بڑا بیان
پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کا بیان سامنے آیاہے۔ ساتھ ہی انہوں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ تعلقات پر بھی بات کی۔ انہوں نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے بھارتی وزیر خارجہ کے دورہ اسلام آباد کو ایک ’آغاز‘ قرار دیا۔
Women’s T20 World Cup 2024: ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت اور پاکستان کے درمیان کھیلا جائے گا میچ؟ جانئے کب اور کہاں ہوگا مقابلہ
ٹیم انڈیا پہلا میچ نیوزی لینڈ کے خلاف اور دوسرا پاکستان کے خلاف دبئی میں کھیلے گی۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 6 اکتوبر کو دبئی میں کھیلا جائے گا۔ بھارت کا تیسرا میچ سری لنکا کے خلاف ہے۔ یہ میچ 9 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔
Pakistan-china scared from INS arighat: پاکستان اور چین دونوں ہندوستان کی دفاعی صلاحیت اور وزیر دفاع کی قابلیت کا ہوا قائل
بھارت کی بڑھتی ہوئی ایٹمی طاقت پر پاکستانی دفاعی ماہر قمر چیمہ نے اپنے یوٹیوب چینل پر کہا کہ وہ (بھارت) تینوں جگہوں یعنی زمین، سمندر اور آسمان سے ایٹمی حملے کر سکتا ہے۔ اپنی سلامتی کو مدنظر رکھتے ہوئے ہندوستان تینوں فوجوں میں بہت زیادہ سرمایہ کاری کر رہا ہے۔
Women T20 World Cup 2024 Schedule: ہندوستان-پاکستان کے درمیان 6 اکتوبرکودبئی میں کھیلا جائے گا میچ، آگیا ہے ٹی-20 ورلڈ کپ کا پورا شیڈول
ویمنس ٹی-20 ورلڈ کپ 2024 کا پورا شیڈول آگیا ہے۔ اب سبھی میچ متحدہ عرب امارات میں کھیلے جائیں گے۔ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان 6 اکتوبرکومیچ کھیلا جائے گا۔
India vs Pakistan Womens Asia Cup 2024: بھارت پاکستان کے بیچ پھرسے ہونے جارہا ہے کرکٹ میچ،آئندہ24 گھنٹے میں کھیلا جائے گادلچسپ مقابلہ
دراصل یہاں ہم خواتین کے ایشیا کپ 2024 کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔ ویمنز ایشیا کپ 2024 کل یعنی جمعہ 19 جولائی سے شروع ہوگا جو ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ کا پہلا میچ نیپال اور متحدہ عرب امارات کی خواتین ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔
Champions Trophy 2025: ٹیم انڈیا 20 فروری کو کھیلے گی پہلا میچ، اس دن ہوگا پاکستان سے مقابلہ، شیڈول کا ہوا اعلان
ٹیم انڈیا چمپئنز ٹرافی 2025 میں اپنی مہم کا آغاز کب سے کرے گی؟ کس دن کونسا مقابلہ ہوگا؟ ہندوستان-پاکستان کے درمیان مقابلہ کب ہے؟ ایسے سوالوں کے جواب سامنے آچکے ہیں۔ حالانکہ ابھی طے نہیں ہے کہ ٹیم انڈیا ٹورنا منٹ کھیلنے پاکستان جائے گی یا نہیں۔
PM Modi Replies To Nawaz Sharif: پی ایم مودی اور نواز شریف کی دوستی پھر سے ہوگئی ظاہر،پی ایم شہباز کے بجائے نواز شریف کو دیا بڑا پیغام
پی ایم مودی کے اس جوابی بیان میں ایک پیغام بھی مانا جارہا ہے اور ایک اشارہ بھی ہے کہ ہندوستان امن چاہتا ہے اور اپنے لوگوں کی سلامتی کو ترجیح دینا پسند کرتا ہے،ایسے میں پاکستان امن کے دشمنوں اور ترقی میں روکاوٹ ڈالنے والے عناصر سے خود کو پاک کرکے بھارت کے ساتھ دوستی کا ہاتھ بڑھا سکتا ہے ۔
India vs Pakistan: ’عماد وسیم نے جان بوجھ کر گیندیں برباد کی‘، سابق پاکستانی کپتان نے لگایا سنگین الزام
روہت شرما کی قیادت والی ہندوستانی ٹیم نے پاکستان کو 6 رنوں سے ہرایا۔ اس ہارکے بعد پاکستانی بلے بازوں کے علاوہ کپتان بابراعظم کی حکمت عملی پرخوب سوال اٹھ رہے ہیں۔
Major surgery needed, PCB chief: پاکستانی ٹیم میں بڑی سرجری کی تیاری،پی سی بی چیئرمین نے کردیا اعلان،انڈیا کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد ٹوٹ گئے کئی ریکارڈ
پاکستان کی اس بدترین ہار پر ایک ساتھ کئی ریکارڈ ٹوٹ گئے ہیں۔ٹی20 انٹرنیشنلز کی تاریخ میں پہلی بار پاکستان کے خلاف پوری بھارتی ٹیم آؤٹ ہوئی، اس سے قبل ٹی20 انٹرنیشنلز میں پاکستان کے خلاف 2 مرتبہ بھارت کی 9 اور 2 مرتبہ 7 کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے۔