Bharat Express DD Free Dish

India Vs Pakistan

Pakistan’s foreign ministry: پاکستانی وزارت خارجہ نے اپنی ٹیم کے عالمی کپ میں حصہ لینے کے لئے قواعد شروع کردی ہے۔

ODI World Cup 2023: ونڈے عالمی کپ میں پاکستانی ٹیم چنئی کے چیپاک اسٹیڈیم میں افغانستان کے خلاف میچ نہیں کھیلنا چاہتی ہے۔ پاکستان کی طرف سے وینیو میں تبدیلی کی گئی تھی۔

جاوید میانداد نے ایک ایسا تبصرہ کیا ہے، جسے سن کر ہندوستانی فینس آگ بگولہ ہوجائیں گے۔ کافی مشکلات کے بعد ایشیا کپ کا راستہ صاف ہوا ہے۔ اس درمیان جاوید میانداد کے نئے متنازعہ بیان نے ایک بار پھر ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جاری بحث کو مزید تلخ کردیا ہے۔

عالمی کپ سے قبل پاکستان کرکٹ بورڈ نے افغانستان اور آسٹریلیا کے خلاف کھیلے جانے والے میچوں کے لئے مقام میں تبدیلی کی گزارش کی ہے۔

وراٹ کوہلی نے پاکستان کے خلاف کئی میچ جتانے والی اننگ کھیلی ہے۔ جب بھی پاکستان کے خلاف مقابلہ ہوتا ہے تو وراٹ کوہلی ایک خطرناک موڈ میں نظرآتے ہیں۔

India vs Pakistan WC 2023: ونڈے عالمی کپ کے ریکارڈ کی بات کریں تو ہندوستانی ٹیم کا ریکارڈ پاکستان کے خلاف بے حد شاندار ہے۔ دونوں کے درمیان اب تک 7 مقابلے ہوئے ہیں اورہربارٹیم انڈیا جیتنے میں کامیاب رہی ہے۔

 ہندوستان اور پاکستان کے درمیان عالمی کپ 2023 میں 15 اکتوبر کو میچ کھیلا جاسکتا ہے۔ ٹیم انڈیا نے 8 اکتوبر کو آسٹریلیا کے خلاف میدان میں اترسکتی ہے۔

Asia Cup 2023: ہندوستان اور پاکستان کے درمیان میچ کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے۔ اس میں ایشیا کپ سے متعلق عالمی کپ تک کے میچ شامل ہیں۔ ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کو ملی ہے۔ ٹورنامنٹ کے مقابلے 2 ملک میں ہوسکتے ہیں۔

ان تمام 22 قیدیوں میں سے پانچ ماہی گیر تھے جنہیں گجرات کے کچھ جیل میں رکھا گیا تھا۔ 10 قیدی امرتسر سینٹرل جیل میں بند تھے۔ جبکہ تین قیدیوں کو مختلف جیلوں میں رکھا گیا تھا جہاں سے اب انہیں نکال کر ان کے وطن واپس بھیج دیا گیا ہے ۔

جے ممہ روڈریگس (53 رنز) اور رچا گھوش (31 رنز) کی شراکت اہم رہی۔ ہرمن پریت کور کی قیادت میں ٹیم انڈیا نے پہلے میچ میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دی ہے۔