Emerging Asia Cup 2023: ایمرجنگ ایشیا کپ کے فائنل میں ہندوستان اور پاکستان، 23 جولائی کو کولمبو میں ہوگا مقابلہ
Emerging Asia Cup 2023: آئندہ ماہ یعنی 31 اگست کو ایشیا کپ کا آغاز ہوگا، لیکن اس سے پہلے ہندوستان-اے اور پاکستان-اے کرکٹ ٹیم کے درمیان ایمرجنگ ایشیا کپ 2023 کا فائنل مقابلہ ہونے جا رہا ہے۔
World Cup 2023: ہندوستان-پاکستان میچ کے لئے احمدآباد کے اسپتالوں میں بیڈ بک کر رہے ہیں کرکٹ فینس، وجہ جان کر اڑ جائیں گے ہوش
INDIA vs PAKISTAN Ahmedabad: ورلڈ کپ 2023 میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان احمدآباد میچ میں کھیلا جائے گا۔ اس مقابلے کی وجہ سے احمدآباد کے ہوٹلوں میں جگہ نہیں بچی ہے۔
Asia Cup 2023 Schedule: ایشیا کپ 2023 کا شیڈول جاری، سری لنکا کے کینڈی میں ہندوستان-پاکستان کے درمیان دلچسپ مقابلہ
ایشین کرکٹ کونسل کے صدر جے شاہ نے بدھ کے روز ایشیا کپ 2023 کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ ایشیا کپ 2023 کا پہلا مقابلہ 31 اگست کو اور فائنل مقابلہ 17 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔
IND A Vs PAK A: ہندوستان نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دی، سائی سدرشن نے 104 رنز کی میچ وننگ اننگز کھیلی
ابھیشیک شرما کے پویلین لوٹنے کے بعد سائی سدرشن کو نکن جوش کا سہارا ملا اور دونوں نے اننگز کو آگے لے جانے کا عمل جاری رکھا۔ دونوں کے درمیان دوسری وکٹ کے لیے 99 رنز کی زبردست شراکت ہوئی۔ نکین اس میچ میں 53 رنز کی شاندار اننگز کھیلنے کے بعد مہران ممتاز کا شکار بنے
Asia Cup 2023: ایشیا کپ 2023 میں ہندوستان-پاکستان کے درمیان 2 ستمبر کو ہوگا مقابلہ، یہاں جانئے اپڈیٹ
India vs Pakistan: ایشیا کپ 2023 میں ہندوستان اورپاکستان کے درمیان 2 ستمبر کو میچ کھیلا جاسکتا ہے۔ اس مقابلے کا انعقاد سری لنکا کے کینڈی میں ہوسکتا ہے۔
Asia Cup 2023: ایشیا کپ میں دو بار مدمقابل ہوں گے ہندوستان-پاکستان، جانئے دونوں ٹیموں کے درمیان کب ہوگی ٹکر
آئندہ ایشیا کپ کے آفیشیل شیڈول کا اعلان سبھی کرکٹ مداح کافی بے صبری سے ساتھ کر رہے ہیں، جس میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کم ازکم 2 بار مقابلہ دیکھنے کو مل سکتا ہے۔
Asia Cup 2023: پاکستانی ٹیم کو پھر لگا جھٹکا! بابر اعظم کی ٹیم اپنے گھر میں کھیل پائے گی صرف ایک میچ
پاکستانی ٹیم کو محض ایک گھریلو میچ کھیلنے کا موقع ملے گا۔ پاکستان اور نیپال کے درمیان مقابلہ پاکستان میں کھیلا جائے گا۔ وہیں، ہندوستان-پاکستان میچ سری لنکا کے دامبولا میں کھیلاجائے گا۔
Asia Cup 2023: ایشیا کپ 2023 کے شیڈول کا کل ہوگا اعلان، جانئے کب ہوگا ہندوستان-پاکستان کے درمیان مقابلہ؟
بی سی سی آئی اور پی سی بی ہائی برڈ پر متفق ہوگئے ہیں۔ وہیں جمعہ کے روز ایشیا کپ 2023 کا شیڈول جاری کردیا جائے گا۔ اب فینس کی نگاہیں ہندوستان-پاکستان پر مرکوز ہوں گی۔
Asia Cup 2023: ایشیا کپ کھیلنے پاکستان نہیں جائے گی ٹیم انڈیا، پی سی بی سربراہ ذکا اشرف سے بی سی سی آئی سکریٹری جے شاہ کی خاص ملاقات
آئندہ ایشیا کپ کے شیڈول کے اعلان میں ہو رہی تاخیر سے متعلق ڈربن میں آئی سی سی کی بورڈ میٹنگ سے پہلے بی سی سی آئی سکریٹری جے شاہ اور پی سی بی سربراہ ذکا اشرف کے درمیان ایک غیر رسمی بات چیت ہوئی۔
World Cup 2023: آئی سی سی ورلڈ کپ 2023 سے متعلق پاکستان کا بڑا الزام، کہا- ہندوستان میں ہر روز فساد…
ICC ODI World Cup 2023: ورلڈ کپ کھیلنے کے لئے پاکستانی ٹیم کے ہندوستان آنے کا تنازعہ مسلسل بڑھتا ہی جا رہا ہے۔ اب وہاں کے وزیرکھیل احسان مزاری نے فساد تک کا ذکر کردیا ہے۔ ایسے میں اب بی سی سی آئی اور پی سی بی آمنے سامنے آسکتے ہیں۔