Bharat Express

India Muslim Personal Law Board

رحمانی نے کہا کہ آج کی میٹنگ میں ہم نے ملک بھر کے مسلمانوں کے لیے گائیڈ لائنز جاری کی ہیں کہ وہ متحد ہو کر اس قانون کی مخالفت کریں۔ ہماری یہ ملاقات نتیجہ خیز رہی۔ اس میں بہت سے لوگوں نے حصہ لیا جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ لوگ اس قانون سے ناخوش ہیں۔

آچاریہ پرمود کرشنم نے کہا کہ میں پرسنل لا بورڈ کے ذمہ داروں سے درخواست کرنا چاہوں گا کہ وہ اس ملک کو ڈرانے کی کوشش نہ کریں۔ یہ ملک آپ کا ہے،آپ اس ملک کے ہو۔آپ اسی ملک کی مٹی میں پیدا ہوئے اور اسی ملک کی مٹی میں دفن ہو گے۔

سپریم کورٹ اپنے فیصلے میں فیصلہ کرے گا کہ آیا طلاق یافتہ مسلم خاتون سی آر پی سی کے تحت مینٹیننس الاؤنس مانگ سکتی ہیں یا نہیں۔