Bharat Express

India Islamic Cultural Centre

راجدھانی کےجامعہ نگر میں ہوٹل ریور ویو میں ایک پریس کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ماجد احمد تلی کوٹی نے مزید کہا کہ اگر ہم کامیاب ہوتے ہیں تو ہم اپنے ممبران کو بہتر سے بہتر سہولیات مہیا کرائیں گے

سراج قریشی، جو گزشتہ بیس سالوں سے آئی آئی سی سی کے صدر رہے ہیں، نے کہا کہ ان کی صرف ایک ہی خواہش ہے کہ سینٹر میں پڑھے لکھے، تجربہ کار، سماج اور ملک کی بہتری کی سوچ رکھنے والے لوگ نئی ٹیم کا حصہ بنیں

اس میٹنگ میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے سراج الدین قریشی نے بھی شرکت کی۔ ساتھ ہی ایس ایم خان، کلیم الحفیظ، سکندر حیات ، ایڈ وکیٹ ارشاد احمد، پروفیسر افروز الحق، اور ڈاکٹر مظفر احمد مہمانان خصوصی کی حیثیت سے موجود تھے۔

میڈیا کی موجودگی میں اپنی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کلیم الحفیظ نے کہا کہ مرکزکے تا حیات اراکین (ووٹرز) سے گفت وشنید کے بعد انہوں نے سراج الدین قریشی کو حمایت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

قریشی نے کہا کہ ان کا مقصد ملک اور دنیا میں مرکز کے وقار کو برقرار رکھنا ہے۔انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر کے نائب صدر ایس ایم خان نے کہا کہ عدالت کا فیصلہ مرکز کے مفاد میں ہے۔ عدالت کا یہ فیصلہ مرکز کے لیے سنگ میل ثابت ہوگا۔

دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثرجہاں نے کہا کہ رمضان کے مبارک اورمقدس مہینے میں جو بھی دعا مانگی جاتی ہے، وہ قبول ہوتی ہے۔ انہوں نے سبھی لوگوں سے ہندوستان کے تحفظ، عزت واحترام اورترقی کے لئے دعا کرنے کی اپیل کی۔

Mohammad bin Abdulkarim Al-Issa: دہلی کے انڈیااسلامک کلچرل سنٹر میں 11 جولائی 2023 کو مسلم ورلڈ لیگ کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ اورقومی سلامتی کے مشیر( این ایس اے )اجیت ڈوبھال کےمشترکہ خطاب کے  پروگرام سے تین دن قبل آٹھ جولائی کو ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس پریس کانفرنس …

بھارت ایکسپریس سے بات چیت کے دوران اندریش کمار نے کہا کہ ” ہمارے ملک میں جتنے بھی مذاہب یا ذیلی مذاہب کے لوگ ہیں ان سبھی سے تعلق رکھنے والے لوگ یہا ں آئے ہیں۔