انڈیا اسلامک کلچرل سینٹرکا تحفظ تمام ممبران کی ذمہ داری، سراج الدین قریشی کے پینل میں ڈاکٹر ماجد احمد تالیکوٹی کی اپیل
سراج الدین قریشی پینل کی حمایت میں جامعہ نگر کے سیلبریشن ہال میں جلسے کا انعقاد کیا گیا، جس میں اصغرخان ایڈوکیٹ، نذرعباس اور نذرعباس وغیرہ نے خطاب کیا اور ڈاکٹر ماجد احمد تالیکوٹی کو صدر بنانے کا عزم کیا۔
IICC Election 2024: سراج الدین قریشی پینل کو ملی بڑی کامیابی، درگاہ اجمیرشریف کی حمایت ملنے سے مقابلہ مزیددلچسپ
حضرت نظام الدین واقع کمیونٹی سینٹر میں سراج الدین قریشی کے پینل کی حمایت میں اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ممبران نے ان کا کامیاب بنانے کا عزم کیا۔
IICC Election 2024: انڈیا اسلامک سینٹر کی خدمت کے لئے صدر بننا چاہتا ہوں، ڈاکٹر ماجد احمد تالیکوٹی نے کیا بڑا اعلان
سراج الدین قریشی کی پینل کی طرف دارالحکومت دہلی کے لودھی روڈ واقع انڈیا ہیبیٹیٹ سینٹرمیں بڑے جلسے کا انعقاد کیا گیا، جس کا خاص مقصد غیر مسلم ممبران کی حمایت حاصل کرنا تھا۔ سراج الدین قریشی کے پینل کو اس میں کافی حد تک کامیابی بھی ملی اورانہوں نے غیرمسلم ممبران کی حمایت بھی حاصل کی۔
India Islamic Cultural Centre: ہر سماجی مسئلہ آئی آئی سی سی کا مسئلہ ہوگا: افضل امان اللہ
بورڈ آف ٹرسٹی کے ایک اور امیدوار اور دہلی اقلیتی کمیشن کے سابق چیئرمین کمال فاروقی نے کہا کہ صدر کے عہدے کے امیدوار افضل امان اللہ صاحب دانشوروں کی دریافت ہیں۔
IICC Election 2024: کلیم الحفیظ کا انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر کے ممبران سے بڑا وعدہ-مسلمانوں اور اسلامک سینٹر کے خلاف نہیں اٹھنے دوں گا کوئی آواز
نائب صدر امیدوار کلیم الحفیظ نےکہا کہ میں اپنے تمام ممبران سے یہ وعدہ کرتا ہوں کہ جب تک میں اسلامک سینٹرکی گورننگ باڈی میں رہوں گا، جب تک اسلام، اسلامک سینٹر اورمسلمانوں کے خلاف اگر کوئی آواز اٹھے گی تومیں سب سے پہلے میں اس کی مخالفت کروں گا۔
IICC Election 2024: ڈاکٹر ماجد احمد تالیکوٹی نے انڈیااسلامک سینٹرکو گلوبل سینٹربنانےکا کیا وعدہ، سراج الدین قریشی پینل نے سلمان خورشید پرلگایا سنگین الزام
انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر کے(آئی آئی سی سی) الیکشن 2024 کے لئے 11 اگست کو ووٹنگ ہوگی۔ اس سے پہلے ممبران کو متوجہ کرنے کے لئے کوششیں کافی تیز ہوگئی ہیں۔ سراج الدین قریشی پینل کی حمایت میں پریت وہارکے لاجواب بینکٹ ہال میں ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس کی نظامت ڈاکٹر پرویز میاں نے کی۔
IICC Elections 2024: خدمت کے جذبے والے ہی آئی آئی سی سی کی قیادت کریں: ڈاکٹر پرویز حیات
سابق آئی پی ایس افسر ڈاکٹر پرویز حیات کا ماننا ہے کہ افضل امان اللہ تیز و طرار آئی اے ایس افسر رہے ہیں۔ بہار حکومت میں ہوم سیکریٹری کے طور پر، مرکزی حکومت میں کئی وزارتوں میں مختلف عہدوں پر رہ کر اور سعودی عرب میں قونصل جنرل کے طور پر انہوں نے کئی قابل ذکر کام کیے۔
IICC Election 2024: افضل امان اللہ نے انڈیا اسلامک کلچرل سینٹرکے ممبران کے لئے کیا بڑا اعلان، ممبران نے بتایا سب سے بہتر امیدوار
حکومت ہند کے سابق سیکرٹری اورآئی آئی سی سی کے صدارتی امیدوار افضل امان اللہ نے کہا کہ ملک میں مسلمانوں کے سامنے کئی مسائل ہیں جن کے حل کی ضرورت ہے۔ آئی آئی سی سی اس سمت میں اہم رول ادا کر سکتا ہے۔
India Islamic Cultural Centre: ’میری پوری زندگی قوم و ملت کے لیے وقف ہے،افضل امان اللہ
جناب امان اللہ نے اپنی ٹیم کا تعارف کراتے ہوئے کہا کہ انہوں نے پینل کا رواج ختم کر دیا ہے۔ اس کی جگہ انہوں نے تعلیم یافتہ، اہل، اور قوم و ملت کا درد سمجھنے والے افراد کی ایک ٹیم بنائی ہے۔
انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں تبدیلی کے لئے ہمارے پینل کو کامیاب بنائیں: ایم آصف حبیب نے کیا بڑا وعدہ
انڈیا انٹرنیشنل سینٹرمیں ان کی حمایت میں منعقدہ جلسلہ میں جسٹس اقبال صدیقی، دہلی پولیس کے اسپیشل کمشنر اجے چودھری وغیرہ نے بھی خطاب کیا۔ اس دوران نظامت کی ذمہ داری انڈیا اسلامک کلچرل سینٹرکی رکن کہکشاں نے نبھائی۔





