Bharat Express

Income Tax

محکمہ انکم ٹیکس نے بیمہ کمپنیوں پر لگے ٹیکس چوری کے الزامات کو درست پایا ہے۔  اس میں تقریباً 15 ہزار کروڑ روپئے کی ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے۔

تمل ناڈو میں 47.9 لاکھ لوگوں نے انکم ٹیکس ریٹرن داخل کیا ہے۔ مغربی بنگال میں بھی 47.9 لاکھ لوگوں نے انکم ٹیکس ریٹرن داخل کیا ہے۔ آندھرا پردیش میں 40.1 لاکھ لوگوں نے انکم ٹیکس ریٹرن داخل کیا ہے۔ کرناٹک میں 42.8 لاکھ لوگوں نے انکم ٹیکس ریٹرن داخل کیا ہے۔ بہار میں 24.3 لاکھ لوگوں نے انکم ٹیکس ریٹرن داخل کیا ہے۔

محکمہ انکم ٹیکس نے ایک لاکھ لوگوں کو نوٹس بھیجے ہیں۔ انکم ٹیکس کا یہ نوٹس ان ٹیکس دہندگان کو بھیجا گیا ہے، جنہوں نے یا تو اپنی آمدنی کا اعلان نہیں کیا ہے یا کم آمدنی کا اعلان کیا ہے۔ اس کے ساتھ یہ بھی  بتایاگیا کہ نوٹس سے متعلق تمام کیس 4 سے 6 سال پہلے دائر آئی ٹی آر کے ہیں۔

میٹ ایکسپورٹ  کمپنی الدعا کے دفتر جہاں انکم ٹیکس محکمہ کی ٹیم کے ذریعہ چھاپہ ماری کی گئی۔ وہیں موقع سے کمپنی کے ایک ملازم کو لے کر انکم ٹیکس کی ٹیم کے ذریعہ ساؤتھ دہلی کے دوسرے لوکیشن پر بھی سرچ آپریشن اور چھاپہ ماری کی جا رہی ہے۔

Edelweiss Group: ابھی تک پوری جانکاری نہیں سامنے آئی ہے کہ انکم  ٹیکس کی ٹیم کو چھاپہ ماری کے دستاویز ہاتھ لگے ہیں اور کب تک یہ چھاپہ ماری چلے گی۔

برٹش براڈ کاسٹنگ کارپوریشن (بی بی سی) کے دفتر میں انکم ٹیکس کی جانب سے تیسرے دن بھی سروے جا ری رہا، جو تقریباً 56 گھنٹے کے بعد ختم ہوا ہے۔

BBC IT Survey: بی بی سی کے دہلی-ممبئی واقع دفتر پر انکم ٹیکس محکمہ کی ٹیم کے پہنچنے سے ہنگامہ مچ گیا۔ اپوزیشن نے اس سروے کے بعد مرکز کو جم کر گھیرا۔

BBC IT Survey: پریس کلب آف انڈیا نے بی بی سی کے دہلی اور ممبئی واقع دفترمیں انکم ٹیکس سروے کی سخت مذمت کی ہے۔

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے کہا کہ اس بجٹ میں ٹیکس دہندگان کو راحت دی گئی ہے۔ ٹیکس دہندگان کو اب 3 لاکھ روپے تک کی آمدنی پر کوئی ٹیکس ادا نہیں کرنا پڑے گا۔