PTI wins back ‘bat’ as PHC declares ECP order ‘illegal’: عمران خان کوملی بڑی راحت، عدالت نے پی ٹی آئی کے ’بلے‘ کا نشان کردیا بحال، پورے ملک سے امیدوار کھڑے کرنے کا اعلان
پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان سے متعلق کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے تحریک انصاف کا انتخابی نشان بلا بحال کر دیا۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اعجاز انور اور جسٹس سید ارشد علی نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی۔
Abhinandan Varthaman Story: اگر پاکستان ابھینندن کو واپس نہیں بھیجتا تو بھارت کا خطرناک منصوبہ تیار تھا،سابق ہائی کمشنر کا سنسنی خیز انکشاف
کیا ایسی کوئی منصوبہ بندی تھی کہ اگر پاکستان نے پائلٹ کو واپس نہ کیا تو واقعی سخت ایکشن لینے کی تیاری تھی؟ اجے بساریہ سے جب اس بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا، ’’بالکل ایسی تیاری تھی اور پاکستان کو براہ راست اور مختلف بڑی طاقتوں کو بھی واضح کر دیا گیا تھا کہ یہ ہندوستان کا مطالبہ ہے اور ہندوستان اس کے لیے کچھ اقدامات کر سکتا ہے۔
Imran Khan Arrested in GHQ Attack Case: پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کو بڑا جھٹکا، جی ایچ کیو معاملے میں گرفتار
سائیفر معاملے سمیت کئی معاملوں میں پہلے سے ہی سزا کاٹ رہے سابق وزیراعظم عمران خان کو ایک اور معاملے میں گرفتار کیا گیا ہے۔
Pakistan News: عمران خان کی پارٹی نے انتخابی نشان بچانے کی آخری کوشش میں پہنچی سپریم کورٹ، جمعے کے روز عرضی پر ہوگی سماعت
22 دسمبر کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران کی پارٹی کے تنظیمی انتخابات کو مسترد کر دیا تھا اور پارٹی کا انتخابی نشان کرکٹ بیٹ بھی منسوخ کر دیا تھا۔ دسمبر میں ہوئے انتخابات میں بیرسٹر گوہر خان پارٹی کے نئے صدر منتخب ہوئے تھے۔
Imran Khan Nomination Rejected: عمران خان کے انتخابی سرگرمیوں کو بڑا جھٹکا، الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پرچہ نامزدگی مسترد کر دیئے
عمران خان کی میڈیا ٹیم کا کہنا ہے کہ عمران خان کو کرپشن کیس میں سزا سنائے جانے کے باعث 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات میں حصہ لینے کے لیے نااہل قرار دیا گیا تھا تاہم انہوں نے اس کے باوجود جمعہ (29 دسمبر) کو کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔
Imran Khan Cipher Case: عمران خان کو انتخاب سے قبل سپریم کورٹ سے ملی بڑی راحت ، سائفر کیس میں ملی ضمانت
عمران اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو 13 دسمبر کو کیس میں دوسری بار سزا سنائے جانے کے بعد خصوصی عدالت (آفیشل سیکرٹ ایکٹ) نے گزشتہ ہفتے اڈیالہ ڈسٹرکٹ جیل میں نئے مقدمے کی سماعت شروع کی۔
Pakistan Internet Server Down: پاکستان میں انٹرنیٹ بند ہونے سے زندگی مفلوج ؟ عمران خان کی پی ٹی آئی کی بے مثال مقبولیت سے خوفزدہ ہونے کا ثبوت ہے
پاکستان کی سیاسی تاریخ میں پہلی بار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آئندہ عام انتخابات سے قبل 'ڈیجیٹل جلسہ' کا انعقاد کرنے جا رہی ہے۔ پی ٹی آئی ڈیجیٹل میڈیا ونگ نے یہ فیصلہ ایسے وقت کیا ہے جب پارٹی مشکل دور سے گزر رہی ہے۔
Pakistan: پی ٹی آئی کو ملا پارٹی کا نیا صدر، عمران خان کی جگہ بیرسٹر گوہر علی خان سنبھالیں گے کمان
پاکستان تحریک انصاف میں ہوئے داخلی انتخاب میں بیرسٹر گوہرعلی خان کو بطور پارٹی کا نیا صدر منتخب کیا گیا ہے۔ گوہر خان کو خود سابق وزیراعظم عمران خان نے اس عہدے کے لئے نامزد کیا تھا۔
Imran Khan: میری شادی شدہ زندگی تباہ ہو گئی، عمران خان کی اہلیہ کے سابق شوہر کا عدالت سے رجوع
خاور منیکا نے عدالت کو بتایا کہ انہوں نے بشریٰ بی بی کو 14 نومبر 2017 کو طلاق دی تھی۔ خاور نے کہا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی نے گھناؤنا جرم کیا اور یکم جنوری 2018 کو شادی کی۔
Pakistan Cipher Case: عمران خان اور شاہ محمود قریشی مجرم قرار، ہوسکتی ہے 10 سال کی سزا
Imran Khan And Shah Mahmood Qureshi indicted in Cipher Case: جیل میں بند پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کو پیربڑا جھٹکا لگا ہے۔ انہیں ایک عدالت نے سائیفرکیس میں مجرم ٹھہرایا ہے۔