Weather in Delhi-NCR: دہلی، یوپی اور اتراکھنڈ میں لوگوں کو گرمی سے ملے گی راحت! 23 تاریخ کو بارش سے مل سکتی ہے راحت
محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی-این سی آر میں اگلے تین دنوں تک گرمی سے راحت ملنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ درجہ حرارت بڑھنے کے ساتھ گرمی کی شدت میں اضافہ ہوسکتا ہے
Heat Wave: فی الحال دو دنوں تک شدید گرمی کی شدت سے نہیں ملنے والی ہے نجات
آئندہ دو دنوں تک گرمی کی شدت جاری رہے گی ۔23مئی سے دو دنوں کیلئے شمالی ہندوستان کی عوام کو معمولی راحت ملنے کی امید ہے
Weather News: دہلی-این سی آر سمیت شمالی ہندوستان میں بارش سے بدلا موسم، گرمی سے راحت تو وہیں کسانوں کو بھاری نقصان، جانئے آج کہاں کہاں ہوگی بارش
ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کے مطابق ہفتہ کے روزبھی آسمان ابر آلود رہ سکتا ہے۔ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 ڈگری اورکم ازکم درجہ حرارت 16 ڈگری کے آس پاس رہ سکتا ہے۔
Weather Updates: فروری کے مہینے میں ہی پارہ 30 ڈگری سے تجاوز کر گیا، پھر بھی دہلی-این سی آر میں دھند چھائی، محکمہ موسمیات نے بتائی وجہ
دہلی این سی آر میں گھنے دھند کو بھی غیر معمولی کہا جاتا ہے کیونکہ دارالحکومت میں پچھلے کچھ دنوں سے معمول سے زیادہ درجہ حرارت ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ ساتھ ہی ایک ماہر موسمیات نے بتایا کہ یہ ویسٹرن ڈسٹربنس کا اثر ہے۔