Heatwave in India:گرم ہوائیں آپ کاپسینہ نکال دیں گی، اپریل میں گرمی کیسی رہے گی
محکمہ موسمیات نے حال ہی میں کہا تھا کہ اپریل اور جون کے درمیان شمالی میدانی علاقوں سمیت جنوبی ہندوستان میں شدید گرمی اور گرمی کی لہر رہے گی۔
Summer Season 2024: وزیر صحت نے کہا- موسم گرما شروع ہو گیا ہے، اس سال ہیٹ ویو کا اثر رہے گا، ملک کے لوگ پانی پیتے رہیں۔ جانئے ال نینو کیا ہے؟
وزیر صحت منسکھ منڈاویہ نے بھی ال نینو کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہا، "موسم گرما شروع ہو گیا ہے. بھارتی محکمہ موسمیات نے ایل نینو کے اثر سے گرمی کی لہر کا خدشہ ظاہر کیا ہے
IMD Weather Forecast; ان ریاستوں میں پڑے گی شدید سردی، بارش کا بھی ہے امکان ،محکمہ موسمیات نے دی اپڈیٹ
محکمہ موسمیات کے جاری کردہ بلیٹن میں جنوری 2024 کے دوران درجہ حرارت کی ممکنہ پیش گوئی کرتے ہوئے کہا گیا کہ ملک کے کئی حصوں میں ماہانہ کم سے کم درجہ حرارت معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے۔
Cyclone Michaung: سمندری طوفان ‘مچھونگ’ آندھرا کے ساحل سے ٹکرانے کا امکان ، وزیر اعظم مودی نے وزیر اعلی جگن ریڈی کو فون کیا اور ہر ممکن مدد کی کرائی یقین دہانی
پی ایم مودی نے آندھرا پردیش کے وزیر اعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی سے بات کی اور طوفان مائیچونگ کے پیش نظر تیاریوں کا جائزہ لیا اور ہر ممکن مدد کا یقین دلایا۔
Cyclone Michaung: سمندر سے دوبارہ آرہا ہے طوفان، تمل ناڈو میں زبردست بارش،اِن ریاستوں میں مچ سکتی ہے تباہی
ایک اور سمندری طوفان ہندوستان میں تباہی مچا سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان Michong آندھرا پردیش سے ٹکرائے گا۔ 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی، شدید بارش کا الرٹ جاری کر دیا گیا ہے۔
Cyclone Michaung Updates: آئی ایم ڈی نے خبردار کیا کہ اگلے 48 گھنٹوں میں خلیج بنگال سے ٹکرانے والا ہے سمندری طوفان ‘مائیچونگ’، 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلیں گی ہوائیں
یکم دسمبر تک ان ہواؤں کی رفتار 50-60 کلومیٹر فی گھنٹہ سے 70 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچنے کا امکان ہے۔ 2 دسمبر کو یہ ہوائیں 60-70 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے 80 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہیں۔
Weather Today: یوپی میں سردی کی دستک، تین چار دنوں میں مزید گرے گا درجہ حرارت، نوئیڈا-غازی آباد کی ہوا بھی بہتر
یوپی میں گورکھپور میں سب سے زیادہ 30.6 ڈگری درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا اور سب سے زیادہ سرد کانپور اور میرٹھ میں رہا۔ یہاں کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا ہے۔
Cyclone Midhili Update: خلیج بنگال میں ایک اور سمندری طوفان ، 80 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار، آئی ایم ڈی کا الرٹ – 8 ریاستوں کو کرے گامتاثر
سمندری طوفان مدھیلی مسلسل آگے بڑھ رہا ہے۔ یہ بھارتی ریاست مغربی بنگال کے سندربن سے گزرتے ہوئے بنگلہ دیش سے ٹکرائے گا۔ ہر سال بحیرہ عرب اور خلیج بنگال میں آنے والے طوفانوں سے بہت زیادہ نقصان ہوتا ہے۔
Sikkim Floods: سکم میں سیلاب کی تباہی سے 25000 افراد متاثر، 1200 مکانات بہہ گے، 41 افراد ہلاک
انڈین ایکسپریس نے اپنی رپورٹ میں وزیر اعلیٰ پی ایس تمانگ کے حوالے سے کہا ہے کہ سکم میں اب تک 19 لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
Weather Update Today: کہیں آفت ہے تو کہیں راحت!جانئے دہلی سمیت شمالی ہندوستان میں کیسا رہے گا موسم ؟
محکمہ موسمیات کے مطابق پیر 18 ستمبرکو دہلی-این سی آر میں دن بھر آسمان ابر آلود رہنے اور کئی علاقوں میں ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے۔