Seerat Conference:دین اسلام کے آخری پیغمبر کی شخصیت تمام انسانوں کے لئے مکمل ضابطہ حیات ہے:مفتی کتاب الدین
ماہر طب یونانی حکیم سید احمد خاں نے کہا کہ آج حضورصلی اللہ علیہ وسلم کے بنائے ہوئے اصولوں کو عملی جامہ پہنا نے کی اشد ضرورت ہے۔ نبی کریم نے تا حیات کبھی دروغ گوئی سے کام نہیں لیا ۔مشکل حالات میں بھی سچ کا دامن تھام کر دنیا کو نیکی کی جانب متوجہ کیا ۔ امین کے لقب سے سر فراز پیغمبر اسلام کے نقش قدم پر ہمیں چلنا چاہیے۔
Zakir Naik tells William Campbell Debate in 2000 on Holy Quran: ’قرآن مقدس میں 38 خامیاں بتانے والا شخص بے حد ذہین… صرف میں ہی دے پایا جواب‘، اسلامک اسکالرذاکر نائک نے سنایا 24 سال پرانی کہانی
مبلغ اسلام ڈاکٹرذاکرنائک نے کہا کہ ولیم کیمبل کی کتاب میں بائبل کو دفاع کرنے کے علاوہ قرآن میں تقریباً 38 سائنٹفک غلطیاں نکالی گئیں، جس 8-7 سال تک کسی مسلم نے جواب نہیں دیا، لیکن میں نے جواب دیا۔
Ruckus after Quran recitation: غازی آباد کے ہائی رائز سوسائٹی فلیٹ میں تلاوت قرآن کے بعد ہنگامہ، مدرسہ کے بچوں کے خلاف شکایت درج، بیٹی کی صحتیابی کیلئے خاتون نے کروائی تھی قرآن خوانی
اے سی پی پونم نے کہا ہے کہ پولیس کو سی سی ٹی وی فوٹیج اور لوگوں کے بیانات سے پتہ چلا ہے کہ سوسائٹی میں رہنے والی ایک خاتون نے کچھ لوگوں کو قرآن کی تلاوت کے لیے اپنے گھر بلایا تھا۔ یہ تلاوت خاتون اپنی بیمار بیٹی کی صحت یابی کے لیے کروا رہی تھی۔
Russian President Putin kissed the Holy Quran: قرآن مقدس کو روسی صدر ولادیمیر پوتن نے دیا بوسہ،مسجد کا کیا دورہ، ویڈیو وائرل،بحث کا بازار گرم
روس کے صدر ولادیمیر پیوتن کی قرآن پاک کو بوسہ دینے کی ویڈیو کافی گردش کررہی ہے ۔ حالانکہ ان کی اس ویڈیو پر سوشل میڈیا پر دنیا بھر کے مسلمانوں کی جانب سے ملا جلا ردعمل سامنے آرہا ہے۔آپ کو بتادیں کہ یہ ویڈیو روسی چیچن ریپبلک کے دارالحکومت گروزنی کی ایک مسجد میں ریکارڈ کی گئی تھی۔
Markazi Jamiat Ahle Hadees Hind : مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند کے زیر اہتمام بیسواں آل انڈیا مسابقہ حفظ وتجویدوتفسیرقرآن کریم بحسن وخوبی اختتام پذیر
قرآن کریم کی عظمت،ضرورت اوراہمیت نہ جاننے کی وجہ سے اس کے خلاف زمانہ نزول ہی سے سازشیں ہوتی رہی ہیں لیکن یہ اس کتاب کا اعجاز ہی ہے کہ اس کی جتنی ہی مخالفت ہوتی ہے اتنا ہی اس کی مقبولیت میں اضافہ ہوتاہے۔آج بھی اس کے خلاف لاعلمی کی وجہ سے غلط پروپیگنڈے کیے جارہے ہیں۔
Markazi Jamiat Ahle Hadees Hind:کل سے شروع ہورہا ہے بیسواں دو روزہ آل انڈیا مسابقہ حفظ و تجوید و تفسیر قرآن کریم،قریب پانچ سو قراء اور حفاظ کی شرکت
مرکزی جمعیت اہل حدیث کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق مسابقہ کا افتتاحی اجلاس کل مورخہ ۳؍ اگست ۲۰۲۴ء کو آٹھ بجے صبح منعقد ہوگا اور دس بجے صبح سے باضابطہ مسابقہ کے تمام زمروں کے امتحانات کا آغاز ہوجائے گا۔ ان شاء اللہ ، جو مورخہ ۴؍ اگست ۲۰۲۴ء، اتوار کی شام تک جاری رہے گا۔
Holy Quran Burnt in Sweden: نعوذ باللہ- سویڈن میں پھر قرآن مقدس کو نذر آتش کرنے کی تیاری، پولیس کی منظوری کے بعد علاقے میں کشیدگی
سویڈن کے مالمو شہر میں مقدس قرآن شریف نذرآتش کرنے جیسے گھناؤنے عمل کی اجازت دی گئی ہے، جس کے بعد شہر میں کشیدگی پھیل گئی ہے۔
Netherlands Leader Tries To Burn Quran In Arnhem: نیدر لینڈز میں قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے کی کوشش کو مسلم نوجوانوں نے ناکام بنادیا
مبینہ ویڈیو میں جنسپلین کی سڑک پر مکمل افراتفری کا ماحول دیکھا جاسکتا ہےاور یہ سب اس وقت ہورہا تھا جب پیگیڈا کے رہنما نے مقدس کتاب کو جلانے کی کوشش کی تھی ۔ اسی دوران مظاہرین میں سے ایک شخص نے بچ بچا کر اس شرپسند تک پہنچ گیا اور اس کو زبردست انداز میں مکے مار کر گرا دیا اور پھر پٹائی شروع کردی۔
Desecration of Holy Quran declared “Illegal” in Denmark: ڈنمارک میں قرآن مقدس کی بےحرمتی “غیر قانونی” قرار
ڈنمارک کی پارلیمنٹ میں قرآن پاک کی بےحرمتی روکنے کا بل منظورہوگیا، جس کے بعد ڈنمارک میں عوامی مقامات پرقرآن پاک کی بے حرمتی غیرقانونی ہوگئی ہے۔
Young Americans are picking up the Qur’an: امریکہ کی نوجوان نسل فلسطینیوں کے جذبہ ایمانی کو سمجھنے کیلئے قرآن پاک کا کررہی ہے مطالعہ
امریکہ کی نوجوان نسل فلسطینیوں کے جذبہ ایمانی اور قوت استقامت کو سمجھنے کیلئے قرآن مقدس کا مطالعہ تیز کردیا ہے ۔ ان سے میں سے بہت سے نوجوان گزشتہ چند سالوں میں دائرے اسلام میں داخل ہوچکے ہیں ۔ البتہ حماس اسرائیل جنگ کی وجہ سے ایک بار پھر نوجوان امریکہ قرآن پاک کے مطالعے کی طرف تیزی سے بڑھنے لگی ہے۔