PM Narendra Modi spoke to the Indian Hockey team: پی ایم مودی نے ہاکی ٹیم سے فون پر کی بات، تاریخی جیت پر دی مبارکباد
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستانی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سے فون پر بات کی اور کانسہ کا تمغہ جیتنے پر پوری ٹیم کو مبارکباد دی۔ آپ کو بتادیں کہ ہندوستان نے پیرس اولمپکس 2024 کے کانسہ کے تمغے کے مقابلے میں اسپین کو 2-1 سے شکست دے کر ایک تاریخی کارنامہ انجام دیا ہے۔
Indian Hockey Team Wins Bronze: ہاکی میں ٹیم انڈیا کی تاریخی جیت پر ملک بھر میں جشن کا ماحول، پی ایم مودی ،صدرجمہوریہ نے دی مبارکباد
ہندوستانی ہاکی ٹیم نے تاریخ رقم کردی۔ ہرمن پریت سنگھ کی کپتانی والی ٹیم انڈیا نے پیرس اولمپکس 2024 میں کانسے کا تمغہ جیت لیا ہے۔ ٹیم انڈیا نے اسپین کو 2-1 سے شکست دی ہے۔ بھارت کی جانب سے دونوں گول ہرمن پریت سنگھ نے کئے۔
Sports News: جب میری فیملی نے ایوارڈ کے بارے میں سنا تو انہیں مجھ پر بہت فخر ہوا: ویمنز پلیئر آف دی ایئر ایوارڈ یافتہ مڈفیلڈر سلیمہ ٹیٹے
ایشین گیمز 2022 میں کانسی کا تمغہ جیتنے والی ٹیم کے رکن ٹیٹے نے کہا، ’’اپنے کیریئر میں پہلی بار اتنا بڑا ایوارڈ حاصل کرنا اچھا لگ رہا ہے۔ یہ ایک بہت بڑا اعزاز ہے اور ہمیشہ میری حوصلہ افزائی کرتا رہے گا۔‘‘
Paris Olympics 2024,India placed in tough Pool:پیرس اولمپکس 2024 میں انڈین ہاکی ٹیم کو مشکل ترین گروپ میں ملی جگہ،مقابلہ ہوگا سخت
ہندوستان فی الحال بیلجیئم اور نیدرلینڈ کے پیچھے دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے اور انہیں ماضی میں ٹوکیو میں چاندی کا تمغہ جیتنے والے آسٹریلیا اور ارجنٹائن کو شکست دینا مشکل تھا۔وہیں دوسری طرف پول اے میں نیدرلینڈز، جرمنی، برطانیہ، اسپین، فرانس اور جنوبی افریقہ شامل ہیں۔
Hockey Coach Craig Fulton: میچ کے دوران باہر سے کھلاڑیوں کو ہدایت نہیں دیتا: ہاکی کوچ کریگ فلٹن
ہندوستانی کپتان ہرمن پریت سنگھ نے بھی فلٹن کی ٹیم میں لائی گئی تبدیلیوں کی تعریف کی۔ انہوں نے جمعہ کے روز میچ کے بعد کہا، “ہر کوچ کی سوچ مختلف ہوتی ہے۔ ہمارے پہلے کوچ بہت اچھے تھے۔ یہاں تک کہ وہ (فلٹن) بہت اچھے ہیں۔
Asian Champions Trophy: ہاکی ایشین چمپئنز ٹرافی: جاپان کو ہراکر فائنل میں پہنچی ٹیم انڈیا
India vs Japan: ہندوستانی ہاکی ٹیم نے ایشین چمپئنز ٹرافی 2023 کے سیمی فائنل میچ میں جاپان کو 0-5 سے ہرا دیا ہے۔ ٹیم انڈیا نے اس جیت کے ساتھ فائنل میں جگہ بنالی ہے۔
Hockey India announces women’s team for Europe tour: ہاکی انڈیا نے یورپ دورے کے لیے خاتون ہاکی ٹیم کا کیا اعلان
ٹیم کی قیادت گول کیپر سویتا کریں گی جبکہ دیپ گریس نائب کپتان ہوں گی۔ تجربہ کار دفاعی کھلاڑی سشیلا چانو اور فارورڈ دیپیکا آسٹریلیا دورہ پر آرام دیے جانے کے بعد واپسی کر رہی ہیں۔
Indore: اندور میں ایک طرف ‘کھیلو انڈیا’، دوسری طرف بچے فٹ پاتھ پر ہاکی کھیلنے پر مجبور
فٹ پاتھ پر بچوں کے ہاکی کھیلنے کے بارے میں پوچھے جانے پر، ریاست کی کھیل اور نوجوانوں کی بہبود کی وزیر یشودھرا راجے سندھیا نے کہا، "فکر نہ کریں۔
Hockey World Cup 2023: ہندوستان نے جیت کے ساتھ کیا ہاکی عالمی کپ 2023 کا آغاز، پہلے میچ میں اسپین کو 0-2 سے شکست دی
FIH Hockey Men's World Cup 2023: ہندوستانی ٹیم نے ہاکی عالمی کپ 2023 میں اپنے پہلے میچ میں اسپین کو 0-2 سے شکست دے دی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ راؤرکیلا کے برسا منڈا انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔
FIH Hockey Men’s World Cup 2023: بھارت کے پاس بڑا موقع، کیا 47 سال کا انتظار ختم ہوگا؟
بھارت 1982 (بمبئی)، 2010 (نئی دہلی) اور 2018 (بھونیشور) کے بعد چوتھی بار ایونٹ کی میزبانی کرے گا۔ یہ مسلسل دوسرا سیزن ہوگا جس کی میزبانی ہندوستان کرے گا اور ٹیم کی حالیہ کامیابی نے امید پیدا کردی ہے کہ اس بار خشک سالی ختم ہوجائے گی۔