Himanta Biswa Sarma On Polygamy: ‘پیغمبر محمد ﷺ نے کہا تھا…’، ہمنتا سرما نے تعدد ازدواج پر کہا – کسی سے بھی بحث کے لیے تیار
ہمت بسوا سرما نے کہا کہ اگر ہندو عورت یا ہندو مرد صرف ایک ہی شادی کرتا ہے تو پھر مسلم نوجوان کے لیے تین سے چار شادیاں کرنے کی کیا ضرورت ہے؟ انہوں نے کہا کہ یہ مذہبی عقیدے کا معاملہ نہیں ہے۔ اگر کسی نے قرآن شریف پڑھا ہو تو معلوم ہو گا کہ تعدد ازواج پر خود حضرت محمد ﷺ نے فرمایا ہے۔
Asaduddin Owaisi react on Himanta Baswa Sarma: آسام کے وزیر اعلیٰ نے کہا-”600 مدرسے بند کئے، اس سال 300 اور کروں گا“، اسدالدین اویسی نے دیا جواب
آسام کے وزیراعلیٰ ہیمنتا بسوا سرما نے کہا تھا، ”میں نے وزیراعلیٰ بننے کے بعد آسام میں 600 مدارس کو بند کردیا... میں اویسی کو بتانا چاہتا ہوں کہ میں اس سال 300 اور مدارس کو بند کرنے والا ہوں۔“
The Kerala Story: کانگریس دی کیرالہ اسٹوری پر پابندی لگانا چاہتی ہے،سی ایم وزیر اعلیٰ ہمنت بسوا سرما نےکہا – پی ایف آئی سےدوستی
ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ ہمنت بسوا سرما نے کہا، 'دی کیرالہ اسٹوری کی شکل میں ایک نئی فلم آئی ہے، جس میں بہت سی چیزوں کا خلاصہ کیا گیا ہے
Rahul Gandhi On Adani: کانگریس چھوڑنے والے لیڈران کو راہل گاندھی نے اڈانی سے جوڑا، کانگریس لیڈر کے ٹوئٹ سے مچ گیا ہنگامہ
Rahul Gandhi On Adani: گوتم اڈانی کی مبینہ بے نامی جائیداد میں 20 ہزار کروڑ روپئے کی سرمایہ کاری سے متعلق ایک بار پھر مودی حکومت پر تنقید کی ہے۔
Congress is representing the new Mughals todayٰ: ہمانتا بسوا سرما نے کہا، ‘ملک کو ایسے شخص کی ضرورت ہے جسے ہندو ہونے پر فخر ہو
آسام کے وزیر اعلیٰ نے کرناٹک کے بیلگام میں کہا، 'ہمارے ملک میں بہت سے لوگ ہیں، جو فخر سے کہتے ہیں کہ میں مسلمان ہوں یا عیسائی۔ مجھے اس سے کوئی پریشانی نہیں ہے، لیکن ہمیں اور ملک کو ایک ایسے شخص کی ضرورت ہے، جو فخر سے کہہ سکے کہ میں ہندو ہوں۔
Badruddin Ajmal: یوگی اور ہمنتا بسوا سرما مودی کے سب سے بڑے دشمن ہیں – بدرالدین اجمل
اے آئی یو ڈی ایف کے سربراہ بدرالدین اجمل نے اپوزیشن سے متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔ ان کا ماننا ہے کہ اگر بی جے پی اور مودی کو ہرانا ہے تو سب کو متحد ہونا پڑے گا۔
Assam Child Marriage: مسلمانو ں کو ستانے کی ہے کوشش،آسام میں چائلڈ میرج کو لے کر ہورہی گرفتاری پر بدرالدین اجمل کا بیان
آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کےصدر مولانا بدرالدین اجمل نے چائلڈ میرج کے خلاف مہم کے تحت آسام میں کی جارہی گرفتاریوں پر وزیر اعلیٰ ہمنتا بسوا شرما کو نشانہ بنایا