UP Madarsa Act: یوپی مدرسہ ایکٹ غیر آئینی نہیں! سپریم کورٹ نے ہائی کورٹ کے حکم پر لگائی روک ، جانیں کب ہوگی آئندہ سماعت؟
یوپی حکومت نے سپریم کورٹ میں کہا کہ اس نے ہائی کورٹ کے حکم کو قبول کر لیا ہے۔ مدرسہ کی وجہ سے حکومت کو سالانہ 1096 کروڑ روپے کا خرچہ ہو رہا تھا۔ مدارس کے طلباء کو دوسرے اسکولوں میں داخل کیا جائے گا لیکن درخواست گزاروں نے دلیل دی کہ اس حکم سے 17 لاکھ طلباء اور 10 ہزار اساتذہ متاثر ہوں گے۔
Delhi Excise Policy Case: کیجریوال نے 24 گھنٹوں میں دوسری بار کھٹکھٹایا ہائی کورٹ کا دروازہ، کہا- ای ڈی کو گرفتار کرنے سے روکا جائے
اروند کیجریوال نے ای ڈی کے تمام سمن کی آئینی جواز کو ہائی کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔ اس معاملے پر بدھ (20 مارچ) کو سماعت ہوئی، جس میں کیجریوال کے وکیل ابھیشیک منو سنگھوی نے گرفتاری سے راحت مانگی تھی۔
Land for Jobs Case: امت کٹیال کو عبوری ضمانت کے خلاف ای ڈی کی اپیل پر ہائی کورٹ نے طلب کیا جواب
بنچ نے کہا کہ اگر ان تجاویز پر مقررہ وقت کے اندر عمل درآمد نہیں ہوتا ہے تو دہلی حکومت کے چیف سکریٹری ذاتی طور پر عدالت میں حاضر ہوں گے اور بتائیں گے کہ حکم کی تعمیل کیوں نہیں کی گئی۔
Chandrababu Naidu: کوشل وکاس گھوٹالے معاملے میں چندرابابو نائیڈو کو دو ہفتے کی ملی مہلت ، اب 19 مارچ کو ہائی کورٹ میں ہوگی سماعت
وہ کھلے عام کہہ رہے ہیں کہ اقتدار میں آنے کے بعد ہم ان تمام افسران کے خلاف کارروائی کریں گے۔
Gyanvapi Case Verdict: گیان واپی کے ویاس جی تہہ خانے میں جاری رہے گی پوجا، الہ آباد ہائی کورٹ نے کہا- وارانسی کورٹ کا فیصلہ درست
عدالت نے فریقین کے درمیان طویل بحث کے بعد 15 فروری کو فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔ پانچ دن تک جاری رہنے والی سماعت کے بعد عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سپریم کورٹ کے سینئر وکیل سی ایس ویدیا ناتھن اور وشنو شنکر جین نے ہندو فریق کی طرف سے بحث کی۔
Rahul Gandhi: یوپی میں ملی راحت، لیکن جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے راہل گاندھی کو دیا جھٹکا، جانیں کیا پورا معاملہ ؟
موجودہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے خلاف قابل اعتراض ریمارکس کے ایک اور معاملے میں کانگریس لیڈر راہل گاندھی منگل کو سلطان پور ضلع کے ایم پی-ایم ایل اے عدالت میں پیش ہوئے۔
Videocon Loan Case: بامبے ہائی کورٹ نےسی بی آئی کو لگائی پھٹکار، چندا کوچر اوردیپک کوچرکی ضمانت کی درخواست منظور
اس سے قبل بامبے ہائی کورٹ کی بنچ نے چندا کوچر اور دیپک کوچر کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیا تھا۔ بنچ نے 9 جنوری 2023 کو کوچر جوڑے کو ان کی گرفتاری کے فوراً بعد ضمانت دے دی تھی۔
Gyanvapi Case: گیانواپی مسجد بیسمنٹ کیس کی سماعت آج بھی مکمل نہیں ہو سکی، اب 15 فروری کو بیٹھے گی عدالت، پوجا پر اب بھی کوئی پابندی نہیں
مسلم فریق نے ایودھیا تنازعہ کے خطوط پر ویاس خاندان کی عرضی کو خارج کرنے کی دلیل دی۔انہوں نے کہا کہ بابری کیس میں نرموہی اکھاڑہ کی جانب سے ایک شخص نے کھڑے ہو کر پوجا کا حق مانگا لیکن عدالت نے اسے منظور نہیں کیا۔
Gyanvapi Masjid Case: ‘ہمارے صبر کا امتحان لیا جا رہا ہے..’، گیانواپی اے ایس آئی سروے پر عدالت کے فیصلے سے قبل مسلم فریق کا بڑا بیان
ایودھیا پران پرتشٹھا کے بعد کاشی اور متھرا کے معاملات میں آنے والے ردعمل کے بارے میں محمد یاسین نے کہا، 'کچھ لوگوں کی بھوک مسلسل بڑھ رہی ہے۔ وہ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔
UP Madrasas: ہائی کورٹ کا حکومت سے سوال-یوپی مدرسہ بورڈ کے چیئرمین اور ممبران مسلمان ہی کیوں؟
ہائی کورٹ کی بنچ نے ریاستی حکومت کے ساتھ ساتھ یوپی مدرسہ بورڈ سے پوچھا ہے کہ مدرسہ بورڈ کے چیئرمین کے لیے ایک مسلم ماہر تعلیم اور دیگر اراکین کا مسلم کمیونٹی سے ہونا کیوں لازمی قرار دیا گیا ہے؟