Heart Attack:تیز دھوپ سے واپس آتے ہی ٹھنڈا پانی نہ پئیں، ہارٹ اٹیک کا خطرہ بڑھ سکتا ہے کیونکہ، ہیٹ اسٹروک سے بچنے کے طریقے
پہلے کچھ دیر آرام کریں پھر پانی پی لیں۔ اگر آپ فریج کے بجائے سادا پانی پیتے ہیں تو یہ جسم کے لیے اور بھی بہتر ہے۔
Sit Quietly for Some Time: غصے سے خراب ہورہا ہے کیا آپ کا رشتہ ، ان باتوں کو نظر اندازکریں، غصے پر کیسے قابو پایا جائے؟
کیا آپ کو بھی چھوٹی چھوٹی باتوں پر غصہ آتا ہے؟ آپ بہت زیادہ جارحانہ ہو جاتے ہیں۔ آپ کی معلومات کے لیے ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ آپ کی بربادی کا سبب بن سکتا ہے۔ اس کا براہ راست تعلق آپ کی صحت سے ہے۔
Summer Drink for Health: گرمیوں میں صبح سب سے پہلے یہ 5 مشروبات پی لیں، دن بھر توانائی رہے گی، صحت کو بھی ملیں گے بے شمار فائدے!
یہ مشروب آپ کے معدے کو ٹھنڈا رکھنے کے ساتھ ساتھ جسم کو ہائیڈریٹ رکھنے اور پیٹ کو صاف رکھنے میں بھی مددگار ثابت ہوتا ہے۔ اس مشروب کو بنانے کے لیے ایک چمچ چیا سیڈز کو کچھ پانی میں بھگو دیں۔
Increase public financing for health: صحت کے لیے عوامی مالی اعانت میں اضافہ
پینے کا صاف پانی اور صفائی ستھرائی کے صحت پر قابل ذکر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ 2019 میں جل جیون مشن کے آغاز کے وقت صرف 3.23 کروڑ (کل 19.4 کروڑ میں سے) دیہی گھرانوں (یعنی 17 فیصد) کو نلکے کے پانی تک رسائی حاصل تھی۔
Healthy Summer Diet: گرمیوں میں آپ صحت مند رہیں گے، اگر آپ کی ڈائٹ ایسی ہو تو، کیاکھانا چاہیے اور کیا نہیں
ایک گلاس ٹماٹر کا جوس باقاعدگی سے پیئے۔ جسم میں پانی کی کمی کو دور کرنے کے لیے کچھ موسمی پھلوں اور سبزیوں کو خوراک کا حصہ بنانا چاہیے۔
Bird Flu H5N1: برڈ فلو دوبارہ تباہی مچا سکتا ہے! کن علامات کی وجہ سے ماہرین تشویش کا اظہار کر رہے ہیں؟ کیا اس سے پہلے انسانوں میں برڈ فلو پایا گیا ہے؟
برڈ فلو پر تحقیق کرنے والے محققین نے ایویئن فلو یعنی برڈ فلو کے بارے میں خبردار کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ وائرس کئی سالوں سے وبائی امراض کی فہرست میں سرفہرست ہے۔
Patiala Babes Fame Actor Difficult Time: ٹی وی کے اس مقبول اداکار(Aniruddh Dave) نے اسپتال کے بستر پر 55 دن موت سے لڑتے ہوئے گزارے
کسی بھی شخص کے لیے اسپتال میں دو ماہ گزارنا بہت مشکل ہے۔ 2021 میں وہ(Aniruddh Dave) کووڈ سے متاثر ہوئے اور اس کی وجہ سے وہ 55 دن تک اسپتال میں زندگی اور موت کی جنگ لڑتے رہے۔
Health Risks of Snoring: کیا اب خراٹے لینا بھی جرم بن گیا ہے؟ پڑوسی نے پولیس کوکیا فون ، خراٹے سے ہوسکتی ہے اس سنگین بیماری کی علامت
کچھ لوگ خراٹے لینے سے پریشان نہیں ہوتے اور وہ اسے معمول سی بات سمجھتے ہیں۔ لیکن خراٹے لینا صحت کے سنگین مسئلے کی علامت ہو سکتا ہے۔
Healthy Breakfast Tips: کم وقت میں بنائیں یہ صحت بخش ناشتہ، جانئے اس کا مزیدار نسخہ
بہت سے لوگ یہ نہیں جانتے کہ وہ کون سا ناشتہ جلدی تیار کر کے کھا سکتے ہیں۔ تقریباً ہر بیچلر کو اس مسئلے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اب ہم اس مسئلے کا حل لے کر آئے ہیں۔
Health News: اچھی فٹنس کے بعد بھی کیوں اسٹروک اور ہارٹ اٹیک کا شکار ہو جاتے ہیں لوگ ، جانئے آخر کیا ہے اس کی وجہ ؟
برین اٹیک کو ہی فالج ((اسٹروک)) کہتے ہیں۔ دماغ کو خون کی مناسب فراہمی نہ ہونے کی وجہ سے اس کی خون کی شریانیں پھٹ جاتی ہیں ۔جس کی وجہ سے آکسیجن صحیح طریقے سے نہیں پہنچ پاتی اور دماغ کام کرنا بند کر دیتا ہے۔





