Muslim Labour Mob Lynching: مسلمانوں کے خلاف کب رکے گا لنچنگ کا معاملہ؟ ہریانہ میں صابرملک کوپیٹ پیٹ کرقتل کردیا، گئورکشا دل کے 5 کارکنان کو پولیس نے گرفتار کیا
ہریانہ کے چرخی دادری ضلع میں بیف کھانے کے شک میں دو مزدوروں کو بری طرح سے پیٹا گیا تھا۔ پٹائی اتنی خطرناک طریقے سے کی گئی تھی کہ مغربی بنگال کے رہنے والے صابرملک کی موت ہوگئی جبکہ دوسرا شخص شدید طورپرزخمی ہے۔
U-17 World Championships: ونیش پھوگاٹ کا ادھورا خواب پورا کریں گی کاجل، ہریانہ کی لڑکی نے غیر ملکی سرزمین پر ملک کا نام کیا روشن
ریسلر کرشنا کا کہنا ہے کہ کاجل نے مجھے دیکھ کر 7 سال کی عمر میں ریسلنگ شروع کردی تھی۔ کاجل کی لگن دیکھ کر میں اس کی طرف توجہ دینے لگا۔ کچھ ہی وقت میں کاجل نے کئی تمغے جیتے اور اب ہمارا خواب ہے کہ کاجل ملک کے لیے اولمپک تمغے جیت کر ملک کا نام روشن کرے۔
Assembly Election Schedule: جموں کشمیر، ہریانہ، مہاراشٹر سمیت 4 ریاستوں میں کب ہوں گےانتخابات ؟ الیکشن کمیشن آج 3 بجے کرے گا اعلان
الیکشن کمیشن کی جانب سے آج سہ پہر تین بجے ایک پریس کانفرنس کا انعقاد کیا جائے گا، جس میں چار ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کیا جائے گا۔
Gurmeet Ram Rahim parole: گرمیت رام رحیم ایک بار پھر سناریا جیل سے باہر، اس بار 21 دن کی ملی فرلو
ڈیرہ سربراہ گرمیت سنگھ کے پیروکاروں میں خوشی کی لہر ہے کیونکہ وہ 21 دن کی فرلو پر 7ویں بار روہتک کی سناریا جیل سے باہر آیا ہے۔ بابا رام رحیم سناریا جیل سے سیدھے برناوا آشرم پہنچا ہے، جہاں کئی دنوں سے صفائی کا کام جاری تھا۔
Paris Olympics 2024: ‘جنتر منتر پر، جن کے لئے ایک…’، بجرنگ پونیا نے ونیش پھوگاٹ کی جیت پر کس کو کیا طنز؟
بجرنگ پونیا نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ایکس پر پوسٹ کیا ہے کہ وہ سمجھ نہیں پا رہے ہیں کہ ونیش کی جیت پر کیا ردعمل ظاہر کریں۔ پہلی بار سمجھ نہیں آ رہا ہے کہ خوش ہو رہے ہیں یا رو رہے ہیں۔ پورا ہندوستان اس تمغے کا انتظار کر رہا ہے۔
Weather Update: دہلی میں کتنے دنوں تک ہوگی بارش؟ محکمہ موسمیات نے پنجاب، ہریانہ اور پہاڑی ریاستوں کے لیے بھی جاری کیا الرٹ
ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے دہلی، ہریانہ، پنجاب اور بہار سمیت کئی ریاستوں کے لیے بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔ دہلی میں اگلے چار دنوں تک بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔ آئی ایم ڈی نے کہا کہ دہلی میں ہفتہ سے پیر تک بارش کا امکان ہے۔
Nuh Braj Mandal Jalabhishek Yatra: نوح میں برج منڈل جلابھیشیک یاترا آج، موبائل انٹرنیٹ اور ایس ایم ایس پر پابندی
ایک اہلکار کے مطابق، یہ فیصلہ منصوبہ بند مذہبی جلوس سے قبل سوشل میڈیا کے ذریعے افواہوں اور غلط معلومات کو پھیلانے سے روکنے کے لیے کیا گیا ہے۔ تاہم، بینکنگ اور موبائل ریچارج سے متعلق ایس ایم ایس کو معطلی سے مستثنیٰ کردیا گیا ہے۔
Haryana announces 10% Agniveer quota in police: ہریانہ حکومت کا اگنی ویروں کو بڑا تحفہ، پولیس بھرتی میں 10 فیصد ریزرویشن کا کیا اعلان
اگنی ویر کو لے کر ہریانہ حکومت نے بڑا اعلان کیا ہے۔ ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی نے کہا ہے کہ اگنی ویروں کو پولیس بھرتی اور کان کنی گارڈ کی بھرتی میں 10 فیصد ریزرویشن دیا جائے گا۔ اس کے علاوہ گروپ سی اور سی میں عمر میں 3 سال کی چھوٹ دی جائے گی۔
Weather Update: بارش سے مزید خراب ہوں گے حالات! آئی ایم ڈی نے یوپی-بہار سمیت 11 ریاستوں میں جاری کیا اورنج الرٹ
ہماچل پردیش، ہریانہ، چنڈی گڑھ، مشرقی راجستھان، مدھیہ پردیش، اڈیشہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، تریپورہ، گجرات، کیرلہ اور مہے میں بھی موسلادھار بارش کا الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
Assembly Elections 2024: ہریانہ، جھارکھنڈ، مہاراشٹر اور جموں و کشمیر… ان 4 ریاستوں میں اس سال ہوں گے اسمبلی انتخابات، الیکشن کمیشن کی تیاریاں شروع
الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ کسی بھی اہل شہری کو ووٹر لسٹ میں شامل ہونے کے حق سے محروم نہ کیا جائے۔ انتخابات میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال یقینی بنائیں۔