Schools closed due to heat wave: بڑھتے ہوئے پارے کے درمیان ان ریاستوں میں اسکول بند، جانئے کس ریاست میں کتنے دن تک رہیں گی چھٹیاں؟
دہلی میں پہلے ہی 11 مئی سے اسکول بند کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ گرمی اپنے عروج پر پہنچتے ہی یہاں کے اسکول بند کر دیے گئے۔ یہاں کے تعلیمی کیلنڈر کے مطابق 11 مئی سے 30 جون تک اسکول بند رہیں گے۔ یہاں کل 50 دن کی گرمی کی چھٹی دی گئی ہے۔
Nuh Bus Fire: سڑک پر دوڑتی رہی ‘جلتی ہوئی بس’، سوار تھے60 افراد، عینی شاہدین نے بیاں کیا آنکھوں دیکھا حال
بس کے رکنے کے بعد گاؤں والوں نے فوراً آگ بجھانے کی کوشش کی اور پولیس کو بھی حادثے کی اطلاع دی۔ تاہم گاؤں والوں کا کہنا تھا کہ پولیس اور فائر بریگیڈ کی گاڑیاں کافی دیر سے پہنچیں۔ واقعہ سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے۔
Nuh Bus Accident: نوح میں بڑا حادثہ، عقیدت مندوں سے بھری بس میں لگی آگ، زندہ جلے8 افراد، متعدد زخمی
بس میں سفر کرنے والے عقیدت مند چنڈی گڑھ اور پنجاب کے رہائشی ہیں۔ جو مذہبی مقامات کی زیارت کے بعد واپس آرہے تھے۔
Heatwave Alert: فی الحال نہیں ملنے والی ہے گرمی سے راحت! دہلی-پنجاب یوپی ہریانہ کا ہوگا برا حال، جانئے آپ کی ریاست میں کیسا رہے گا موسم کا مزاج
خراب موسم کے امکان کے پیش نظر، آئی ایم ڈی نے ساحل کے آس پاس کے علاقوں کے ماہی گیروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ 18 سے 20 مئی تک سمندر میں نہ جائیں۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ اندرونی جنوبی کرناٹک میں 18-20 مئی کے دوران بھاری سے بہت بھاری بارش ہو سکتی ہے۔
Haryana Lok Sabha Election 2024:ہریانہ میں ریلی کے دوران اروند کیجریوال نے کہا، ‘ہریانہ کے لوگوں نے چوڑیاں نہیں پہن رکھیں ہیں
اروند کیجریوال نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا، "اس لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی ہار رہی ہے۔ بی جے پی کو 230 سے زیادہ سیٹیں نہیں مل رہی ہیں۔ مودی حکومت اس بار نہیں آ رہی ہے۔"
Firing On Salman Khan Galaxy Apartment: سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس کا تیسرا ملزم گرفتار، پولیس نے کیا انکشاف
14 اپریل کو باندرہ میں بالی ووڈ انڈسٹری کے معروف اداکار سلمان خان کے گلیکسی اپارٹمنٹ پر فائرنگ کی گئی۔
Rewari Factory Explosion: ہریانہ کی ریواڑی فیکٹری میں دھماکہ، 4 مزدور ہلاک، 10 سے زائد افراد کی حالت تشویشناک
پولیس نے اتوار کے روز فیکٹری کے بوائلر میں دھماکے کے سلسلے میں ٹھیکیدار اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا تھا۔ اس معاملے میں اتر پردیش کے گونڈا ضلع کے رہنے والے مزدور راج کمار کی شکایت کی بنیاد پر ایف آئی آر درج کی گئی تھی۔
Haryana Cabinet Expansion: ناراض انل وج کو پارٹی نے کیا درکنار، کابینہ میں نہیں دی جگہ
سابق وزیر داخلہ اور امبالہ کنٹونمنٹ سے چھ بار ایم ایل اے رہنے والے انل وج کو نئی کابینہ میں جگہ نہیں ملی۔ کابینہ کی توسیع کے بارے میں پوچھے جانے پر سابق وزیر وج نے کہا، ’’مجھے کوئی اطلاع نہیں ہے۔‘‘ انہوں نے یہ بھی دہرایا کہ وہ پریشان نہیں ہیں۔
Haryana Floor Test: ہریانہ میں آج نئی حکومت کا فلور ٹیسٹ، کیا اکثریت ثابت کر پائیں گے نایب سنگھ سینی؟
حلف برداری کے بعد سی ایم نایب سنگھ سینی نے کہا کہ انہوں نے گورنر کو 48 اراکین اسمبلی کی جانب سے حمایت کا خط پیش کیا ہے اور ان سے بدھ کو اسمبلی اجلاس بلانے کی درخواست کی ہے تاکہ حکومت ایوان میں اپنی اکثریت ثابت کر سکے۔
Naib Singh Saini takes oath as CM of Haryana: نائب سنگھ سینی نے ہریانہ کے وزیراعلیٰ کے طور پر لیا حلف، کنور پال دلال سمیت 5 لیڈران دوبارہ بنے وزیر
معلومات کے مطابق، جے جے پی لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی سے 1-2 سیٹوں کا مطالبہ کر رہی تھی، وہیں بی جے پی ہائی کمان تمام 10 سیٹوں پر اکیلے الیکشن لڑنے کے موڈ میں ہے۔