Bharat Express

Gujarat

وارانسی کے اپنے دورے کے پہلے دن، وزیر اعظم مودی شام کو نمو گھاٹ سے 'کاشی تمل سنگم' کے دوسرے ایڈیشن کا افتتاح کریں گے۔ پی ایم مودی یہاں سے کنیا کماری سے بنارس تک کاشی تمل سنگم ایکسپریس کو ہری جھنڈی دکھائیں گے۔

حکام کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے جانور بھی ہلاک ہوئے ہیں۔ آندھی اور ژالہ باری کے ساتھ ہونے والی بے وقت بارش سے مکانات اور کھڑی فصلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے

گلوکار گڈھوی کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ 2014 سے پہلے کا ہے۔ جب پی ایم مودی گجرات کے وزیر اعلیٰ تھے نہ کہ وزیر اعظم۔ اس وقت میری عمر صرف 18 یا 19 سال تھی۔

دراصل یہ حادثہ ڈنگر پور ضلع کے رتن پور بارڈر پر پیش آیا۔ یہاں تقریباً 20 مزدوروں سے بھری کروزر گاڑی احمد آباد جا رہی تھی ۔

وزیر اعظم مودی ایک دلکش روبوٹکس نمائش میں حصہ لے رہے تھے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کو چائے پیش کرنے والے روبوٹ کی وائرل تصویر نے سوشل میڈیا پر ہلچل مچا دی ہے۔

پی ایم مودی نے کہا، 20 سال پہلے ہم نے ایک چھوٹا سا بیج بویا تھا، آج وہ اتنا بڑا اور  طاقت ور درخت بن گیا ہے۔ آج جیسے ہی وائبرنٹ گجرات 20 سال مکمل کر رہا ہے، وائبرنٹ گجرات صرف برانڈنگ نہیں ہے۔ میرے لیے یہ ایک مضبوط بندھن کی علامت ہے۔ یہ 7 کروڑ شہریوں سے جڑا ہوا ہے۔

بہار اور جھارکھنڈ کے بعد کانگریس نے ریاستی صدر کی ذمہ داری اجے رائے کو دی ہے جو یوپی میں بھومیہار ذات سے آتے ہیں۔ بہار کانگریس کے صدر اکھلیش پرساد سنگھ ہیں اور جھارکھنڈ کانگریس کے صدر متھلیش ٹھاکر ہیں

کہ گجرات میں 2022 کے اسمبلی انتخابات میں بی جے پی نے اقتدار قائم رکھتے ہوئے 182 رکنی اسمبلی میں 156 سیٹیں جیتیں۔ کانگریس نے 2017 کے انتخابات میں 77 سیٹوں پر کامیابی حاصل کی تھی لیکن گزشتہ سال کے انتخابات میں یہ کم ہوکر 17 سیٹوں پر رہ گئی۔

صاحب باغ پولیس اسٹیشن کے ایک اہلکار نے بتایا کہ ابتدائی معلومات کے مطابق راجستھان اسپتال کے تہہ خانے میں صبح 4.30 بجے آگ لگی۔

بارش کے باعث ڈیموں اور دریاؤں میں پانی کی سطح خطرناک حد تک بڑھ گئی۔ جس کی وجہ سے دیہات الگ تھلگ ہو گئے۔ ریاست کے کئی حصے پانی میں ڈوب گئے۔