Bharat Express

Gujarat

یہ کارنامہ فضائیہ اور سویلین ایجنسیوں کے درمیان اعلیٰ سطحی ہم آہنگی کی عکاسی کرتا ہے۔ یہ قومی شاہراہ ضرورت پڑنے پر فوجی مقاصد کے لیے فضائی پٹی کے طور پر بھی کام کر سکتی ہے۔

پی ایم مودی نے دن کی شروعات سابرمتی میں واقع کوچراب آشرم کے افتتاح کے ساتھ کی۔ اس آشرم کی بحالی پی ایم مودی کی کوششوں سے ہی ممکن ہوئی ہے۔

گجرات میں کانگریس کو ایک کے بعد ایک جھٹکا لگ رہا ہے۔ اس سال جنوری کے مہینے میں کانگریس کے ایک سینئر لیڈر اور ایم ایل اے نے پارٹی سے استعفیٰ دے دیا تھا۔

ریونت ریڈی نے کہا کہ ہمارے نزدیک پی ایم کا مطلب بڑا بھائی ہے۔ اگر بڑے بھائی کی مدد ہو تو ہر ریاست کا وزیر اعلی اپنے علاقے میں کچھ ترقی کر سکتا ہے۔

گجرات میں کانگریس اور عام آدمی پارٹی  انڈیا اتحاد کے تحت ایک ساتھ الیکشن لڑ رہے ہیں۔ آپ (عام آدمی پارٹی)  ریاست کی بھروچ لوک سبھا سیٹ پر کانگریس کو راضی کرنے میں کامیاب رہی۔

سدرشن سیتو اوکھا کو بیٹ دوارکا سے جوڑے گا۔ اس سے بیٹ دوارکا جانے والے یاتریوں کو سہولت ملے گی۔ قبل ازیں خراب موسم کی وجہ سے عقیدت مندوں کو  بیٹ دوارکا جانے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا تھا۔

بھارتی ٹیم کے سابق کپتان اور تجربہ کار اسپن بولر انیل کمبلے نے سرفراز خان  کے رن آؤٹ ہونے پر بات کرتے ہوئے جیو سنیما پر کہا کہ 'سرفراز اور رویندرا جڈیجہ کی شراکت میں سرفراز کا ہی دبدبہ  تھا۔

ہندوستان کے خلاف ابھی  تک انگلینڈ کی ٹیم نے  حیران کرنے والا فیصلہ لیتے ہوئے صرف ایک تیز گیند باز کو پلیئنگ 11 میں رکھا ہے۔

تیسرے ٹیسٹ کی تیاری کے لیے دونوں ٹیمیں آج یعنی 12  فروری کو راجکوٹ پہنچی ہیں۔ دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میں 10 دن کا وقفہ تھا۔ ادھر انگلینڈ کی ٹیم ابوظہبی چلی گئی تھی۔

اگر اعداد و شمار پر نظر ڈالی جائے تو یہ کہا جا سکتا ہے کہ جس شرح سے گجرات میں شیروں اور چیتے کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، اسی شرح سے وہ بھی مر رہے ہیں۔