سپریم کورٹ میں موربی پل حادثہ کی سماعت
بھارت ایکسپریس /سپریم کورٹ پیر کو گجرات کے موربی ضلع میں پل حادثے کی تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن کی تشکیل کی درخواست پر سماعت کر رہی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ یہ حادثہ سرکاری افسران کی غفلت اور ناکامی کو ظاہر کرتا ہے۔ گزشتہ ایک دہائی میں ملک میں ایسے کئی حادثات …
راہل گاندھی کا گجرات دورہ آج، دو ریلیوں سے کریں گے خطاب
نئی دہلی، 21 نومبر (بھارت ایکسپریس): کانگریس پارٹی نے جانکاری دی ہے کہ پارٹی لیڈر راہل گاندھی آج سے گجرات انتخابی مہم کا حصہ بنیں گے۔ وہ ریاست میں 2 ریلیوں سے خطاب کرنے والے ہیں۔ ابھی تک راہل گاندھی اپنی بھارت جوڑو یاترا کی قیادت کر رہے تھے۔ پارٹی کے اشتراک کردہ پروگرام کے …
Continue reading "راہل گاندھی کا گجرات دورہ آج، دو ریلیوں سے کریں گے خطاب"
گجرات الیکشن: یوگیش پٹیل نے منجل پور سیٹ پر بی جے پی کے سامنے اپنے نام کا اعلان کیا
منجل پور، 17 نومبر (بھارت ایکسپریس): گجرات میں وڈودرا کی واحد منجل پور سیٹ جس کا اعلان بی جے پی نے ابھی تک نہیں کیا ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس سیٹ سے یوگیش پٹیل کو ٹکٹ دیا جائے گا۔ یوگیش پٹیل نے کہا کہ وہ نامزدگی فارم بھرنے جا رہے ہیں۔ سی …
الپیش ٹھاکر نے گجرات اسمبلی انتخابات کے لیے اپنا پرچہ نامزدگی کیاداخل
گاندھی نگر، 17 نومبر (بھارت ایکسپریس): بی جے پی لیڈر الپیش ٹھاکر نے گجرات اسمبلی انتخابات کے لیے اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔ اس دوران وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل ان کے ساتھ موجود تھے۔
موربی برج معاملہ- ‘اس معاملے کو ہلکے میں نہ لیں؛ آج شام 4:30 بجے تک جوابی حلف نامہ داخل کریں یا 1 لاکھ روپے ادا کریں”: گجرات ہائی کورٹ نے شہری ادارہ کو دی ہدایت
نئی دہلی، 16 نومبر (بھارت ایکسپریس): گجرات ہائی کورٹ نے موربی پل حادثے سے متعلق کیس کی 30 اکتوبر کو سماعت کرتے ہوئے آج موربی شہری ادارہ سے کہا کہ وہ آج شام 4:30 بجے تک اس معاملے میں اپنا جواب داخل کرے یا ایک لاکھ روپے ادا کرے۔ موربی شہری ادارہ کے وکیل نے …