Narendra Modi: وزیراعظم نے اپوزیشن جماعتوں کو نشانہ بنایا اور کہا کہ عوام کی بی جے پی سے محبت کا منہ بولتا ثبوت ہے ہماری جیت
گجرات کی تاریخ کا سب سے بڑا مینڈیٹ بی جے پی کو دے کر، ریاست کے لوگوں نے ایک نئی تاریخ رقم کی ہے۔ ذات ، برادری اور سبھی طرح کی تقسیم سے اٹھ کر بی جے پی کو ووٹ دیا ہے۔ گجرات کے نتائج نے ثابت کر دیا ہے کہ ترقی یافتہ ہندوستان کے لیے عام آدمی کی خواہش کتنی مضبوط ہے
Gujarat Elections: بی جے پی گجرات میں 27 سال کا ریکارڈ توڑنے کے لیے تیار
گجرات کے انتخابی رجحانات کے مطابق بی جے پی ریکارڈ توڑتی دکھائی دے رہی ہے۔ گجرات میں بی جے پی بھاری اکثریت کے ساتھ حکومت بنانے کی طرف بڑھ رہی ہے۔ ہماچل پردیش میں موجودہ رجحانات کے مطابق بی جے پی کا کانگریس سے سخت مقابلہ ہے
Gujarat, Himachal Pradesh Election Results Updates:گجرات میں بی جے پی آگے، ہماچل میں کانگریس سے سخت مقابلہ
اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی شروع ہونے کے ایک گھنٹہ بعد ہماچل پردیش اور گجرات دونوں میں رجحانات کے مطابق بی جے پی آگے ہے
Gujarat election live:دوسرے مرحلے میں صبح 9 بجے تک 4.75 فیصد ووٹنگ، پی ایم مودی اور امت شاہ نے ڈالا ووٹ
گجرات انتخابات کے دوسرے مرحلے میں 14 اضلاع کی 93 سیٹوں پر ووٹنگ ہو رہی ہے۔ ان تمام سیٹوں پر سخت سیکورٹی کے درمیان ووٹنگ جاری ہے۔
Gujarat Assembly Election: قبائلی اور دیہی علاقوں کے مقابلے شہری ووٹروں نے کیا15% کم ووٹنگ
Gujarat Assembly Election: گجرات اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے میں دیہی اور قبائلی ووٹرز بڑی تعداد میں نکلے ہیں، لیکن شہری ووٹرز بڑے پیمانے پر ووٹ ڈالنے کے لئے نہیں آئے ہیں۔ سہ پہر 3 بجے تک سوراشٹرا، کچھ اور جنوبی گجرات کی ..
Gujarat Assembly Election: گجرات انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ شروع، وزیر اعظم اور وزیر داخلہ نے کی بڑی تعداد میں ووٹ ڈالنے کی اپیل
Gujarat Assembly Election: گجرات اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لئے ریاست کی 89 اسمبلی سیٹواں پر ووٹنگ شروع ہو گئی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے گجرات کے ووٹروں سے پولنگ شروع ہونے سے پہلے ..
Bilkis Bano: بلقیس بانو نے سپریم کورٹ میں 11 مجرموں کی رہائی کو کیا چیلنج
بلقیس بانو نے 2002 کے گجرات فسادات میں اجتماعی عصمت دری اور قتل کے مجرم 11 افراد کی رہائی کے خلاف سپریم کورٹ کا رخ کیا ہے۔ بانو کی نمائندگی کرنے والی ایڈووکیٹ شوبھا گپتا ..
گجرات کا وہ گاؤں جہاں1983 سے سیاسی پارٹیوں کی انتخابی مہم پر ہے پابندی، ووٹنگ سے متعلق سخت قوانین
پارٹیاں گجرات اسمبلی انتخابات 2022 کی مہم میں مصروف ہیں، لیکن راجکوٹ ضلع کا ایک گاؤں ایسا ہے جہاں سیاسی جماعتوں کی انتخابی مہم پر پابندی ہے۔
گجرات میں بی جے پی کی حکومت، مودی میجک چلا توہوگی نئی تاریخ رقم
جمہوریت میں انتخابات کو نہ صرف رائے عامہ کے وزن کے طور پر سمجھا جاتا ہے بلکہ سیاسی جماعتوں کے غلبہ کا پیمانہ بھی سمجھا جاتا ہے۔ نتائج کی صورت میں عوام کی مہر لگنے کے بعد پھر دلیل اور حجت میں کوئی فرق نہیں، جو جیتے گا وہی سکندر ہے۔ سکندر جس طرح میدان …
Continue reading "گجرات میں بی جے پی کی حکومت، مودی میجک چلا توہوگی نئی تاریخ رقم"
گجرات میں بی جے پی کے تین لیڈروں کے خلاف ایس سی/ایس ٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
وڈودرا، 22 نومبر (بھارت ایکسپریس): گجرات کے وڈودرا کے دبھوئی قصبے میں بی جے پی کے تین لیڈروں کے خلاف ایس سی-ایس ٹی (پریوینشن آف ایٹروسیٹی ایکٹ) کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ وڈودرا کے دیہی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ٹی/ایس سی سیل) آکاش پٹیل نے کہا کہ ایک قبائلی نوجوان (دھرمیش تڈوی) …
Continue reading "گجرات میں بی جے پی کے تین لیڈروں کے خلاف ایس سی/ایس ٹی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج"