Maratha bastion in Tamil heartland: Gingee fort’s rise to Unesco glory: تمل سرزمین میں مراٹھا قلعہ: گنجی قلعے کی یونیسکو میں شمولیت کی داستان
مرہٹہ دور میں گنجی کو اس وقت خاص اہمیت ملی جب 1689 میں شیواجی کے بیٹے راجارام نے مغل حملوں سے بچنے کے لیے یہاں پناہ لی۔
فضائیہ کے جنگجو طیارہ کریش ہونے اورگجرات میں بریج ٹوٹنے پرجماعت اسلامی کا اظہار افسوس، حکومت سے کیا یہ بڑا مطالبہ
جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسرسلیم انجینئرنے کہا کہ ملک میں مسلسل اس قسم کے سانحات کا ہونا انتہائی تشویشناک ہے اورپبلک انفراسٹرکچر اور تحفظ کے نظام کی کمزوریوں کی علامت ہے۔ ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ان دونوں حادثات کی شفاف اور مکمل تحقیقات کرائی جائیں۔
Gujarat’s Gambhira bridge collapse: گجرات میں بڑا حادثہ، بڈودرا میں پل گرنے سے 8 افراد ہلاک، کئی گاڑیاں مہی ساگر ندی میں گریں
حادثے کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے وزیر اعلیٰ نے تکنیکی ماہرین کی ایک ٹیم کو جائے حادثہ پر بھیج کر مکمل تحقیقات کا حکم دیا ہے۔ حادثے کے فوراً بعد افسران متحرک ہو گئے اور ندی میں گری ہوئی گاڑیوں کو نکالنے کا عمل شروع کر دیا گیا۔
Amit Shah to lay foundation stone of India’s first Cooperative University: امت شاہ 5 جولائی کو رکھیں گے ملک کی پہلی ’’نیشنل سہکاری یونیورسٹی‘‘ کا سنگِ بنیاد، ’’سہکار سمواد‘‘ میں بھی ہوں گے شریک
اس نیشنل سہکاری یونیورسٹی میں کوآپریٹیو مینجمنٹ، فائنانس، قانون اور دیہی ترقی جیسے شعبوں میں ڈگری، ڈپلومہ اور سرٹیفکیٹ کورسز پیش کیے جائیں گے۔
Amit Shah inaugurates Jairaj Centre in Pune: وزیر داخلہ امت شاہ نے پونے میں جے راج اسپورٹس اینڈ کنونشن سینٹر کا افتتاح کیا، ملک کے لیے گجراتی سماج کی خدمات کو سراہا
انھوں نے اس جدید اور خوبصورت عمارت کی تعمیر پر سماج کی تعریف کی اور کہا کہ یہ عمارت ملک میں گجراتی برادری کی نمائندگی کرتی ہے۔
India’s WPFG 2029 Host Tag Reflects Modi-Era Progress: Amit Shah: وزیر داخلہ امت شاہ نے 2029 ورلڈ پولیس اینڈ فائر گیمز کی میزبانی بھارت کو ملنے پر کیا خوشی کا اظہارِ، کہا-نریندر مودی کے دور میں کھیلوں کے انفراسٹرکچر کو ملی ہے عالمی پذیرائی
ورلڈ پولیس اینڈ فائر گیمز ایک اولمپک طرز کا بین الاقوامی مقابلہ ہے، جس میں دنیا بھر کے قانون نافذ کرنے والے اداروں، فائر فائٹرز، کسٹمز، امیگریشن اور پروبیشن افسران حصہ لیتے ہیں۔
Gujarat MNREGA Scam: گجرات میں 7.30 کروڑ روپے کے MNREGA گھوٹالے میں بڑی کارروائی، کانگریس کے نائب صدر ہیرا جوٹوا اور بیٹے دگ وجے جوٹوا گرفتار
پولیس نے ہیرا جوٹوا اور ان کے بیٹے کو گزشتہ رات گیر سومناتھ سے بھروچ لا کر پوچھ گچھ کی۔ کئی گھنٹوں کی تفتیش کے بعد ہیرا جوٹوا کو گرفتار کر لیا گیا۔
Vijay Rupani Dies in Air India Crash: احمد آباد طیارہ حادثے میں گجرات کے سابق وزیراعلیٰ وجے روپانی کی موت، جانئے ان کا سیاسی سفر
ایئر انڈیا کی فلائٹ لندن کے لیے 1:39 بجے ٹیک آف کے فوراً بعد گر کر تباہ ہو گئی۔ حادثے کے وقت جہاز میں تقریباً 242 افراد سوار تھے۔ ایئر انڈیا کا طیارہ اڑان بھرتے ہی میگھانی نگر کے رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ آسمان میں دھواں اٹھنے اور زوردار دھماکے کی آواز سے مقامی لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔
Plane crashes in Ahmedabad: گجرات کے احمد آباد میں طیارہ کریش، کئی مسافروں کے جہاز میں سوار ہونے کا شبہ
گجرات طیارہ حادثہ: گجرات کے احمد آباد میں ایک طیارہ حادثہ پیش آیا ہے جس کی خوفناک تصاویر سامنے آ رہی ہیں۔ طیارہ حادثے کے بعد احمد آباد کے علاقے میگھانی میں آگ کے بڑے شعلے دیکھے گئے۔ اس کے ساتھ ہی دور سے سیاہ دھوئیں کے بادل دیکھے جا سکتے ہیں۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ مسافر طیارہ ہو سکتا ہے، جس میں کئی مسافروں کے سوار ہونے کا شبہ ہے۔
PM Modi to be on Gujarat tour on 26 and 27 May: پی ایم مودی 26 اور 27 مئی کو گجرات کے دورے پر ہوں گے، کئی پروجیکٹوں کا کریں گے افتتاح
پی ایم مودی گاندھی نگر کا دورہ کریں گے اور 27 مئی کو صبح 11 بجے کے قریب وہ گجرات شہری ترقی کی 20 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت کریں گے اور شہری ترقی کے سال 2025 کا آغاز کریں گے۔ اس موقع پر وہ وہاں موجود لوگوں سے خطاب بھی کریں گے۔





