Bulldozer on Madrasa in Amreli: گجرات کے امریلی میں مدرسے پر چلا بلڈوزر، مولانا محمد فضل عبدالعزیز شیخ پر پاکستان کنیکشن کا الزام
ڈپٹی ایس پی پی آر راٹھور نے بتایا کہ دھاری میں ایک مدرسہ چل رہا تھا اور تحقیقات کے دوران مولانا نے مدرسے سے متعلق کوئی دستاویز نہیں دکھائی، جس سے ثابت ہو سکے کہ یہ مدرسہ ان کا ہے۔ اس کے بعد انتظامیہ نے مدرسہ کو گرانے کا حکم جاری کیا اور اب مدرسہ کو گرانے کی کارروارئی جاری ہے۔
INS Surat CO gives big message to the enemy: ’’ہم تیار ہیں…‘‘، دشمن کو آئی این ایس سورت کے کمانڈنگ آفیسر کا بڑا پیغام
کمانڈنگ آفیسر نے بتایا کہ 7600 ٹن ڈسپلیسمنٹ والا یہ جہاز میزائلوں، گن سسٹمز، جدید ترین ریڈار، دو ہیلی کاپٹر اور اینٹی سب میرین وارفیئر سے لیس ہے۔ انہوں نے بتایا کہ یہ مکمل طور پر ہندوستان میں بنایا گیا ہے اور اس کی تعمیر میں ہندوستانی اسٹیل کا استعمال کیا گیا ہے۔
EAM Jaishankar inaugurates smart classes: وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے گجرات کے گاؤں میں اسمارٹ کلاسز کا کیا افتتاح
اسپورٹس کمپلیکس کا دورہ کرتے ہوئے، وزیر خارجہ نے طلباء کے لیے اس کے مواقعوں پر روشنی ڈالی اور اس بات پر زور دیا کہ کھیلو انڈیا پہل کھیلوں کی صلاحیتوں کو پروان چڑھانے میں معاون ہے۔ ممبر آف پارلیمنٹ لوکل ایریا ڈیولپمنٹ اسکیم (MPLADS) کے تحت کمپلیکس کی مرمت کی گئی۔
Mumtaz Patel reaction on Rahul Gandhi Surgical Strike: گجرات میں راہل گاندھی کے اعلان کے بعد ممتاز پٹیل کو بڑی امید، سرجیکل اسٹرائیک سے متعلق کہی یہ بڑی بات
گجرات کانگریس کی لیڈر ممتاز پٹیل کا کہنا ہے کہ پارٹی لیڈران سے متعلق راہل گاندھی نے جو کہا ہے، اس سے ہمت ملی ہے۔ انہوں نے کہا کہ گجرات میں نئے چہرے کو آگے نہیں آنے دیا جاتا اور نہ ہی نئے لوگوں کو آگے بڑھنے کا موقع دیا جاتا ہے۔
PM Modi at Vantara: پی ایم مودی نے جام نگر میں اننت امبانی کے ونتارا اینیمل شیلٹر میں شیر کے بچوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے، ویڈیو وائرل
ونتارا میں پی ایم مودی کو ایشیائی شیر، سفید شیر، کلاؤڈ لپیڈ، کیراکل اور دیگر نسل کے جانوروں کے بچوں کے ساتھ کھیلتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ انہوں نے شیر کے بچوں کو دودھ بھی پلایا ۔
PM Modi Somnath Visit: تین روزہ دورے پر گجرات پہنچے پی ایم مودی، سومناتھ مندر میں کی پوجا
پی ایم مودی ہفتہ کو تین روزہ دورے پر گجرات پہنچے، جس کا آغاز جام نگر ہوائی اڈے سے ہوا۔ وزیر اعظم مودی پیر کے روز عالمی یوم جنگلی حیات کے موقع پر گجرات کے جوناگڑھ ضلع کے ساسن گیر کا دورہ کریں گے۔ پی ایم مودی نے اتوار کو رمضان کے مقدس مہینے کی شروعات پر لوگوں کو مبارکباد دی۔
Adani Green Energy News: اڈانی گرین انرجی نے تیسری سہ ماہی میں اچھی کارکردگی کا کیامظاہرہ، جانیں کتنے کروڑ کا ہوا منافع؟
اڈانی گرین نے کہا کہ کھاوڑا پروجیکٹ کے لیے ٹرانسمیشن ٹینڈرنگ کے چار مراحل مکمل ہو چکے ہیں اور فی الحال پانچواں مرحلہ جاری ہے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ کیپیسٹی ریمپ اپ پلانز ٹرانسمیشن پلان کے ساتھ مکمل طور پر مربوط ہیں۔
HMPV In India: کرناٹک-گجرات کے بعد اب چنئی میں سامنے آئے ایچ ایم پی وی وائرس کے دو نئے کیس
اب تک، بھارت میں کرناٹک سے دو اور گجرات سے ایک کیس رپورٹ کیا گیا تھا، لیکن پیر (6 جنوری، 2024) کو چنئی سے ایچ ایم پی وی کے دو اور نئے کیس رپورٹ ہوئے۔
Gujarat Gas Leak: گجرات کے شہر بھروچ میں بڑا حادثہ، کیمیکل پلانٹ میں زہریلی گیس کے باعث 4 افراد کی موت
گجرات کے ضلع بھروچ کے دہیج میں واقع کیمیکل پلانٹ میں زہریلی گیس کے اخراج سے چار ملازمین کی موت ہو گئی۔
Gujarat Blast : گجرات میں پارسل میں دھماکے سے خوف و ہراس،دو افراد زخمی
پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم پارسل تیار کرکےلایا گیا تھا۔ پارسل میں بلیڈ اور الیکٹرانک سوئچ بھی تھے۔ فی الحال پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔





