Weather Update: دہلی سمیت 12 ریاستوں میں موسلا دھار بارش کی وارننگ، گجرات میں ریڈ الرٹ، جانئے ملک بھر کے موسم کا حال
جمعہ کو دہلی کے مختلف حصوں میں موسلا دھار بارش ہوئی جس سے کئی علاقوں میں پانی بھر گیا اور ٹریفک میں خلل پڑا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کے باعث زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت میں معمولی کمی ہوئی۔
Weather Update: ان ریاستوں بشمول یوپی، دہلی، مہاراشٹر، گجرات اور اتراکھنڈ میں ہوگی بارش، آئی ایم ڈی نے جاری کیا الرٹ
ہندوستانی محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) کی پیشن گوئی کے مطابق، مانسون گجرات کے کئی علاقوں اور اس کے آس پاس سرگرم ہے، جس کی وجہ سے ریاست کے کئی علاقوں میں بھاری سے بہت زیادہ بارش ہو رہی ہے۔
Chandipura Virus: تین ریاستوں میں 15 اموات… جانئے کتنا خطرناک ہے چاندی پورہ وائرس ، کیسے پڑا یہ نام؟
محکمہ صحت کے ایک اہلکار نے بتایا کہ اب تک 15 بچوں کی موت ہو چکی ہے۔ ان میں سے ایک کی موت چاندی پورہ وائرس سے ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ تمام صورتوں میں علامات ایک جیسی ہوتی ہیں۔
Assam Flood: متعدد ریاستوں میں سیلابی صورتحال پر وزارت داخلہ ہوئی متحرک، یوپی سمیت اِن ریاستوں کے وزرائے اعلی سے امت شاہ کی ہوئی بات
اتر پردیش کے متعدد ندیوں میں پانی کے تیز بہاؤکے سبب 750 سے زیادہ گاؤں سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔ یوپی کے ریلیف ڈپارٹمنٹ نے حال ہی میں کہا تھا کہ بارش کی وجہ سے کئی ندیوں میں سطح آب میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔
Gujarat Road Accident: گجرات میں بڑا سڑک حادثہ، احمد آباد وڈودرا ہائی وے پر ٹرک اور بس میں تصادم، 5 ہلاک
مہاراشٹر سے راجستھان جارہی بس پیچھے سے ٹکرانے کے باعث حادثہ کا شکار ہوگئی جس کی وجہ سے اس میں سوار لوگ نیچے پھنس گئے۔ آنند فائر بریگیڈ اور مقامی پولیس سمیت ہنگامی خدمات نے فوری طور پر کارروائی شروع کر دی۔
Chandipura Virus: گجرات میں چاندی پورہ وائرس کا قہر، انفیکشن سے چار بچوں کی موت، کئی اسپتال میں داخل
سابرکانٹھا کے چیف ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر راج سوتاریا نے کہا کہ چھ متاثرہ بچوں کے خون کے نمونے ٹیسٹ کے لیے پونے کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی (این آئی وی) کو بھیجے گئے ہیں۔
Patan Bus Accident: گجرات کے پاٹن میں بس اور ٹرک کے درمیان زبردست تصادم، چار افراد ہلاک، تشویشناک حالت میں تین لوگ اسپتال میں داخل
گجرات کے مشہور سیاحتی مقام ساپوتارہ میں اتوار کے روز ایک بڑا حادثہ پیش آیا تھا۔ سورت سے آرہی ایک لگژری بس ساپوتارہ گھاٹ کے قریب گہری کھائی میں گر گئی۔ اس حادثے میں دو بچوں کی موت ہو گئی تھی۔
Rahul Gandhi on Gujarat Visit: بی جے پی کو نشانہ بناتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ ہم گجرات میں بی جے پی کو ہرانے والے ہیں
،لیکن میں نے ایودھیا کے رکن اسمبلی سے پوچھا کہ رام مندر کی پران پرتشٹھاسے پہلے یہ کیا تھا، ؟ لیکن ایودھیا میں انڈیا اتحاد الیکشن جیت گیا، یہ کیا ہوا؟
ReNEET: گجرات کے 56 طلباء ReNEET کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے، کہا- 100% لگن سے کی تھی تیاری، امتحان منسوخ کرنا بنیادی حقوق کے خلاف
درخواست میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ مجرموں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے تاہم دو امتحانات کا حکم دینا درست نہیں ہوگا۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی قیادت والی بنچ 8 جولائی کو NEET UG سے متعلق دائر تمام درخواستوں کی سماعت کرے گی۔
Weather Update: دہلی میں اگلے دو دنوں تک بھاری بارش کے امکانات، جانئے گجرات میں کیسے تباہی مچا رہا مانسون
محکمہ موسمیات نے پیر اور منگل کو دہلی میں ابر آلود آسمان اور بھاری بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ نے یہ بھی کہا کہ دہلی اور اس سے ملحقہ ریاستوں میں کچھ مقامات پر بھاری بارش کا امکان ہے۔





