Bharat Express

Ghazipur

پریس کانفرنس میں اوپیندرا رائے نے بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے ایک سال کے اندر پانچ لاکھ درخت لگانے کے ہدف کا اعلان کیا۔ انہوں نے نیٹ ورک کے اندر موجود تمام ساتھیوں پر زور دیا کہ وہ اس گرین مشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔

یوپی حکومت اور کرشنا نند رائے کے خاندان نے افضال انصاری کی سزا کو 10 سال تک بڑھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے درخواست دائر کی ہے۔ ہائی کورٹ تینوں درخواستوں کی ایک ساتھ سماعت کر رہی ہے۔

بھارت ایکسپریس انتخابی کوریج میں مسلسل آگے رہتے ہوئے لوگوں تک درست اور قابل اعتماد خبریں پہنچا رہا ہے۔ جس پر سامعین نے وقتاً فوقتاً اپنے اعتماد کی مہر بھی لگائی ہے۔

ہائی کورٹ میں کیس زیر التوا ہونے کی وجہ سے افضال  انصاری خود سماج وادی پارٹی کے نشان پر الیکشن لڑ رہے ہیں، جب کہ احتیاط کے طور پر انہوں نے اپنی بیٹی نصرت کو بھی آزاد امیدوار کے طور پر نامزد کیا تھا۔

وزیراعظم نے کہا کہ انڈیا اتحاد کو آپ کے مدعے کی کوئی فکر نہیں۔ کام میں تاخیر اور حقوق مارنے میں کانگریس کو مہارت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے جو کام کیا اس نے غریبوں کا دن بدل دیا-

افضال انصاری کا مزید کہنا تھا کہ 'مختار انصاری کی موت کے بعد ہمیں کہا کہ جانے والا تو چلا گیا لیکن تم نے جس طرح رمضان کے مہینے میں انہیں زہر دے کر مارا، انہوں نے شہادت کا درجہ پایا ہے۔

اس سال 28 مارچ کو دل کا دورہ پڑنے سے جان کی بازی ہارنے والے مختار انصاری کو غازی پور کے محمد آباد میں سپرد خاک کیا گیا۔ کئی سنگین مجرمانہ مقدمات میں ملزم عباس کاس گنج جیل میں بند ہیں۔

افضال انصاری نے غازی پور کی خصوصی عدالت کی جانب سے گینگسٹر کیس میں سنائی گئی چار سال کی سزا کے خلاف ہائی کورٹ میں اپیل دائر کی ہے۔ گینگسٹر کیس میں دی گئی چار سال کی سزا کی منسوخی کے لیے اپیل دائر کر دی گئی ہے۔

نوریہ انصاری کا ایک ویڈیوسامنے آیا ہے، جس میں وہ دیہی علاقوں میں مکمل بھوجپوری زبان میں انتخابی تشہیر کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں۔

غازی پور کے موجودہ رکن پارلیمنٹ اور سماجوادی پارٹی کے امیدوار افضال انصاری نے اپنی بیٹی نصرت کو سیاسی وارث بنا دیا ہے۔ سماجوادی پارٹی کے دفترمیں انڈیا الائنس کی میٹنگ میں انہوں نے یہ اعلان کیا۔