Bharat Express

Ghazipur

2009 میں غازی پور پولیس نے مختار انصاری کے خلاف گینگسٹر ایکٹ کے تحت ایک یا دو بار نہیں بلکہ تین بار مقدمہ درج کیا تھا۔ اس کے ساتھ ہی اس کے خلاف کرنڈا تھانے میں دو معاملے درج کیے گئے تھے۔

مارچ 2018 میں کوٹوا نارائن پور-لٹھوڈیہہ شاہراہ کو از سر نو بنانے کا اعلان علاقہ کے رکن پارلیمنٹ بھرت سنگھ نے کیا تھا۔ 26 کلو میٹر کے اس سڑک کی تعمیر 41 کروڑ روپئے کی لاگت سے کرنے کی بات کہی گئی، لیکن تب سے لےکر اب تک سوائے خانہ پُری کے ابھی تک کوئی ٹھوس کام آگے نہیں بڑھ پایا۔

ڈپریشن میں مبتلا خاتون نے اپنے دو معصوم بچوں کا گلا کاٹ کر قتل کر دیا۔ دونوں لڑکے تھے جن میں سے ایک کی عمر 5 سال اور دوسرے کی صرف 10 ماہ تھی۔ اس واقعہ کے بعد پورے علاقے میں اس واقعہ کا چرچا ہے۔ خاتون نے اپنے بیٹوں کو چھری سے گلا کاٹ کر قتل کر دیا۔

خبر رساں ایجنسی کے مطابق ریاستی حکومت کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ وزیر اعلیٰ یوگی نے پانچ پانچ لاکھ روپے کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ یہ بھی کہا کہ نیپال سے لاش لانے کا خرچ بھی ریاستی حکومت برداشت کرے گی

ماہرین کے مطابق، عام پرواز میں انٹرنیٹ تک رسائی ممکن نہیں ہے (دنیا کی سرفہرست ایئر لائنس کچھ فیس کے لیے آن بورڈ وائی فائی فراہم کرتی ہیں، لیکن صرف مخصوص روٹس پر) جب تک یہ ٹرمک پر نہ اتر جائے۔

دہلی میں ایم سی ڈی انتخابات سے قبل بی جے پی اور اے اے پی کارکنان غازی پور لینڈ فل سائٹ کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ دونوں جماعتوں کے کارکنوں نے ایک دوسرے کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ اس سے پہلے بی جے پی کارکن دہلی حکومت کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔ …