Ghazipur Literature Festival 2025 Begins In Varanasi : وارانسی میں غازی پور لٹریچر فیسٹیول 2025 کا آغاز ، بھارت ایکسپریس اور بھارت ڈائیلاگز کے ذریعے کیا گیا انعقاد
غازی پور لٹریچر فیسٹیول 2025 جمعہ کو وارانسی کے ہوٹل دی کلارکس میں شروع ہوا۔ تین روزہ عظیم الشان فیسٹیول کا افتتاح بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اور چیف ایڈیٹر اپیندر رائے نے چراغ جلا کر کیا۔ لٹریچر فیسٹیول کے آغاز کے ساتھ ہی آڈیٹوریم تالیوں سے گونج اٹھا اور ماحول مکمل طور پر ثقافتی رنگوں میں ڈوب گیا۔
Ghazipur News: غازی پور میں معصوم بچی سے درندگی کرنے والے سوتیلے باپ کو پوکسو کورٹ نے سنائی عمر قید، مشن شکتی کے تحت پولیس کی سخت پیروی رنگ لائی
یہ معاملہ تھانہ شادیا باد علاقے کا ہے جہاں 20 جولائی 2025 کو ایک نابالغ بچی کے ساتھ اس کے سوتیلے باپ اشوک بنواسی نے گھناؤنا جرم کیا۔ اسی دن ایف آئی آر درج کی گئی اور اگلے ہی دن یعنی 21 جولائی کو ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفتیش انسپکٹر شیام جی یادو نے درست فورنسک اور زبانی شواہد کی بنیاد پر کی، جس سے کیس کی مضبوط پیروی ممکن ہو سکی۔
Raja Raghuvanshi Murder Case: راجہ رگھوونشی قتل معاملہ، لو اینگل آیا سامنے، ’’سونم نے اپنے عاشق کے ساتھ مل کر سازش کی…‘‘، میگھالیہ پولیس کا بڑا دعویٰ
راج کشواہا کی شناخت قتل کے مبینہ ماسٹر مائنڈ کے طور پر کی گئی ہے۔ کال ریکارڈ کی تفصیلات کی چھان بین کی جا رہی ہے۔ جس میں راج اور سونم کے درمیان ہونے والی گفتگو کا انکشاف ہوا ہے۔ اندور اور شیلانگ پولیس کے مشترکہ آپریشن میں یہ ایک اہم سراغ ثابت ہوا ہے۔ ان نتائج کی بنیاد پر راج کشواہا کو گرفتار کیا گیا ہے۔
غازی پور میں منعقدہ پہلے آنجہانی رادھیکا دیوی میموریل پرائز منی ڈے نائٹ اسٹیٹ لیول والی بال مقابلے کے فائنل میچ میں BLW وارانسی نے اعظم گڑھ کو شکست دی
غازی پور کے شیر پور کلا میں منعقد ہونے والے پہلے آنجہانی رادھیکا دیوی میموریل پرائز منی ڈے نائٹ اسٹیٹ لیول والی بال مقابلے کا آج دوسرا دن تھا، جس کے دوران BLW وارانسی اور اعظم گڑھ کی ٹیموں کے درمیان فائنل میچ کھیلا گیا۔
Ghazipur: شیرپور کلاں میں ریاستی سطح کے والی بال مقابلے کا انعقاد، جیتنے والے کھلاڑیوں کو ٹرافی کے ساتھ انعامی رقم، ترقی پسند کسانوں کو بھی نوازا گیا
اترپردیش میں غازی پور ضلع کے شیرپور کلاں گاؤں میں ریاستی سطح کے والی بال مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ مقابلہ کا افتتاح جمعہ 28 فروری کو بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین سی ایم ڈی اور ایڈیٹر ان چیف اپیندر رائے نے کیا۔
Volleyball Match In Ghazipur: بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اپیندررائے نے شیرپورکلاں میں والی بال ٹورنامنٹ کا کیا افتتاح
بھارت ایکسپریس کے چیئرمین اپیندر رائے نے غازی پور کے شیر پور کلاں میں ریاستی سطح کے والی بال مقابلے کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ابھرتے ہوئے کھلاڑیوں کوقومی سطح کے کھلاڑیوں سے سیکھنے کا موقع ملا۔
Bharat Express CMD Upendrra Rai starts tree plantation drive: بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے نے محمد آباد سے شروع کیا شجرکاری مہم، سبھی سے کی درخت لگانے کی اپیل
پریس کانفرنس میں اوپیندرا رائے نے بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے ایک سال کے اندر پانچ لاکھ درخت لگانے کے ہدف کا اعلان کیا۔ انہوں نے نیٹ ورک کے اندر موجود تمام ساتھیوں پر زور دیا کہ وہ اس گرین مشن میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔
Samajwadi MP Afzal Ansari: گنتی سے پہلے اکھلیش یادو کے امیدوار پر لٹکی تلوار! جیت کر بھی پارلیمنٹ میں نہیں جا سکیں گے؟
یوپی حکومت اور کرشنا نند رائے کے خاندان نے افضال انصاری کی سزا کو 10 سال تک بڑھانے کا مطالبہ کرتے ہوئے درخواست دائر کی ہے۔ ہائی کورٹ تینوں درخواستوں کی ایک ساتھ سماعت کر رہی ہے۔
Satta Ka Sangharsh Show: غازی پور کے شیر پور میں آج شام کو سجے گا بھارت ایکسپریس کے سب سے بڑے شو ’ستا کا سنگھرش‘ کا اسٹیج
بھارت ایکسپریس انتخابی کوریج میں مسلسل آگے رہتے ہوئے لوگوں تک درست اور قابل اعتماد خبریں پہنچا رہا ہے۔ جس پر سامعین نے وقتاً فوقتاً اپنے اعتماد کی مہر بھی لگائی ہے۔
Ghazipur Lok Sabha Election 2024:افضال انصاری بیٹی نصرت کو ووٹ دینے کی اپیل نہیں کریں گے! کیا یہ افضال انصاری کی سیاسی حکمت عملی ہے؟
ہائی کورٹ میں کیس زیر التوا ہونے کی وجہ سے افضال انصاری خود سماج وادی پارٹی کے نشان پر الیکشن لڑ رہے ہیں، جب کہ احتیاط کے طور پر انہوں نے اپنی بیٹی نصرت کو بھی آزاد امیدوار کے طور پر نامزد کیا تھا۔





