Israel Hamas War: اسرائیل حماس جنگ کے خلاف مظاہرین نے کولمبیا یونیورسٹی کی عمارت پر کیا قبضہ، لہرایا فلسطینی پرچم
کئی کالج کیمپس میں طلبہ گروپوں کی جانب سے احتجاجی مظاہرے کیے گئے ہیں۔ کچھ یونیورسٹیوں نے کہا کہ طلباء کے احتجاج میں باہر کے لوگ بھی شامل ہو گئے ہیں اور پریشانی پیدا کر دی ہے۔
Hamas receives latest Israeli proposal: غزہ میں جنگ بندی سے متعلق اسرائیلی تجویز پر حماس نے دیاجواب
حماس کے ایک سربض رہنما الحیہ نے کہا کہ تحریک اسرائل کے ساتھ پانچ سال یا اس سے زیادہ کی جنگ بندی پر رضامندی کے لےس تایر ہے۔ اگر اسرائل سنہ1967ء کی سرحدوں پر آزاد فلسطیما ریاست قبول کرنے کے لےم تا ر ہے تو حماس اپنا عسکری ونگ ختم کردے گے اور ہتھاار پھنکا کر سابست مںب کام کرے گی۔
US State Spokeswoman resigns in Protest over Biden’s Gaza policy: بائیڈن کی غزہ پالیسی پر احتجاجا امریکی محکمہ خارجہ کی خاتون ترجمان مستعفی
ہالا رہررِٹ امریکی سفارت کاروں کے اس سلسلے میں تازہ ترین ہیں جو غزہ پر بمباری جاری رکھنے پر اسرائیل کی غیر مشروط حمایت پرتنقید کرتے ہوئے اپنے عہدوں سے دستبردارہوگئے ہیں۔ اسرائیلی فوجی مہم 7 اکتوبر 2023 کو حماس کے حملے کے بعد شروع ہوئی تھی۔
Israel-Gaza War: ’’ملالہ کا ہلیری کلنٹن کے ساتھ تھیٹر میں ساتھ آنا فلسطینیوں کی نسل کشی کی واضح حمایت ہے‘‘، ملالہ پر حملہ آور ہوئے لوگ، تعلیمی کارکن نے کہی یہ بڑی بات
غزہ اور اسرائیل کے درمیان گزشتہ سال اکتوبر سے مسلسل جنگ جاری ہے۔ اس کے بعد سے پاکستان میں فلسطین کی حمایت میں کئی پرتشدد مظاہرے دیکھے گئے ہیں۔
Israel Hamas War: ڈبلیو ایچ او کے عملے نے غزہ کے اسپتالوں کیادورہ، تباہی کے مناظر دیکھ کر دنگ رہ گئےڈاکٹرز
چند ایام قبل اسرائیلی فوج نے جنوبی غزہ میں اپنی خونی کاروائیاں ختم کرتے ہوئے خان یونس شہر کو چھوڑ دیا تھا۔ اس کے بعد عالمی ادارہ صحت کی ٹیم یہاں پہنچ گئی ہے۔
Iran Israel War: ایران اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے، ہندوستان نے ایران اور اسرائیل کے لیے ٹریول ایڈوائزری جاری کی
11 روز قبل شام میں ایرانی قونصلیٹ پر حملے کے بعد ایران نے اس کے لئے اسرائیل کو ذمہ دار ٹھہرایا تھا۔ اس کے بعد سے یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ تہران جلد ہی اسرائیل پر حملہ کر سکتا ہے۔
War on Gaza: مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں 8 اپریل کو نئی دہلی میں قومی کانفرنس، این سی پی اقلیتی شعبہ کے چیئرمین سید جلال الدین نے دی جانکاری
سید جلال الدین نے کہا کہ حماس سے جنگ تھی تو ہوتی اور جو جنگی قوانین ہیں ان پر عمل کیا جاتا لیکن گریٹر اسرائیل بنانے کا خواب لیے اسرائیل غزہ میں نسل کشی پر آمادہ ہے۔
Israel-Gaza War: غزہ میں امدادی کارکنوں کی ہلاکت کی بین الاقوامی سطح پر مذمت، امدادی گروپوں نے روکی خوراک کی فراہمی، خطے میں بھوک مری جیسی صورتحال
حملے کے فوراً بعد سائپرس کے ایک اہلکار نے بتایا کہ امدادی سامان کے ساتھ بھیجے گئے جہاز واپس لوٹ رہے ہیں اور تقریباً 240 ٹن امدادی سامان جہاز سے نہیں اتارا جا سکا۔
Muslim leaders reject Biden’s invitation to Iftar: ” غزہ میں فاقہ کشی ہے، دعوت میں کیسے شامل ہو جائیں“ ، جنگ کی وجہ سے مسلم لیڈران نے صدر جو بائیڈن کی دعوتِ افطار کو ٹھکرایا
صدر کی ڈیموکریٹک پارٹی کو خدشہ ہے کہ بائیڈن کے لیے مسلمانوں کی کم ہوتی حمایت ری پبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی کی راہ ہموار کر سکتی ہے۔
Al Jazeera banned in Israel: الجزیرہ کی نشریات پراسرائیل میں پابندی عائد،بنجمن نیتن یاہو نے چینل کو دہشت گرد دیا قرار
الجزیرہ ملک قطر کا ایک میڈیا گروپ ہے جس کا صدر دفتر دوحہ میں قطر ریڈیو اور ٹیلی ویژن کارپوریشن کمپلیکس میں ہے۔ یہ گروپ اپنے بہت سے چینلز کے ذریعے عربی اور انگریزی میں خبریں نشر کرتا ہے۔ الجزیرہ کو قطر کی حکومت سے بھاری فنڈنگ ملتی ہے تاہم الجزیرہ نے اس الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ قطر کی حکومت کی طرف سے اس پر کوئی دباؤ نہیں ہے۔