Legal aspects of US prosecutors charging Gautam Adani: گوتم اڈانی مجرم ثابت ہونے تک بے قصور ہیں ،امریکہ میں صرف ان پر الزامات لگے ہیں،ایڈوکیٹ وجئے اگروال
ایڈوکیٹ وجے اگروال نے اس کیس کا ہندوستان میں کوئلہ گھوٹالہ اور کینیڈا کے کیسوں سے موازنہ کرتے ہوئے کہا کہ اکثر ایسے معاملات میں کوئی ٹھوس نتیجہ حاصل نہیں ہوتا ہے۔ایڈوکیٹ وجے اگروال نے کہا، ''مجھے اس معاملے میں ابھی کچھ خاص نظر نہیں آرہا ہے۔
White House on Adani bribery case:گوتم اڈانی رشوت معاملہ پر ہندوستان- امریکہ کے رشتوں پر کیا پڑے گا اثر؟ سامنے آیا وائٹ ہاؤس کا بیان
اڈانی معاملے میں وائٹ ہاؤس کی ترجمان کرائن جین پیئر نے کہا ہے کہ ہم اڈانی پر لگائے گئے الزامات سے واقف ہیں۔ ان پر عائد الزامات کو جاننے اور سمجھنے کے لیے ہمیں امریکی سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن اور محکمہ انصاف کے پاس جانا پڑے گا۔
Gautam Adani Bribery Case:اڈانی گروپ پر الزامات کی وجہ سے ایک ہی دن میں 5.35 لاکھ کروڑ کا نقصان، پارلیمنٹ کے اجلاس سے قبل پھر سے سیاسی ہنگامہ
ہندوستانی اسٹاک مارکیٹ میں ہلچل تیز ہے اور اس کی وجہ سے اڈانی گروپ کی کمپنیوں کو 2 لاکھ 20 ہزار کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے۔ اس خبر سے پہلے اڈانی گروپ کی کمپنیوں کی مارکیٹ ویلیو 14 لاکھ 31 ہزار کروڑ روپے تھی جو اب 12 لاکھ 10 ہزار کروڑ روپے ہے۔
Adani Group: اڈانی گروپ نے گوتم اڈانی پر لگائے گئے الزامات کو کیا مسترد، کہا-بے بنیاد ہیں الزامات
اڈانی گروپ نے امریکی محکمہ انصاف اور امریکی سیکورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کی طرف سے گوتم اڈانی اور اڈانی گرین کے ڈائریکٹرز کے خلاف لگائے گئے الزامات کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔
Gautam Adani Bribery Case: ‘وزیراعلیٰ 10-15 کروڑ کے معاملہ میں جیل چلے جاتے ہیں، اڈانی 2000 کروڑ لے کر بھی باہر… اڈانی کی فوراً گرفتاری ہو ‘، راہل گاندھی نے کیا مطالبہ
راہل گاندھی نے کہا، 'انہوں نے امریکہ میں جرائم کیے ہیں۔ 2 ہزار کروڑ روپے کا گھوٹالہ ہے۔ لیکن ہندوستان میں اڈانی جی کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا۔ اڈانی جی کو گرفتار کیا جائے۔
Gautam Adani bribery, fraud case: ‘تفتیش ہوئی تو کڑیاں مودی سے ملیں گی’، امریکہ میں اڈانی کے خلاف وارنٹ جاری ہونے پر کانگریس کا حملہ
امریکہ میں نیویارک کی عدالت میں گوتم اڈانی سمیت سات لوگوں پر 265 ملین ڈالر (تقریباً 2250 کروڑ روپے) کی رشوت ستانی اور دھوکہ دہی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
Adani Group is committed to leveraging its global expertise: گوتم اڈانی نے دوسری بار ڈونالڈ ٹرمپ کو دی مبارکباد،متعدد پروجیکٹ میں 10 بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کے عزم کا بھی اعادہ کیا
اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی نے اس سے پہلے بھی ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدارتی انتخاب جیتنے پر مبارکباد دی تھی۔اس پیغام میں انہیں مبارکباد دیتے ہوئے، انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا کہ امریکہ کی جمہوریت کو اپنے لوگوں کو بااختیار بناتے ہوئے اور ملک کے بانی اصولوں کو برقرار رکھتے ہوئے امریکہ کے 47 ویں منتخب صدر کو مبارکباد۔
Gautam Adani Hosts EU, German, Belgian And Danish Ambassadors: معروف صنعت کار کی متعدد ممالک کے سفیروں سے ہوئی ملاقات،ہندوستان کی عالمی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے پر ہوئی بات
اڈانی نے کہا کہ سفیروں کے ساتھ اس ملاقات میں ہندوستان کی عالمی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے پر توجہ مرکوز کی گئی۔ ہم اپنے قابل تجدید توانائی کے اقدامات کو آگے بڑھارہے ہیں تاکہ ایک متوازن توانائی کے مرکب کو یقینی بنایا جا سکے جو پورے ہندوستان کے لیے ایک پائیدار مستقبل کی حمایت کرتا ہے۔
Gautam Adani was part of the talks between BJP-NCP: بی جےپی-این سی پی کے مابین اتحاد کی بات چیت کا حصہ تھے گوتم اڈانی،شردپوار اور امت شاہ کی ہوئی تھی خفیہ ملاقات،اجیت پوار نے کیا انکشاف
اجیت پوار نے کہا کہ 5 سال قبل بی جے پی-این سی پی کے درمیان ہونے والی اس میٹنگ میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، گوتم اڈانی، شرد پوار، پرفل پٹیل، دیویندر فڑنویس بھی موجود تھے۔ انہوں نے کہا کہ امت شاہ اور شرد پوار کے درمیان خفیہ ملاقاتیں بھی ہوئیں۔
US Elections 2024: زمین پر سچے رہنے کی ہمت کی علامت… گوتم اڈانی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دی جیت کی مبارکباد
امریکہ میں صدارتی انتخابات کے نتائج آ چکے ہیں۔ ریپبلکن پارٹی کے ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کے 47ویں صدر ہوں گے۔ ٹرمپ نے ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار کملا ہیرس کو بھاری ووٹوں سے شکست دی ہے۔