Former Canadian MP Chandra Arya on PM Modi: ’’جی 7 کے لیے ہندوستان ایک اہم شراکت دار‘‘، کینیڈا کے سابق رکن پارلیمان چندر آریہ نے کہا-پی ایم مودی کی آمد ہوگی باعثِ فخر
کینیڈا کے سابق رکن پارلیمنٹ چندرا آریہ نے کہا ہے کہ اگر وزیر اعظم نریندر مودی جی 7 سربراہی اجلاس کے لیے کینیڈا آتے ہیں تو ان کا استقبال کرتے ہوئے ہمیں فخر محسوس ہوگا۔
Canadian PM called PM Modi: کینیڈین وزیر اعظم نے وزیر اعظم مودی کو کیا فون، G7 سربراہی اجلاس میں کیا مدعو
کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے وزیر اعظم نریندر مودی کو اس ماہ کے آخر میں کناناسکس میں ہونے والی G7 چوٹی کانفرنس میں مدعو کیا ہے۔
Russia-Ukraine War: ٹرمپ پوتن کے لیے جی 7 ممالک سے ٹکرائے! روس کو لئے کر بدل رہی ہے امریکہ کی سیاست
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے درمیان تعلقات معمول پر نظر نہیں آرہے ہیں۔ حال ہی میں یوکرین کے صدر زیلنسکی نے ٹرمپ کو بتایا کہ وہ جھوٹ پر زیادہ یقین رکھتے ہیں۔
PM Modi-Melony Selfie: جی-7 سمٹ میں جارجیا میلونی نے لی پی ایم مودی کے ساتھ سیلفی، اس انداز میں نظر آئے دونوں لیڈر
سوشل میڈیا پراٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی اور وزیراعظم مودی کی سیلفی وائرل ہورہی ہے۔ اس تصویر میں دونوں ممالک کے وزیراعظم کافی زیادہ خوش دکھائی دے رہے ہیں۔
G7 Summit: جی 7 میں شرکت کے بعد ہندوستان کے لئے روانہ ہوئے پی ایم مودی، نجر پنو تنازعہ کے درمیان ٹروڈو-بائیڈن سے بھی ملاقات
پی ایم مودی نے کہا، "میں نے Apulia میں G7 سربراہی اجلاس میں ایک بہت ہی نتیجہ خیز دن گزارا، جس میں عالمی رہنماؤں کے ساتھ بات چیت کی اور ایک ساتھ مل کر ایسے مؤثر حل تیار کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جو عالمی برادری اور آنے والی نسلوں کے لیے فائدہ مند ہوں۔
PM Modi Meets Pope: دنیا کے سب سے بڑے جمہوری ملک کے سربراہ نے عیسائیوں کے سب سے بڑے مذہبی رہنما سے اس طرح کی ملاقات
ویٹیکن سٹی کے سربراہ پوپ فرانسس بھی آج جی7 سربراہی اجلاس کے لیے اٹلی پہنچے۔ وہاں جی7 رکن ممالک کے سربراہان مملکت نے ان کا استقبال کیا۔ ان کا استقبال اٹلی کی خاتون وزیر اعظم میلونی نے کیا۔
Hajj 2024: محمد بن سلمان کا جی-7 کانفرنس میں شامل ہونے سے انکار، سامنے آئی یہ بڑی وجہ
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے اٹلی میں منعقدہ جی-7 کے 50ویں سمٹ میں شامل ہونے سے معذرت کی ہے، ساتھ ہی شرکت نہ کرنے کی وجہ بھی انہوں نے بتائی ہے۔
PM Modi embarks to Italy for G7 Summit: تیسری بار پی ایم بننے کے بعد اپنے پہلے سرکاری دورے پر اٹلی روانہ ہوئے وزیراعظم مودی،جی سیون سربراہی اجلاس میں کریں گے شرکت
وزیر اعظم مودی اٹلی کے وزیر اعظم جارجیا میلونی کے ساتھ بھی دو طرفہ میٹنگ کریں گے۔ مارچ 2023 میں میلونی کے ہندوستان کے دورے کے بعد پی ایم مودی کی یہ دوسری ملاقات ہوگی۔ مودی جمعرات کو ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ اٹلی گئے ہیں۔
PM Modi attend G7 summit: جی 7 سمٹ میں شرکت کے لئے آج اٹلی روانہ ہوں گے وزیر اعظم مودی،کن امور پر ہوگا تبادلہ خیال؟،جانئے تفصیلات
سربراہی اجلاس افریقہ، موسمیاتی تبدیلی اور ترقی کے مسائل پر بات چیت کے ساتھ شروع ہو گا، جو عالمی جنوبی اور ہندوستان کے ترقیاتی ایجنڈے دونوں کے لیے اہم ہوگا۔
PM Modi’s Message on territorial integrity in G-7 Summit: “ممالک کو اقوام متحدہ کے چارٹر، علاقائی سالمیت کا احترام کرنا چاہئے”: جی-7 میں وزیر اعظم مودی کا خطاب
وزیر اعظم نریندر مودی نے بھگوان بدھ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جدید دور میں ایسی کوئی پریشانی نہیں ہے، جس کا حل ان کے پیغامات سے حاصل نہ مل سکے۔





