جی 20کو اب دنیا بھر میں خواتین، بچوں اور نوعمروں کی صحت و بہبود کے لیے کام کرنا چاہیے
جی20کو خواتین، بچوں اور نوعمروں کی صحت اور فلاح و بہبود کو اپنے ایجنڈے میں مستقل بنیاد بنا کر ترجیح دینی چاہیے۔ اس کے لیے وقف، بہتر اور پائیدار مالی اعانت کے ساتھ ساتھ مزید عالمی ہم آہنگی اور یکجہتی کی ضرورت ہے تاکہ کوئی خاتون، بچہ، نوعمر یا ملک پیچھے نہ رہ جائے۔
PM Modi, Macron hold lunch meet: فرانسیسی صدر میکرون اور پی ایم مودی کے درمیان دوطرفہ مذاکرات
ایمانوئل میکرون نے کہاکہ یہاں گزارے شاندار وقت کے لیے پی ایم مودی اور ہندوستانی عوام کا شکریہ۔ میں پی ایم مودی اور عوام کا بہت شکریہ ادا کرتا ہوں۔'' انہوں نے مزید کہا کہ جی 20 سربراہی اجلاس نے اتحاد کا پیغام دیاہے۔
G20: جی 20 میں ہندوستان کے لئے قابل فخر لمحہ، ششی تھرور بھی ہوئے مرید
امیتابھ کانت نے اتوار کو کہا کہ ہندوستانی سفارت کاروں کی ایک ٹیم نے یہاں لیڈرس سمٹ میں اپنائے گئے جی 20 اعلامیہ پراتفاق رائے تک پہنچنے کے لیے 200 گھنٹے سے زیادہ مسلسل بات چیت کی۔
G20 Summit 2023 Delhi: یوکرین نے جی 20 سربراہی اجلاس میں جاری کیے گئے منشور پر اٹھائے سوال، کہا – ‘فخر کرنے کی کوئی بات نہیں
اپنی مایوسی کے باوجود، نکولائنکو نے منشور میں یوکرین کے اتحادیوں کا ملک کی صورتحال کو آگے بڑھانے میں ان کے تعاون کا شکریہ ادا کیا۔
G-20 Summit 2023: وزیراعظم مودی اور رشی سنک کے درمیان دوطرفہ میٹنگ، کئی موضوعات پر ہوا تبادلہ خیال
G20 Summit 2023: اس سیشن میں امریکی کے صدر جوبائیڈن، سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، برطانیہ کے وزیراعظم رشی سنک سمیت کئی لیڈران نے حصہ لیا۔
G-20 Summit 2023: جی-20 کے سب سے بڑے چیلنج کے آگے نہیں جھکا ہندوستان، چین اور روس کی مخالفت کے باوجود اٹھایا یہ بڑا قدم
G20 Summit Delhi: جمعہ کے روز تیار کئے گئے منشور کے مسودے میں ، جس پر زیادہ ترجی-20 اراکین ممالک نے رضامندی ظاہر کی تھی، اس میں جغرافیائی سیاسی صورتحال یا یوکرین جنگ پر پیرا گراف کو خالی چھوڑ دیا گیا تھا۔
G-20 Summit 2023: وزیر اعظم مودی نے بھارت منڈپم میں جی-20 کے عالمی رہنماؤں کا استقبال کیا، دیکھئے کون کون غیرملکی مہمان رہے شامل
PM Modi Welcome all Guests: جی 20 کے چیف کوآرڈینیٹرہرش وردھن شرنگلا بھی پرگتی میدان میں بھارت منڈپم پہنچ گئے ہیں۔ اس دوران انہوں نے کہا، "یہاں تقریباً 30 ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پروڈکٹس کو ڈسپلے کیا گیا ہے۔
G-20 Summit 2023 Live Updates: وزیر اعظم مودی نے دہلی میں ‘گلوبل بائیو فیولز الائنس’ کیا لانچ، جو بائیڈن، رشی سنک، محمد بن سلمان سمیت جی 20 ممالک کے سربراہان رہے موجود
G-20 Summit India Live: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بھی ہندوستان پہنچ گئے ہیں۔ ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے ان کا استقبال کیا۔ اس کے علاوہ جاپان کے وزیر اعظم فومیو کشیدا، ارجنٹائن کے صدر البرٹو فرنانڈیز، کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو، اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی، جرمنی …