Rishi Sunak is happy to be called son-in-law in India:رشی سُنک کو ہندوستان میں داماد کہنے جانے پر ہوتی ہے خوشی،خود کیا اپنے جذبات کا اظہار
رشی سنک نے ہندوستان کے ساتھ اپنے خصوصی تعلقات کے بارے میں بات کی۔ انہوں نے کہا کہ مجھے ہندوستان کا داماد کہا جاتا ہے۔ یہ سب محبت کی علامت ہے۔ سنک کا خیال ہے کہ یہ ٹیگ ان کے لیے بہت خاص ہے
World Bank chief arrives in Delhi to attend G20 meeting: جی 20اجلاس میں شرکت کے لئے دہلی پہونچیں عالمی بینک کی سربراہ ،روایتی نغموں پر جھوم اٹھیں جارجیوا
جی 20 سمٹ میں شرکت کے جی 20 ممالک کے سربراہان کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ،اسی سلسلہ کی ایک کڑی کےتحت عاالمی بینک کی سربراہ کے جور جیوا نئی دہلی پہنچیں ۔اس موقع پر ہندوستانی فنکاروں کی جانب سے جب روایتی نغمہ پیش کیا گیا تو کے جورجیوا خوشی سے جھوم اٹھیں اور ہندوستانی نغموں پر پر جوش انداز میں تھرکنا شروع کردیا۔
Turkish President Recep Tayyip Erdogan arrived in Delhi:جی 20 میں شرکت کے لئے دہلی پہونچے ترکیہ صدر رجب طیب اردگان
جی 20 سمٹ میں شرکت کے جی 20 ممالک کے سربراہان کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ،اسی سلسلہ کی ایک کڑی تحت ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان اپنی اہلیہ کے ہمراہ آج شام نئی دہلی پہنچے
Joe Biden Security Protocol: نزدیکی اسپتالوں کے باہر تعینات رہتے ہیں ایجنٹ، جانئے کیا ہے امریکی صدر کے لئے ضروری پروٹوکول
امریکی صدر کے سیکیورٹی پروٹوکول میں ایک چیز جو اہم ہے وہ یہ ہے کہ صدر جس ہوٹل میں قیام کرتے ہیں وہاں سے کسی بھی بڑے اسپتال کا فاصلہ 10 منٹ سے زیادہ نہیں ہونا چاہیے۔ صدر کے عملے کے پاس تمام قریبی اسپتالوں کی فہرست موجود ہے جس کے بعد کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں صدر کو چند منٹوں میں اسپتال لے جایا جاتا ہے۔
G20 Security Arrangements: جی -20 میٹنگ کے پیشِ نظر شہر میں سیکورٹی انتظامات کی نگرانی کر یں گے دہلی کے ایل جی
ایل جی ونے سکسینہ نے کنٹرول روم کے اپنے حالیہ دورے کے دوران دہلی پولیس کمشنر کے ساتھ اہلکاروں کی تعیناتی اور شہر بھر میں نگرانی کو برقرار رکھنے کے لیے اٹھائے گئے ہائی ٹیک حفاظتی اقدامات کے بارے میں اتفصیلی بات چیت کی
Joe Biden meets the Prime Minister: جی 20 میں شرکت کے لئے امریکی صدر جوبائیڈن کی دہلی آمد، وزیر اعظم مودی سےکی ملاقات
اس سمٹ میں جی 20 ممالک کے سربراہان کی آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے، اسی سلسلے کی کڑی کے تحت امریکی صدر جوبائیڈن دہلی پہنچے ، صدر جوبائیڈن وزیراعظم نریندر سے ملاقات کی۔ واضح رہے امریکہ کے صدر منتخب ہونے کے بعد جوبائیڈن کا یہ پہلا ہندوستانی دورہ ہے۔
G20 Summit in New Delhi :جی 20 کے مہمانوں کی ضیافت میں یہ کھانے پیش کئے جائیں گے،فرانس کے صدر کے لئے بنے گی خاص چاکلیٹ
تاج ہوٹل نے اپنے مہمانوں کے لیے الگ انتظامات کیے ہیں۔ آپ کو اس ہوٹل میں ٹھہرنے والے لوگوں کی پلیٹوں میں ہندوستانی مقامی پکوان دیکھنے کو ملیں گے۔ یہاں مہمانوں کو نان خطائی اور گلکند کے لڈو کے ساتھ کاجو بھی پیش کی جائے گی۔