Bharat Express

G-20 Summit 2023

اس سے پہلے پی ایم مودی نے برطانوی وزیر اعظم رشی سنک کے ساتھ بھی دو طرفہ بات چیت کی۔ اس دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان کئی امور پر بات چیت ہوئی۔ برطانوی وزیر اعظم اس وقت ہندوستان کے دورے پر ہیں، جہاں وہ سربراہی اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں۔

G20 Summit 2023: اس سیشن میں امریکی کے صدر جوبائیڈن، سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، برطانیہ کے وزیراعظم رشی سنک سمیت کئی لیڈران نے حصہ لیا۔

G20 Summit Delhi: جمعہ کے روز تیار کئے گئے منشور کے مسودے میں ، جس پر زیادہ ترجی-20 اراکین ممالک نے رضامندی ظاہر کی تھی، اس میں جغرافیائی سیاسی صورتحال یا یوکرین جنگ پر پیرا گراف کو خالی چھوڑ دیا گیا تھا۔

PM Modi Welcome all Guests: جی 20 کے چیف کوآرڈینیٹرہرش وردھن شرنگلا بھی پرگتی میدان میں بھارت منڈپم پہنچ گئے ہیں۔ اس دوران انہوں نے کہا، "یہاں تقریباً 30 ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کے پروڈکٹس کو ڈسپلے کیا گیا ہے۔

PM Modi Speech in G-20 Summit 2023: وزیراعظم نریندر مودی نے مزید کہا کہ ”ہم نے تجویزرکھی تھی کہ افریقن یونین کو جی-20 کی مستقل رکنیت دی جائے۔ یقین ہے کہ اس میں آپ سب کی رضامندی ہے۔“

G-20 Summit 2023: ملک میں انڈیا بنام بھارت پر چل رہی بحث کو آج اس وقت مزید تقویت مل گئی، جب جی-20 سربراہی کانفرنس میں وزیراعظم مودی کے آگے بھارت لکھا ہوا نظرآیا۔

G-20 Summit India Live: سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بھی ہندوستان پہنچ گئے ہیں۔ ریلوے کے وزیر اشونی ویشنو نے ان کا استقبال کیا۔ اس کے علاوہ جاپان کے وزیر اعظم فومیو کشیدا، ارجنٹائن کے صدر البرٹو فرنانڈیز، کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو، اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی، جرمنی …

ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تجارت سے لے کر دفاع اور خلائی تحقیق کے کئی معاہدوں پر دستخط کیے گئے۔ اس دوران بائیڈن نے G-20 پر ہندوستان کی قیادت کی تعریف کی۔

جی 20 میں شرکت کے لیے آنے والے غیر ملکی مہمان مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے راج گھاٹ پہنچیں گے۔

جی 20 سربراہی اجلاس کے لیے تیار ہے۔ کنونشن صبح 10 بجے بھارت منڈپم میں شروع ہوگا۔ پی ایم مودی 10.15 بجے افتتاحی تقریر کریں گے۔