Bharat Express

Film Industry

Ileana D'Cruz Quit Film Industry: ’برفی‘ اداکارہ الیانا ڈی کروز سے متعلق ایک بڑی خبرسامنے آرہی ہے، جو ان کے فینس کو مایوس کرسکتی ہے۔ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اداکارہ فلموں سے ریٹائرمنٹ لے رہی ہیں۔

منصورعلی خان نے ایک انٹرویو کے دوران تریشا کرششن کے بارے میں کہا تھا کہ 'جب مجھے معلوم ہوا کہ میں تریشا کرشنن کے ساتھ کام کر رہا ہوں تو میں نے سوچا کہ اس میں بیڈروم سین ہوگا۔

”دنگل‘‘ گرل زائرہ وسیم نے اپنے کیریئر کا آغاز تقریباً 3000 کروڑ کمانے والی دو فلموں سے کی تھی۔ پھر انہوں نے 18 سال کی عمر میں بالی ووڈ چھوڑنے کا اعلان کردیا تھا۔

ثنا خان نے گلیمرس کی دنیا میں اپنا جلوہ دکھایا، پھر اس انڈسٹری کو الوداع کہہ دیا۔ آج ثنا خان کا یوم پیدائش ہے، آئیے ان کے بارے میں ہم کچھ خاص باتیں آپ کو بتاتے ہیں۔

بالی ووڈ ان دنوں مسلسل تنقید کا سامنا کر رہا ہے۔ سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ ایک بڑے بجٹ کی فلم ہونے کے بعد بھی کوئی خاص اثر نہیں چھوڑ پائی۔ گزشتہ کچھ سالوں میں ہندی سنیما کی شبیہ کو زبردست جھٹکا لگا ہے۔ انوپم کھیر جیسے عظیم فنکار جو …

فلم انڈسٹری چھوڑنے والی ثنا خان اور مفتی محمد انس کی لو اسٹوری کافی مختلف ہے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ شادی سے پہلے کس طرح سے ایک دوسرے کے قریب آئے۔

مشہور ریپر اور گلوکار ہنی سنگھ نے طویل وقفے کے بعد زبردست واپسی کی ہے۔ ان کا نیا البم ہنی 3.0 ریلیز ہو چکا ہے۔ بتا دیں کہ سال 2016 میں ہنی سنگھ نے اچانک بریک لے کر اپنے مداحوں کو حیران کر دیا تھا۔ اداکار نے صحت کی وجوہات کی بنا پر وقفہ لیا تھا۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی بیماریوں کے بارے میں کھل کر بات کی ہے۔ اس دوران انہوں نے بتایا کہ ان کی حالت اتنی خراب تھی کہ وہ ہر روز اپنی موت کی دعا کرتے تھے۔

بالی ووڈ اداکار کارتک آریان نے اپنے ساتھی اداکاروں کے ساتھ پنجاب کے جالندھر میں بھنگڑے اور ڈھول بجا کر لوہری کا تہوار منایا۔ یہ پنجاب میں کارتک کی پہلی لوہڑی تھی

بالی ووڈ اداکار جیکی شراف نے یوپی کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ سے تھیٹروں میں پاپ کارن کی قیمتیں کم کرنے کو کہا ہے۔ انہوں نے اپنے خیال سے آگاہ کیا کہ قیمتوں میں کمی سے سنیما شائقین کو سینما ہالوں تک لانے میں مدد مل سکتی ہے

ہندی سنیما کی نامور اداکارہ رانی مکھرجی، جو 28ویں کولکتہ انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کا افتتاح کرنے جا رہی ہیں، کا کہنا ہے کہ کولکتہ کا دورہ ان کے لیے ہمیشہ خاص ہوتا ہے