Bharat Express DD Free Dish

Entertainment News

ممبئی پولیس اس معاملے میں ایک اور ملزم کی تلاش میں مغربی بنگال پہنچ گئی ہے۔ پولیس جہانگیر شیخ کو تلاش کر رہی ہے، جس نے ملزم کو سم کارڈ دیا تھا۔

دراصل اس پارٹی میں ہندوستانی کرکٹر شریاس ائیر اور محمد سراج بھی موجود تھے۔ اور ایک تصویر میںZanai Bhosle محمد سراج کے ساتھ مسکراتے ہوئے نظر آ رہی  ہیں۔ یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی اور ان کی ڈیٹنگ کی افواہیں پھیلنے لگیں۔

اسکائی فورس سے پہلے اکشے کمار کی سوریاونشی 26.69 کروڑ کما کر اپنی سب سے بڑی اوپننگ فلموں کی فہرست میں سرفہرست ہے۔

کنگنا  رناوت کی جانب سے شیئر کی گئی اس تصویر میں وہ اور آرمادھون اپنی ٹیم کے ساتھ ایک کیفے میں بیٹھے ہوئے ہیں۔ کنگنا  رناوت نے نیلے اور سفید رنگ کا پرنٹ شدہ سوٹ پہنا ہوا ہے۔

سارہ علی خان کے ریومرڈ بوائے فرینڈ ارجن پرتاپ باجوہ نے کہا  ہے کہ لوگ صرف اپنا کام کر رہے ہیں۔

رام گوپال ورما سے متعلق یہ چیک باؤنس کا معاملہ سال 2018 کا ہے جب شری نام کی ایک کمپنی نے رام گوپال ورما کی فرم کے خلاف کیس دائر کیا تھا۔ ڈائریکٹر کو 2022 میں ذاتی بانڈ اور 5000 روپے کی سیکیورٹی رقم جمع کرانے کے بعد ضمانت ملی تھی۔

کرینہ اپنی ذاتی زندگی کو لے کر ہمیشہ سرخیوں میں رہتی ہیں۔ ان کے بیٹے تیمور کے نام کو لے کر کافی تنازعہ ہوا تھا۔ کرینہ اور سیف دونوں اپنے بیٹے کے نام کو لے کر ٹرول کیے گئے۔

 کرن ویر مہرا نے بگ باس کے گھر میں اپنی مضبوط موجودگی سے سب کی توجہ حاصل کی۔ ان کے کھیلنے کے انداز نے انہیں سامعین میں پسندیدہ بنا دیا۔ فائنل میں ویوین دیسینا کے ساتھ سخت مقابلے کے بعد کرن ویر مہرا بنے وینر۔

2006 میں انہوں نے شبانہ رضا سے دوسری شادی کی تھی۔ ایسے میں منوج اور شبانہ کی اس بین مذہبی شادی کو لے کر گھر میں کوئی جھگڑا نہیں ہواتھا۔ ایک انٹرویو میں اداکار نے خود کو پراؤڈ ہندو اور اپنی بیوی کو پراؤڈمسلم بتایا تھا۔

اکشرا سنگھ کی تازہ ترین ریلیز ’اکشرا‘ دنیا بھر میں دھوم مچا رہی ہے۔ وطن پرستی سے بھرپور بھوجپوری فلم کو ورلڈ وائیڈ ریکارڈز بھوجپوری کے آفیشل یوٹیوب چینل پر ریلیز کیا گیا ہے۔ فلم میں اکشرا کے ساتھ اداکار انشومن مشرا مرکزی کردار میں ہیں۔