Bharat Express DD Free Dish

Entertainment News

ویڈیو میں تینوں نے زعفرانی رنگ کا دوپٹہ پہن رکھا ہے اور آپس میں باتیں کرتے ہوئے چل رہی ہیں۔ اس دوران ڈکوٹا کو بھی مسکراتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے

ایس جی پی جی سی نے فلم پر سکھوں کی شبیہ کو خراب کرنے اور تاریخ کو غلط طریقے سے پیش کرنے کا الزام لگایا ہے۔ اس پر کنگنا نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ’یہ مکمل طور پر جھوٹا اور میری امیج کو خراب کرنے اور فلم کو نقصان پہنچانے کا پروپیگنڈا ہے۔

آخر میں کرینہ نے لکھا، 'براہ کرم ہمیں کچھ اسپیس دیں تاکہ ہمارا خاندان اس سے باہر آکر ان تمام چیزوں کو سمجھ سکے۔ میں آپ سب کا شکریہ ادا کرنا چاہتی ہوں کہ آپ ہمیں سمجھ رہے ہیں اور اس حساس وقت میں ہماری مدد کر رہے ہیں۔ کرینہ کپور خان

انوشکا شرما اور کرکٹر وراٹ  کوہلی دونوں آج ممبئی سے بوٹ کے ذریعے علی باغ  پہنچے ۔ اس جوڑے کی ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے، جس میں اسٹار جوڑے کو اپنی بوٹ کا انتظار کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔

انوپم کھیر نے لکھا- میں اپنے سب سے پیارے اور قریبی دوستوں میں سے ایک Pritish Nandy کے انتقال کے بارے میں جان کر بہت افسردہ اور صدمے میں ہوں۔

کارتیک آریان اور انوراگ باسو ایک نئے پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں۔ بھوشن کمار بھی اس فلم کو پروڈیوس کریں گے۔ رپورٹس کے مطابق یہ تینوں ایک لواسٹوری میں کام کرنے جا رہے ہیں۔

گرلز وِل بی گرلز' کا ورلڈ پریمیئر جنوری 2024 میں امریکہ کے سنڈینس فلم فیسٹیول کے ورلڈ ڈرامیٹک کمپیٹیشن سیکشن میں ہوا اور اسے آڈینس ایوارڈ سے نوازا گیا۔

اس طرح انسویا سینگپتا کانز فلم فیسٹیول میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ حاصل کرنے والی پہلی بھارتی اداکارہ بن گئی ہیں۔ یہ بھی ایک اتفاق ہے کہ پندرہ سال قبل انسویا سینگپتا اداکارہ بننے ممبئی آئیں

سندھیا تھیٹر واقعہ کیس میں عدالت کی طرف سے باقاعدہ ضمانت ملنے کے بعد اللو ارجن نے ہفتہ 4 جنوری 2024 کونامپلی کی میٹروپولیٹن کریمنل کورٹ میں ضمانت کی رقم جمع کرائی تھی

ابھے سنہا کا یہ بیان ایسے  وقت سامنے آیا ہے جب کرن راؤ اور عامر خان کی فلم ’لاپتہ لیڈیز‘ کو آسکر ایوارڈ کے لیے بھارت سے آفیشل انٹری کے طور پر بھیجے گئے پہلے راؤنڈ میں ہی مقابلے سے باہر کردیا گیا تھا ۔