Radhika Apte Pics With Daughter: رادھیکا آپٹے شادی کے 12 سال بعد بنیں ماں، ایک ہفتے بعد دکھائی بیٹی کی جھلک ، دیکھیں خوبصورت تصاویر
رادھیکا آپٹے نے پیدائش کے ایک ہفتے بعد نیو بورن(نو مولود) بچے کی جھلک دکھائی ہے۔ انہوں نے اکتوبر میں اپنے حاملہ ہونے کا اعلان کر کے مداحوں کو حیران کر دیا تھا
Allu Arjun Arrested:پشپا 2 کے اداکار اللو ارجن گرفتار، پریمیئر میں بھگدڑ مچنے سے ایک خاتون کی ہوئی تھی موت
ا للورجن کو چکڈ پلی پولیس اسٹیشن کی ایک ٹیم نے جمعہ کو حراست میں لیا ، اسی پولیس ا سٹیشن میں اداکار کے خلاف کیس درج کیا گیا تھا، اداکار کو بعد میں ایک مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا جائے گا۔
‘پشپا 2’ کے بعد رشمیکا مندانا ‘دی گرل فرینڈ’ میں آئیں گی نظر، ٹیزر میں بوائے فرینڈ وجے دیوراکونڈا کی آواز سنائی دے گی
میکرز نے پوسٹر کے ساتھ کیپشن میں لکھا، "وجے دیوراکونڈا دنیا کو 'دی گرل فرینڈ' سے متعارف کرائیں گے۔ 'دی گرل فرینڈ' کا ٹیزر 9 دسمبر کو صبح 11:07 پر ریلیز کیا جائے گا۔"
Pushpa 2 Actor Allu Arjun:اللو ارجن ‘پشپا 2’ کی اسکریننگ کے دوران مہلوک خاتون کے خاندان سے کریں گے ملاقات ، 25 لاکھ روپے کے عطیہ کا کیا اعلان
اپنے سوشل میڈیا ہینڈل سے ایک ویڈیو پوسٹ کرکے، اللو ارجن نے مہلوک کے اہل خانہ کو بھی یقین دلایا ہے کہ وہ ان کے بچوں کا بھی خیال رکھیں گے۔
Entertainment News: موچا کافی سے لطف اندوز ہو رہیں شنایا کپور نے کہا- مجھے مسکان ملی
بالی ووڈ میں اپنی پہلی فلم سے دھوم مچانے کو تیار اداکارہ شنایا اس سال 25 سال کی ہوگئیں۔ اپنی سالگرہ کی تصاویر شیئر کرکے انہوں نے مداحوں کو سالگرہ کی تقریب کی جھلک دی۔ شنایا نے اپنی 25ویں سالگرہ متحدہ عرب امارات میں منائی۔ شنایا کپور ’شکتی‘ فیم سنجے کپور اور مہیپ کپور کی بیٹی ہیں۔
Entertainment News: سوناکشی سنہا کی ماں پونم نے اپنے بیان سے سب کو کردیا حیران…لیکن اداکارہ نے….
سوناکشی اور ظہیر نے 7 سال ڈیٹنگ کے بعد رواں سال 23 جون کو ممبئی میں شادی کی۔ اداکارہ ’تو ہے میری کرن‘ میں شوہر ظہیر کے ساتھ اسکرین شیئر کرتی نظر آئیں گی۔ ظہیر اور سوناکشی اس سے پہلے بھی ایک ساتھ کام کر چکے ہیں۔ دونوں کو ’ڈبل ایکس ایل‘ میں ایک ساتھ دیکھا گیا تھا۔ اس فلم میں ہما قریشی بھی اہم کردار میں تھیں۔
Entertainment News: اداکار عامر خان نے بتایا، سلمان خان نے کیسے دلایا ’دنگل‘ کا ٹائٹل
نتیش تیواری کی ہدایت کاری میں بننے والی ’دنگل‘ میں عامر خان نے مہاویر سنگھ پھوگاٹ کا کردار ادا کیا، ایک شوقیہ پہلوان جو اپنی بیٹیوں گیتا پھوگاٹ اور ببیتا کماری کو ہندوستان کی پہلی عالمی سطح کی خاتون پہلوان بننے کی تربیت دیتا ہے۔
Entertainment News: ایک تصویر نےرشمیکا مندانا اور وجے دیوراکونڈا کے رشتے کی کر دی تھی چغلی
میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ تصویر سری لنکا میں وجے کی وی ڈی 12 کی شوٹنگ کے دوران کلک کی گئی ہے۔ فلم کی ہدایت کاری 'جرسی' سے شہرت یافتہ گوتم تیننوری کر رہے ہیں۔
Superhit Films Sequel:ہیرا پھیری 3 سے لے کر پٹھان 2 تک، شائقین ان سپر ہٹ بالی ووڈ فلموں کے سیکوئل کا انتظار کر رہے ہیں،جانئے فلموں کے نام
بالی ووڈ میں ایسی کئی فلمیں ہیں جن کے سیکوئل کا مداحوں کو بے صبری سے انتظار ہے۔ آئیے ان کے نام جانتے ہیں۔
Shah Rukh Khan Death Threat: شاہ رخ کوجان سے مارنے کی دھمکی دینے والا شخص رائے پور سےگرفتار
جس نمبر سے کال کی گئی وہ فیضان خان کا ہے۔ فیضان خان جو کہ پیشے سے وکیل ہیں، تھانہ پنڈیاری کے رہائشی ہیں۔ فیضان خان کا فون چند روز قبل گم ہوگیاتھا، اس کی اطلاع بھی انہوں نے دی تھی۔





