کنچن جنگا ایکسپریس ٹرین حادثے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات ہوں: جماعت اسلامی ہند کا مطالبہ
جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر سلیم انجینئر نے کنچن جنگا ایکسپریس ٹرین حادثے کی اعلیٰ سطحی جانچ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ’’مغربی بنگال کے نیو جلپائی گوڑی ریلوے اسٹیشن کے قریب ہونے والے المناک ٹرین حادثے کے بارے میں جان کر ہمیں بہت دُکھ ہوا۔
Lok Sabha Election Result 2024: جماعت اسلامی ہند کو این ڈی اے کی حکومت سے بڑی امیدیں، جے ڈی یو-ٹی ڈی پی سے کافی پُرامید
جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے کہا کہ ملک کے عوام کو انتخابی عمل اورپُرجوش شرکت کے لئے مبارکباد پیش کرتی ہے۔ ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم کی شدت کے باوجود عوام نے بڑی تعداد میں حق رائے دہی کا استعمال کرکے جمہوری عمل پراپنے اعتماد کا اظہارکیا ہے اور ملک کے مستقبل کی تشکیل میں جمہوری عمل کے کردار کا اعتراف کیا ہے۔
Opposition MPs Parliament Suspension: اپوزیشن کے 141 اراکین پارلیمنٹ کی معطلی کو جماعت اسلامی ہند نے جمہوریت کے لئے خطرناک بتایا
انجینئرمحمد سلیم نے کہا کہ پارلیمنٹ میں اپوزیشن پارٹی،حکومت کو جوابدہ بنانے، متبادل نقطہ نظر کی نمائندگی کرنے اورچیک اینڈ بیلنس کے نظام کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
60 years of Radiance Weekly: جمہوری ملک میں میڈیا کا کردار بہت اہم، ‘ریڈیئنس ویکلی’ کے 60 سال مکمل ہونے پر ڈاکٹر حامد انصاری کا خطاب
ریڈیئنس ویکلی کے 60 سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب میں سابق نائب صدر جمہوریہ ڈاکٹر حامد انصاری نے کہا کہ میڈیا سرکار کی سرگرمیوں پر گہری نظر رکھتا ہے۔
Jamaat-E-Islami Hind on Women Reservation Bill 2023: جماعت اسلامی ہند کا مطالبہ- خواتین ریزرویشن بل میں او بی سی اور مسلم خواتین کو بھی ملے نمائندگی
جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر سلیم انجینئر نےکہا کہ ”بل کے مسودہ میں او بی سی اور مسلم خواتین کو الگ رکھا گیا ہے۔ اس طرح کے بل سے جس میں ان دو طبقوں کو شامل نہیں کیا گیا، ملک میں پائے جانے والے سماجی عدم مساوات کو دور نہیں کیا جاسکتا ہے۔
جماعت اسلامی ہند نے اوڈیشہ ٹرین حادثہ کی اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کیا
جماعت اسلامی ہند کے نائب امیر پروفیسر محمد سلیم انجینئر نے کہا کہ ”یہ انتہائی افسوسناک بات ہے کہ اتنا بڑا ٹرین حادثہ پیش آیا جس میں 280 سے زائد افراد جان بحق ہو گئے اور 900 سے زیادہ زخمی ہوئے۔
Jamat-E-Islami: منی پور میں تشددکے خاتمے اور امن کی بحالی کے لئے حکومت کرے مؤثر اقدامات-جماعت اسلامی ہند
سلیم انجینئر نے کہا کہ ”ہم خطے میں امن و امان کی بحالی کے لئے دعا کرتے ہیں اور تشدد میں اپنی جانیں گنوانے والوں سے تعزیت کرتے ہیں۔